انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی اور بہاولپور ٹریڈ فیئر کا انعقاد اٹھارویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا آغاز 6 فروری سے ہو رہا ہے۔ سال 2005 میں شروع ہونے والا یہ ایونٹ بلاشبہ پاکستان کا سب سے بڑا موٹر سپورٹس ایونٹ ہے بن چکا ہے جسکا شائقین سال بھر انتظار کرتے ہیں۔ تاہم گزشتہ 3 برس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
میاں اعجاز عامر کا سٹی رحیم یار خان سے” ایم پی اے” کا الیکشن لڑنے کا اعلان”
رحیم یارخان( ) سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی وتحصیل ناظم میاں اعجاز عامر نے کہاہے کہ عوام اورملک کی خدمت کرنے کے جذبے سے سیاست کرنا ہر پاکستانی کاحق ہے جومیں بھی استعمال کررہا ہوں عوام میں میرے بارے پائی جانی والی چہ مگوئیوں کوختم کرنے کے لیے آئندہ جنرل الیکشن میں حلقہ پی پی 262سے مزید پڑھیں
الوداع ڈی پی او رحیم یار خان”
الوداع ڈی پی او رحیم یار خان *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر آختر فاروق ضلع کےطول و عرض خاص طور پر کچہ کو امن کا گہوارہ بنا کر ایک یاد گار اور بے مثال ٹائم گزار کر ٹرانسفر کے بعد لاہور روانہ ہو گئے, رحیم یار خان کی عوام کے جم غفیر نے جگہ جگہ ڈی پی مزید پڑھیں
عمران ریاض گرفتاری کی مذمت”حکمران تمام صحافیوں کو ایک ساتھ ہی گرفتار کرلیں” کاظم خان
سی پی این ای کی اینکر عمران ریاض خان کی دوبارہ گرفتاری کی شدید مذمت” حکمران تمام صحافیوں کو ایک ساتھ ہی گرفتار کرلیں، کاظم خان، صدر سی پی این ای محض صحافیوں کی گرفتاری کے لئے مقدمات میں سنگین نوعیت کی دفعات شامل کرنا انتہائی تشویشناک ہے۔ پیکا کے انتہائی متنازعہ اور کالے قانون مزید پڑھیں
شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا”
شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا” نواز شریف پر تین سال قبل واضح کر دیا تھا کہ اگر مریم کو پارٹی میں سینئر عہدے پر لایا گیا تو ان کیلئے پارٹی میں رہنا ممکن نہیں ہوگا: شاہد خاقان عباسی اسلام آباد( ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب مزید پڑھیں
شوہر نے بیوی اور آشنا دونوں کو ناجائز تعلقات پر قتل کر دیا، ملزم گرفتار”
رحیم یار خان تھانہ سٹی صادق آباد کی حدود میں دوہرے قتل کا معاملہ ،ڈی پی اوآختر فاروق کا واقع کا نوٹس ،پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے تحویل میں لے لیا مزید کاروائی جاری” اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فوری موقع پر مزید پڑھیں
پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا اداروں کو انتہائی ناسازگار صورت حال کا سامنا ہے۔میڈیا فریڈم کانفرنس
کراچی() پاکستان میں صحافیوں ، میڈیا کارکنوں اور میڈیا اداروں کو انتہائی ناسازگار صورت حال کا سامنا ہے۔ ایسی صورت حال آزادی صحافت کے جمہوری نظام کے لیے شدید خطرات کا باعث بن سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارسی پی این ای کے زیر اہتمام میڈیا فریڈم رائونڈ ٹیبل کانفرنس میں کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں
آر پی او”بہاولپور کا ڈی پی او” کے ہمراہ کچہ کے اگلے مورچوں کا دورہ”
آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید کا دورہ رحیم یار خان کچہ بھونگ میں اگلے مورچوں و پولیس کیمپس میں گئے، پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے حوصلہ افزائی کی، دعوالہ چیک پوسٹ کا بھی دورہ ڈی پی او اختر فاروق نے بریفنگ دی، ڈی پی او مزید پڑھیں
گورنر ہاؤس میں اسلامیہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایلومینائی سجاد پرویز کی” کتاب ٢٢” لوگ کی تقریب رونمائی”
گورنر ہاؤس لاہور میں شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ایلومینائی سجاد پرویز کی کتاب ٢٢ لوگ کی تقریب رونمائی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سو سالہ قدیم دانش گاہ ہے جسکی علمی میراث کی تاریخ سلطنت عباسیہ سے شروع ہو کر آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تک محیط ہے۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب مزید پڑھیں
“سی پی این ای” کی “پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال2022 ء” جاری
• کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ”پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال2022 ء” جاری کر دی۔ • 2022ء کے دوران پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال انتہائی مخدوش رہی آزادی صحافت اور آزادی اظہار کو دباؤ میں رکھنے کا سلسلہ جاری رہا ، رپورٹ • رپورٹ سی پی این مزید پڑھیں