وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر عید کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مکمل فعال کردیا جائیگا۔ترجمان پنجاب حکومت عید تعطیلات کے بعد سیکرٹریز تعینات کردئیے جائیں گے۔سیکرٹریز کے پاس مکمل اختیارات ہوں گے۔جنوبی پنجاب کے مسائل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ہی حل ہوں گے۔عوام کو اب اپنے مسائل کے حل مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
کوٹ مٹھن میں ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا قیام اپنی نوعیت کا منفرد اقدام” ڈاکٹر سلیمان طاہر
رحیم یار خان ( ) پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کوٹ مٹھن خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری دی اور سجادہ نشین خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسبی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اس گفتگو مین کوٹ مزید پڑھیں
“قربانی کا جانور پہلے ذبح کرنے میں چاچااوربھتیجا میں فائرنگ”
رحیم یار خان (کرائم رپورٹر) قربانی کا جانور پہلے ذبح کرنے میں چاچااوربھتیجا میں فائرنگ پہلے میرا بکرا ذبح کیوں نہیں کیا اس بات کو لیکر صادق آباد میں گولیاں چل گئیں صادق آباد کے نواحی علاقہ چک نمبر 199 پی میں پولیس انسپکٹر سرفراز تارڑر ( ڈی پی او آفس) اور انکے ہمسائیوں کے مزید پڑھیں
سماجی و معاشرتی مسائل کے شکار طبقات کو خوشیوں میں شامل کرنا عید قربان کا حقیقی فلسفہ ہے, ڈپٹی کمشنر
Dated:01-08-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ سماجی و معاشرتی مسائل کے شکار طبقات کو خوشیوں میں شامل کرنا عید قربان کا حقیقی فلسفہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کا پیغام ہے۔ انہوں نے یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کے ہمراہ عید الاضحی کے موقع مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب سے ایگزیکٹیو آرڈر جاری کروائیں گے کہ ان تمام ملازمین کو ریگولر کیا جائے گا، چوہدری آصف مجید
رحیم یارخان ( ) رحیم یار خان گرینڈ ہیلتھ الائنس شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کے سینکڑوں ڈیلی ویجز اور ایڈھاک ملازمین ایکسٹینشن اور تنخواہیں نہ ملنے پرگذشتہ رات ایم پی اے چوہدری آصف مجید کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے،اوراپنے مطالبات پیش کئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے عہدیداران ڈاکٹر امجد علی، ڈاکٹر شبیر مزید پڑھیں
چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کاعیدا لاضحی کی نماز کے اجتماعات میں صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ”
مورخہ31 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے عیدا لاضحی کی نماز کے اجتماعات میں صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی عید گاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما چوہدری فاروق وڑائچ، چوہدری نعیم شفیق، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن عظمت قدیر مزید پڑھیں
روجھان” بی آر اے کے 5 دہشت گرد ہلاک۔۔۔
راجن پور ( ) قانون نافظ کرنے والے اداروں کی بروقت کاروائی۔۔۔۔ضلع راجن پور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔۔۔ عربی ٹبہ کے قریب کاروائی میں بی آر اے کے 5 دہشت گرد ہلاک۔۔۔ ہلاک دہشت گردوں سے برآمد اسلحہ اور بارود بم ڈسپوزل سکواڈ کے انچارج غلام عباس نے ناکارہ بنا دیا۔ ضلع مزید پڑھیں
تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ناکہ بندی پر بین الصوبائی شراب فروش گرفتار کرلیا”
رحیم یار خان / تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی رحیم یار خان : تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ناکہ بندی پر بین الصوبائی شراب فروش گرفتار کرلیا : ایس ایچ او صادق حسین شاہ منشیات فروش بڈھا لبانہ کو 150 بوتل ولایتی شراب سمیت گرفتار کیا گیا, بڈھا لبانہ سندھ سے ولایتی شراب لا مزید پڑھیں
عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں سمیت دیگر فضلاءکو بروقت تلف کرنے کے لئے پروگرام ترتیب”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، چیف افسران میونسپل کمیٹیز/کارپوریشن اور ٹاﺅن کمیٹیز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی سے قبل ضلع بھر کی میونسپل ، ٹاﺅن کمیٹیز اور میونسپل کارپوریشن اپنے شہری و دیہی علاقوں میں صفائی کرکے رپورٹ جلد از جلد فراہم کریں۔ مزید پڑھیں
مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے” خطبہ حج
مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔ مسجد نمبر سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں