رحیم یارخان ( )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ٹرانسفر ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راﺅمحمد سلیم کے اعزازمیں الوداعی تقریب کا انعقاد ، تقریب میں ممبر پنجاب بارکونسل چوہدری اختر علی محمود چہور ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزمحمد سجاد خان ،مبشر ندیم ،محمد زبیر غوری ،محمد آصف ،سینئر سول ججزشیخ فیاض حسین مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
ڈپٹی کمشنر کا 8سالہ بچے کی میگا سیوریج مین ہول میں گر کر ہلاکت کا نوٹس،
رحیم یار خان ( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا نواحی علاقہ پیر شہیداں میں 8سالہ بچے کا میگا سیوریج مین ہول میں گر کر ہلاکت کا نوٹس ،سب انجینئر عدنان بشیرکو معطل کرتے ہوئے انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے افسوسناک واقع کی تحقیقات کے لئے اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری مزید پڑھیں
یوم فلسطین قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا ۔
رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں یوم فلسطین قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا ۔ضلع کی چاروں تحصیلوں میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف ریلیاں نکالی گئی۔ ضلعی ہیڈ کواٹر پر منعقدہ فلسطین سے یکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی کی قیادت مزید پڑھیں
شیخ خلیفہ کوویڈ ویکسینیشن سنٹر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری’
رحیم یارخان ( عزیرالحق چوہدری سے ) شیخ خلیفہ کوویڈ ویکسینیشن سنٹر میں شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کے لیے مرحلہ وار ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری’ روزانہ کی بنیاد پر 2000 شہریوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے’ ویکسین کے لیے آنے والے مرد و خواتین کو ایس او پیز پر عملدرآمد کے ساتھ مزید پڑھیں
چار ہزار ایجوکیٹرز مستقل کر دیے گئے،
رحیم یارخان( )چار ہزار ایجوکیٹرز مستقل کر دیے گئے، مستقل ہونے والے اساتذہ میں خوشی کی لہر، دفترسی ای اوایجوکیشن میں تقرر تقسیم کرنے کی ایک سادہ تقریب منعقد کی گئی، سی ای اوایجوکیشن رانانویداختر، ڈی ای اوسیکنڈری کستوراجی شادہ، ڈی ای او ایلیمنٹری (زنانہ) ڈاکٹر فوزیہ حنا، ایم این اے چوہدری جاویداقبال وڑائچ کے مزید پڑھیں
“سیلاب ہینڈلنگ کی فرضی مشقیں”
متوقع سیلاب کی پیشگی تیاری کے حوالے سے ریسکیو 1122کے تحت ضلع کے تمام اداروں نے سیلاب ہینڈلنگ کی فرضی مشقیں کیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعادل الرحمٰن،،، رحیم یارخان (پ ر)ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ فلڈ ہینڈلنگ مشقوں کا انعقاد ہوا۔جس میں ہیڈ امین گڑھ کے قریب آدم صحابہ نہر پر ضلعی مزید پڑھیں
خون آلود فلسطین’ اسرائیلی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی خاموشی پرویبینار”
#بہاولپور ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام خون آلود فلسطین اسرائیلی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی خاموشی کے موضوع پرویبینار منعقد ہوا۔ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اپنے افتتاحی خطاب میں معزز مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کی بنیاد مزید پڑھیں
محنتی،ذمہ دار، فرض شناس ملازمین کسی بھی ادارے کاحسن ہوتے ہیں, چوہدری فاروق وڑائچ
رحیم یارخان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کے بھائی وپی ٹی آئی کے رہنماء چوہدری فاروق وڑائچ نے کہاکہ محنتی،ذمہ دار، فرض شناس ملازمین کسی بھی ادارے کاحسن ہوتے ہیں جواپنی کارکردگی سے اداروں کانام روشن کرتے ہیں، ایسے ملازمین کی حوصلہ افزائی ہم سب پرلازم ہے تاکہ ان میں مزیدکام کرنے کاجذبہ مزید پڑھیں
“جہانگیر ترین گروپ کے قیام کا باقاعدہ اعلان”
لاھور( ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر ترین گروپ نے اپنے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا، اس حوالے سے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم اور عون چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
شوگرمافیاکے حق میں وزیراعظم کولاعلم رکھ کررات کی تاریکی میں بننے والاایکٹ فوری منسوخ کیاجائے،
رحیم یارخان( )شوگرمافیاکے حق میں وزیراعظم عمران خان کولاعلم رکھ کررات کی تاریکی میں بننے والاایکٹ فوری منسوخ کیاجائے، منسوخی نہ ہونے کی صورت میں کسان تنظیمیں ملک بھرمیں شدیداحتجاج کریں گی، شوگرملزمافیانے کسانوں کے 12ارب روپے دبائے ہوئے ہیں، یہ رقم فوری طورپرکسانوں کوجاری کی جائے، کسان تنظیموں کی پریس کانفرنس میں حکومت سے مزید پڑھیں