رحیم یار خان( ) ایم پی اے یدھشٹر چوہان کی سماجی رہنما محبت رام داس کے گھر آمد ہلیان بستی امان گڑھ نے ان کو خوش آمدید کہا اور مخصوص نشست پر کامیابی کی مبارک باد پیش کی یدھشٹر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کے قائدین مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
حکومت کے ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے شہر کو خوبصورت بنائیں گے,ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے ایم پی اے چوہدری آصف مجید اور ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کے ہمراہ چوک رحمت اللعالمین ؐ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)ریاست علی، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا سمیت دیگر ضلعی افسران اور پی ٹی آئی کے عہدیداران مزید پڑھیں
ملزمان کو ان کے انجام تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھ سکتا,کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء
رحیم یار خان ( ) صادق آباد کی سیاسی لیڈر شپ کی ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء سے ملاقات،خوش آمدید کہا اور ڈی پی اوکی سانحہ ماہی چوک کے مقتولین کے ورثاء سے کی گئی تعزیتی ملاقات اور ملزمان کی جلد گرفتاری کے تحرک اور کچہ آپریشن شروع کیے جانے کو سراہا۔ مزید پڑھیں
ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے, ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان ( ) ضلع کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے یہاں پاکستانی ثقافت اور تہذیب کا نہایت گہرا اثر یے یہاں کی ثقافتی روایات بہت منفرد اور رنگارنگ ہیں۔ ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے اور ان کی سہولیات کے حوالے سے بہت پرعزم ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
ڈی پی او محمد علی ضیاء کی سانحہ ماہی چوک مقتولین کے ورثاء کے گھر آمد”
رحیم یا رخان( ) ڈی پی اومحمد علی ضیاء کا دورہ صادق آباد،سانحہ ماہی چوک مقتولین کے ورثاء کے گھر آمد، SDPO آفس صادق آباد میں سائلین کے شکایتیں سن کر ان کے حل کے لئے احکامات جاری کیے،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او محمد علی ضیاء نے دورہ صادق آباد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
”سفید چھڑی“ کا عالمی دن
قوت بصارت سے محروم افراد سے منسوب ”سفید چھڑی“ کے عالمی دن کے موقع پر سکول فار سپیشل پرسنز میں تقریب کا اہتمام, جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف تھے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر) ریاست علی، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر رانا سجاد احمد، چوہدری محمد افضل سمیت دیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب کا ایک ایساشہر جو کسی زمانے میں ایک بڑی سلطنت کا عظیم الشان دارالحکومت تھا”
جنوبی پنجاب میں پانچ دریاؤں کے سنگم پر واقع ایک شہر ایسا ہے جو کسی زمانے میں ایک بڑی سلطنت کا عظیم الشان دارالحکومت تھا، اور جہاں سے پھوٹنے والے علم و عرفان کے سوتوں نے سارے برصغیر کو سیراب کیا، لیکن آج اسے تحصیل کا درجہ بھی حاصل نہیں۔ بہاول پور سے جنوب مغرب مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف کا پر امن احتجاج 45 واں روز میں داخل”
رحیم یار خان( ) خواجہ فرید یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف کا پر امن احتجاج 45 واں روز میں داخل۔ خواجہ فرید یونیورسٹی کے اساتذہ آئے دن مینجمنٹ کے ہتک آمیز رویہ سے تنگ آکر سراپا احتجاج ہیں۔ آج یہ احتجاج وی سی آفس، سول انجینئرنگ اور ان لوگوں کے دفاتر کے سامنے ریکارڈ کروایا مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کےPHD پروفیسرز بھی احتجاج پر مجبور”
رحیم یار خان( ) خواجہ فرید یونیورسٹی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان کہ وائس چانسلر ڈاکٹر سلمان طاہر مسلسل ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک کررہے ہیں اپنی مرضی کی کمیٹی بنا کر اپنے من پسند لوگوں کو پرمنٹ کر رہے ہیں اور جو فیکلٹی ممبرز مسلسل جب سے یونیورسٹی بنی ہے اس وقت سے مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی ملک کی 12ویں اور دنیا کی 1000بہترین جامعات میں شامل ہو گئی ہے۔فیاض الحسن چوہان
بہاول پور( )صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کی ترقی کے لیے گزشتہ 3برسوں میں تاریخی اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اس کی بہترین مثال ہے جہاں تین برسوں کے مختصر عرصے میں طلبا کی تعداد مزید پڑھیں