
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تونسہ میں معززین علاقہ، عمائدین،پارٹی کارکنوں اور عوام کی ملاقات، فرداً فرداً ہر ٹیبل پر جا کر ”حال احوال“ کیا لوگوں نے تونسہ میں اربوں روپے کے منصوبے مکمل کرانے اورنئے منصوبوں کے آغاز پروزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا کبھی بھی انتقامی کارروائی نہیں، ہمیشہ میرٹ پر کام کیاہے،کسی مزید پڑھیں