رحیم یار خان( )خود کو محفوظ رکھ کر دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنا سکتےہیں ۔آپکو چاہیئے کہ ڈیوٹی کے دوران SOPs پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی ٹریفک میڈم زاہدہ پروین نے ٹریفک پولیس کے افسران اور ملازمین کو کورونا وائرس سے بچاو کے لئے حفاظتی کٹس تقسیم مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
“وفاقی حکومت کاعیدالاضحیٰ کےبعددفتری اوقات معمول پرلانےکافیصلہ”
اسلام آباد( ) وفاقی حکومت کاعیدالاضحیٰ کےبعددفتری اوقات معمول پرلانےکافیصلہ،،،،،، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا کی صورتحال میں بہتری آںے کے بعد اب دفتری اوقات کو بھی معمول پر لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 3 اگست سے دفتری اوقات مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں انسٹیٹیوٹ آف فزکس کا قیام”
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں انسٹیٹیوٹ آف فزکس کا قیام اسلامئیئہ یونیورسٹی بہاولپور کا شعبہٗ فزکس جو کہ اس یونیورسٹی کے ابتدائی دور کے ڈیپارٹمنٹس میں شامل ہے، اور گزشتہ پینتالیس سالوں سے سائینسی علوم میں ایک منفرد مقام کا حامل رہا ہے، اپگریڈ ہوکر انسٹیٹئوٹ میں تبديل ہو گيا ہے۔ اس میں دس سپیشلائزڈ ڈيپارٹمينٹس مزید پڑھیں
“9پیٹرول پمپ ،1ہاﺅسنگ سکیم کی ابتدائی منظوری”
مورخہ29 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا جس میں جس میں ضلع بھر کے مختلف کاروباری عمارتوں کی تعمیر کے نقشوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں16کیسز نقشہ کی منظوری کے لئے پیش کئے گئے جس میں سے 9پیٹرول پمپ ، مزید پڑھیں
گرینڈ ہیلتھ الائنس شیخ زید میڈیکل کالج/ ہسپتال کا ڈیلی ویجز اور ایڈہاک ملازمین کی ایکسٹینشن نہ کرنے اور عید پر تنخواہیں نہ جاری کرنے کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا”
رحیم یارخان( ) رحیم یار خان گرینڈ ہیلتھ الائنس شیخ زید میڈیکل کالج/ ہسپتال رحیم یار خان چیئرمین ڈاکٹر امجد علی کی زیر قیادت ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن،ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن، فارماسسٹ ایسوسی ایشن، ینگ نرسز ایسوسی ایشن، پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن، ینگ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن،پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن، اور آل پاکستان مزید پڑھیں
جامعہ اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی کی جدید تحقیقی سہولیات اور وسیع تجربے سے مستفید ہو گی، ڈاکٹر اطہر محبوب
بہاول پور( ) عظیم تاریخی روایات کی حامل جامعات اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور یونیورسٹی آف دی پنجاب لاہور تدریس وتحقیق کے معیار میں بہتری کے لیے اشتراک عمل کریں گی۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختروائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کے درمیان لاہور میں مزید پڑھیں
“نیشنل کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے وفد کی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی سے ملاقات”
ملتان /ملاقات ایڈیشنل آئی جی ملتان : نیشنل کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے وفد کی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی سے ملاقات وفد میں جنوبی پنجاب کے سینئر کالم نگار شامل تھے وفد کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل تحسین بخاری نے کی ایڈیشنل آئی جی انعام غنی کا سینئر کالم نگاروں کے وفد مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کاقیام خوش آئند اور صوبہ کی نوید ہے، چوہدری جاوید اقبال وڑائچ
رحیم یار خان ( ) وفاقی وزیر خارجہ کی زیرصدارت جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے دفاتر کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں ممبرقومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ سمیت صوبائی وزراء واراکین اسمبلی نے شرکت کی، میٹنگ میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے تجویز دیتے ہوئے کہاکہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کاقیام خوش مزید پڑھیں
“انجینئرنگ میں داخلہ کے لئے ٹیسٹ عید کے بعد کنڈکٹ کیا جائے گا”کنوینر ایڈمیشن ڈاکٹر شاہد عتیق
رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تمام ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر کی۔ میٹنگ کے آغاز میں ڈین آف آل فیکلٹیز پروفیسر ڈاکٹر اصغر ہاشمی نے میٹنگ ایجنڈا کی بریفنگ دی۔ کنوینر ایڈمیشن ڈاکٹر مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے دو سال کے قلیل عرصے میں ملک سے بدعنوانیوں کے خاتمے کا خواب شرمندہ تعبیر کردیا، چوہدری آصف مجید
رحیم یارخان( ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کا تہیہ کیئے ہوئے ہے۔ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ اپوزیشن چور مچائے شور والی سیاست کررہی ہے‘ جس کو عوام نے مسترد کردیاہے۔ وزیراعظم عمران خان نے دو سال کے قلیل عرصے میں ملک سے بدعنوانیوں کے خاتمے مزید پڑھیں