رحیم یار خان( ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہانہ ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد ڈپٹی کمشنر آفس میں کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے شہریوں کی درخواستوں پر احکامات جاری کئے۔ ریونیو عوامی خدمت سروسز میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
سانحہ بھونگ گرفتار شرپسند وں کی شناخت پریڈ مکمل‘
رحیم یارخان()سانحہ بھونگ گرفتار شرپسند وں کی شناخت پریڈ مکمل‘ 85شرپسند ملزم نامزد‘10بے گناہ قرار‘انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نامزد ہوجانے والے شرپسندوں کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ بھونگ میں ملوث گرفتار شرپسند عناصر کی چند روز قبل سول جج محمدشاہد جوئیہ کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ جیل میں شناخت پریڈ مزید پڑھیں
پاکستان میں اقلیت و اکثریت کے حقوق یکساں ہیں, کیپٹن (ر)ظفر اقبال
رحیم یار خان( ) کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر)ظفر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا وطن ہے اور اس میں رہنے والے چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں انہیں کاروباراور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی مکمل آزادی حاصل ہے، پاکستان میں اقلیت و اکثریت کے حقوق یکساں ہیں ۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او بھونگ مندر حملہ کے حوالہ سے سپریم کورٹ کی ڈائریکشن پر سو فیصد عملمدرآمد کو یقینی بنائیں, کمشنر بہاولپور
کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن(ر)ظفر اقبال نے ضلع رحیم یار خان کا دورہ کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی۔ انہوں نے اپنے دورہ کے دوران ضلع میں امن و امان، کورونا، ویکسی نیشن، ڈینگی، پولیو، ڈویلپمنٹ کی مجموعی صورتحال سمیت سرکاری محصولات کی وصولی، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی اور ضلع میں جاری دیگر حکومتی مزید پڑھیں
اقلیتوں کو مذہبی آزادی کا حق ہمارا مذہب اورآئین پاکستان بھی دیتا ہے۔ڈپٹی کمشنر, ڈی پی او
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ڈی پی او اسد سرفراز کے ہمراہ اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات کا دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سماجی امن کے قیام کے لئے ضروری ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی مزید پڑھیں
لڑکی کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی”
لڑکی کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی, ایک اوباش نے رکشے میں بیٹھی لڑکی کے ساتھ بہت شرمناک حرکت کر ڈالی, الله تعالیٰ ہمیں ہدایت نصیب کرے، اس ویڈیو کو دیکھ کر بہبہت افسوس ہوا، ہم کہاں جا رہے ہیں۔
ضلع بھر میں10محرم الحرام کے جلوس ومجالس پُر امن طور پر اختتام پذیر”
رحیم یار خان( )ضلع بھر میں10محرم الحرام کے جلوس ومجالس پُر امن طور پر اختتام پذیر۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے دن بھر ضلع کی چاروں تحصیلوں سے نکلنے والے10محرم الحرام کے جلوسوں کی صبح تا رات اختتام تک مانیٹرنگ کی۔انہوں نے 10محرم الحرام کے جلوسوں و مجالس میں سیکورٹی و دیگر انتظامی امور مزید پڑھیں
مینار پاکستان خاتون سے بدتمیزی کا معاملہ” ویڈیو دیکھیں
مینار پاکستان خاتون سے بدتمیزی کا معاملہ لاہور( ) گریٹر اقبال پارک میں جشن آزادی کے موقع پر خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور اسے اٹھاکر ہوا میں اچھالنے کے واقعہ پر پولیس تھانہ لاری اڈا نے 400 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کیا مزید پڑھیں
علمائے کرام مذہبی منافرت ختم کرنے کے لئے کردار ادا کریں, صوبائی مشیر صحت
رحیم یار خان( )صوبائی مشیر صحت پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلع میں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کی جس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد مزید پڑھیں
لندن کی فضا پاکستان زندہ باد کےفلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی”
جشن آزادی کے موقع پر جہاں ملک بھر میں رات گئے تک جشن رہا وہی لندن میں پاکستانی اورسیز بھی کسی سے پیچھے نا رہے لندن میں پاکستانیوں نے شاندار ریلی نکالی ریلی میں بچوں بڑوں اور نوجوانوں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکاء کے فلک شگاف نعروں سے لندن کی فضا مزید پڑھیں