بھاولپور ( ) بھاولپور میں شجرکاری کی مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی کے بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی۔اسلامیہ یونیورسٹی آف بھاول پورکےاساتزہ ، طلباء و طالبات اور ملازمین نے اس مہم میں بھرپور شرکت کی۔
زمرہ: اہم خبریں
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک کو سرسبز وشاداب بنائیں گے, سمیع اللہ چوہدری
بہاول پور:09/اگست( )ٹائیگرز فورس شجرکاری ڈے کے موقع پر مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور بغداد الجدید کیمپس کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب نور خان بھابھہ، ایم پی اے سمیع اللہ چوہدری، کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری، ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال، پاکستان تحریک مزید پڑھیں
قدرتی آفات کے واقعات کو کم کرنے میں درختوں کا اہم کردار ہے، ڈپٹی کمشنر
مورخہ09 اگست 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے واقعات کو کم کرنے میں درختوں کا اہم کردار ہے، شجرکاری ہی گلوبل وارمنگ کے خطرے سے بچانے کا واحد راستہ ہے، درختوں کی کمی کے باعث ماحول کے قدرتی توازن کو شدید خطرات لاحق ہیں اور موجودہ مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب میں فلور ملز کا کوٹہ کم کرنا مہنگا پڑ گیا جس سے آٹا بحران سر اٹھانے لگا،
رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں کرونا لاک ڈاﺅن ختم حکومت نے ہوٹل سینما ، تجاری مراکز، فیکٹریاں ، ایس او پیز کے تحت کھول دیے تاہم حکومت کو نئے بحران کا سامنا جس میں جنوبی پنجاب میں فلور ملز کا کوٹہ کم کرنا مہنگا پڑ گیا جس سے آٹا بحران سر اٹھانے لگا مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی میں کپاس سے متعلق ہونے والی تحقیقی سرگرمیاں زرعی معیشت میں بہت اہمیت کی حامل ہیں۔
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں کپاس سے متعلق ہونے والی تحقیقی سرگرمیاں زرعی معیشت میں بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ جامعہ اسلامیہ کے زرعی سائنسدانوں کی جانب سے کپاس کی نئی اقسام کی دریافت اور کسانوں میں اُن کی پذیرائی پر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اور اُن کی زرعی مزید پڑھیں
سیلاب کا کوئی خطر ہ نہیں تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل ہیں، ڈاکٹر جہانزیب لابر
رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر سیلاب کا کوئی خطر ہ نہیں تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ بات انہوں نے ضلع میں مون سون بارشوں کے باعث اربن(شہری) فلڈنگ اور متوقع سیلابی مزید پڑھیں
رحیمیارخان فلورملز ایسوسی ایشن کا گندم کاسرکاری کوٹہ وصول نہ کرنےاورمارکیٹ میں آٹا سپلائی نہ کرنے کا اعلان,
رحیم یارخان( )حکومت کی فلور ملزاورمزدور کش پالیسیوں کے خلاف آج سے رحیم یارخان فلورملز ایسوسی ایشن کا گندم کاسرکاری کوٹہ وصول نہ کرنےاورمارکیٹ میں آٹا سپلائی نہ کرنے کا اعلان،اوراحتجاجی دھرنے کا لائحہ عمل تیار،ضلع بھر میں آٹے کے بحران کا شدید اندیشہ۔ تفصیل کے مطابق رحیمیارخان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں
حکومت پنجاب وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر ملک کو آلودگی سے پاک سرسبز وشادا ب بنانے کے لئے ایک بڑی شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہے، ڈاکٹر جہانزیب لابر
رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر ملک کو آلودگی سے پاک سرسبز وشادا ب بنانے کے لئے ایک بڑی شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہے جس کے تحت9اگست کو صوبہ بھر میں مون سون شجر کاری مزید پڑھیں
تعلیمی اِدارے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، مشعال ملک
بہاول پور( ) یوم استحصال کشمیر کے موقع پر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر صدارت منعقد ہونے والے قومی ویبینار میں معروف کشمیری رہنما مشعال حسین ملک اور نامور دانشوروں نے شرکت کی۔ ویبینار کے مہمان خصوصی مشعال حسین ملک چیئر پرسن پیس اینڈ کلچرل آرگنائزیشن نے مزید پڑھیں
5اگست 2019ءمقبوضہ کشمیرکی پرملال واندوہناک تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے, چوہدری عبد الروف مختیار
رحیم یارخان ( )5اگست 2019ءمقبوضہ کشمیرکی پرملال واندوہناک تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میںسے ایک ہے اسکی وجہ محض یہ نہیں کہ گزشتہ سال 5اگست کو ہندو تواپرست سیاسی جماعت بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے بھارتی آئین سے آرٹیکلز370اور(A)35کو خارج کر کے کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی اورمقبوضہ ریاست کو غیر قانونی طورپر مزید پڑھیں