رحیم یار خان( )شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کا اعزاز، شیخ زید ہسپتال و میڈیکل کالج کی تین شخصیات کو نیشنل آڈیٹوریم لاہور میں 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ان شخصیات میں پروفیسر ڈاکٹر محمد بلال غفور، پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز حسین اور ڈپٹی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
جونیئر تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا انعقاد
رحیم یار خان( )ضلعی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر سپورٹس جمنازیم رحیم یار خان میں جونیئر تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر کورونا کے باعث آن لائن سیؤل کپ ساؤتھ کوریا میں تائیکوانڈو پومزا کیٹگری کے مقابلوں میں مزید پڑھیں
جی ایم ایڈمن اور ایم ڈی” سوئی گیس کے وارنٹ گرفتاری جاری”
رحیم یارخان( ) بلڈنگ کرائے پر حاصل کرکے کرایہ کی ادائیگی نہ کرنے اور بلڈنگ میں تورپھوڑ کرنے پر عدالت کی جانب سے جاری کی جانیوالی ڈگریوں پر جنرل منیجرایڈمن محکمہ سوئی گیس، منیجنگ ڈائریکٹر محکمہ سوئی گیس اور ٹرانسمیشن آفیسر سوئی گیس کے وارنٹ گرفتاری جاری، 9 لاکھ 42 ہزار سے زائد مالیت کی مزید پڑھیں
ہولی کی خصوصی تقریب” وزیراعلیٰ کو ہندو کمیونٹی کی طرف سے چولستان کی روایتی پگ پہنائی”
ہولی کی خصوصی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہندو کمیونٹی کی طرف سے چولستان کی روایتی پگ پہنائی،کیک کاٹاگیا, ہندو،سکھ،کرسچن اوردیگر اقلیتی نمائندوں کی تقریب میں شرکت،ہندو مذہبی رہنما نے ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کی دعا کی پاکستان میں اقلیتوں کو جو مذہبی آزادی حاصل ہے، بھارت میں اس کا تصور بھی نہیں مزید پڑھیں
اسلامو فوبیا کی روک تھام اور ہماری ذمہ داریاں”
اسلامو فوبیا کی روک تھام اور ہماری ذمہ داریاں تحریر:محمد فاروق اگرچہ وطن عزیز کے عمومی احوال پر تو سیاسی رنگ غالب رہتا ہے لیکن ایسے میں یہ حقیقت نہایت حوصلہ افزاء ہے کہ ایک عامی بھی اسلام کی آفاقی اقدار اور تعلیمات کے حوالے سے نہایت باخبر ہے۔ اس کا اندازہ یوں کیا جاسکتا مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا کانووکیشن”
خواجہ فرید یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن،سیکڑوں طلبہ کو اسناد عطا کی گئیں رحیم یار خان() خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پہلے کانووکیشن کا انعقادکیاگیاجس کی صدارت وائس چانسر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے کی جب کہ مہمانان اعزاز میں وائس چانسلر میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پر ایک سال کی جیل”
رحیم یارخا ن ( )فیملی کورٹ میں ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پر مدیون کو ایک سال کیلئے جیل منتقل۔ تفصیل کے مطابق اسپیشل فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں جناح پارک کی رہائشی شہینہ بی بی نے گھریلوناچاقی کی بنا پر اپنے شوہر کاشف حسین کے خلاف 5بچوں کے خرچہ نان مزید پڑھیں
نوجوان کو اغواء کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار،
رحیم یارخان ( ) پولیس کی فوری کارروائی نوجوان کو اغواء کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ایس ایچ او سیف اللہ خان اور ٹیم نے دوران تفتیش گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مقتول کی نعش برآمد کر لی۔ تفصیل کے مطابق چک 01 این پی کے رہائشی نیاز احمد نے تھانہ صدر صادق مزید پڑھیں
اسلحہ ڈیلر جدید ہتھیاروں سے بھرے تھیلے سمیت گرفتار”
رحیم یارخان ( ) بھونگ پولیس نے اسلحہ ڈیلر کو جدید ہتھیاروں سے بھرے تھیلے سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم مقصود ماچھی اسلحہ لیے پل شاہ پور کے قریب موجود تھا کہ پولس جا پہنچی۔ مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ بھونگ پولیس کے سب انسپکٹر سہیل اصغر دیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ دوران جنرل مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے 10 سے زائد اراکین لاپتہ اور اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔ پرویز الہیٰ
مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دس سے زائد اراکین لاپتہ اور اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ تحریک انصاف کے 10 سے 12 اراکین ہم مزید پڑھیں