رحیم یار خان() قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے 10 مرد و خواتین کے اعزاز میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مبلغ ختم نبوت مولانا مفتی راشد مدنی کی زیر نگرانی اور مولانا قاضی شفیق الرحمن کی زیر سرپرستی میں جامعہ قادریہ میں ایک تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو رول بیک نہیں کرینگے, وزیراعلی پنجاب
لاہور ( ) 29 اور 30 مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ،متعلقہ سیکرٹری کو عہدے سے ہٹا دیا،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو رول بیک نہیں کرینگے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے 29 مارچ اور 30 مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے گئے ہیں اوراس ضمن میں انسانی غلطی اور مزید پڑھیں
پاکستان مکمل لاک ڈاﺅن کا متحمل نہیں ہو سکتا ,صوبائی وزیر عشر و زکواة
رحیم یار خان( )صوبائی وزیر عشر و زکواة شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے دوران ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، حکومت وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن اور وزیر ا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ”
ملتان ( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ملتان میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ کیا- وزیر اعلی عثمان بزدار این سی او سی کی ویڈیولنک میٹنگ کے فوری بعد محلہ امیرآباد میں ڈی ایچ ڈی سی کورونا ویکسینیشن سنٹرپہنچے اور سنٹر پر بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں
خصوصی افراد میں امدادی رقوم کی تقسیم ان پر کوئی احسان نہیں, ان کا حق ہے, سید یاور عباس
رحیم یار خان( )صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سید یاور عباس بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں خصوصی افراد کی بحالی کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے اس حوالہ سے جلد ہی خصوصی افراد کے لئے مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا رحیم یار خان کا سرپرائز وزٹ”وارننگ جاری”
رحیم یار خان ( ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا میونسپل کارپوریشن رحیم یار خان کا سرپرائز وزٹ،صبح 9بجے تک میونسپل کارپوریشن آفس کے مختلف افسران و عملہ کے دفتر نہ پہنچنے پر ناراضگی کا اظہار، وارننگ جاری۔ ڈپٹی کمشنر نے صبح9بجکر15منٹ پر میونسپل کارپوریشن رحیم یار خان کا سرپرائز وزٹ کیا اور مختلف مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا”
اسلام آباد(ٹی این ایس) سپریم کورٹ نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کے سامنے بیان مزید پڑھیں
ہماری خواتین اپنے ٹیلنٹ کے لحاظ سے دنیا میں کسی سے بھی پیچھے نہیں ہیں, زرتاج گل
بہاول پور( ) وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے معاشرے میں خواتین کے اعلیٰ مقام اورتعلیم اور روزگار کے مساوی مواقع اور اُن کو قومی دھارے میں مرکزی مقام دلانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وزیر مملکت نے ان خیالات کا اظہار آج مرکزی آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں سکاٹش مزید پڑھیں
ڈبٹی کمشنر کا نکاسی آب اور صفائی کے کاموں کا جائزہ”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کابارش کے بعد نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف نشیبی علاقوں کا دورہ، فرائض میں غفلت برتنے پر سینٹری انسپکٹر طارق لودھی کو معطل اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) کو پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید پڑھیں
عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ضلعی محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہونی چاہیے اس سلسلہ میں پہلو تہی یا تاخیر کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ضلعی افسران کے تعارفی اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں