خواجہ فرید یونیورسٹی اور ڈسٹرکٹ پولیس رحیم یارخان کے درمیان مفاہمتی یاداشت (MoU) سائن”

آج خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈسٹرکٹ پولیس رحیم یارخان کے درمیان مفاہمتی یاداشت (MoU) سائن کرنے کے لئے یونیورسٹی کیمپس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ڈی پی او منتظر مہدی،کمانڈنگ آفیسر رینجرز فرسٹ، کرنل طلعت کمانڈنگ آفیسر واپڈا سکارپ کرنل عابد اور وائس چانسلر پروفیسر مزید پڑھیں

فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز اسلامیہ یونیورسٹی 26انڈر گریجویٹ اور ماسٹر پروگراموں میں داخلہ فراہم کر رہی ہے”

بہاول پور( ) فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 26انڈر گریجویٹ اور ماسٹر پروگراموں میں داخلہ فراہم کر رہی ہے۔ اس بات کا اظہار ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب مزید پڑھیں

“خواجہ فرید یونیورسٹی میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں میں تعریفی اسناد کی تقسیم”

رحیم یار خان ( ) آج خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اچھی کارکردگی دکھانے والے فیکلٹی اور سٹاف ممبرز میں تعریفی اسناد کی تقسیم کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ چھ ماہ میں تدریس، تحقیق اور ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے اچھی کارکردگی دکھانے والے 100 سے زیادہ فیکلٹی مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبہ بندی ہر لحاظ سے مستقبل کی ضروریات کے ہم آہنگ ہونی چاہیے” علی شہزاد

مورخہ22 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے کہا ہے کہ شہری ترقی کے حوالے سے متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز سے انجام سے نبھائیں، ترقیاتی منصوبہ بندی ہر لحاظ سے مستقبل کی ضروریات کے ہم آہنگ ہونی چاہیے ترقی کے بے ربط پھیلاﺅ سے پیدا ہونے والی مشکلات سے محفوظ مزید پڑھیں

مارکیٹ کمیٹی رحیمیارخان الیکشن”حاجی ظہور گجر چیئرمین جبکہ چوہدری ساجد منیر بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر

مورخہ22 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزا دکی زیر صدارت مارکیٹ کمیٹی غلہ منڈی رحیم یار خان کےلئے چیئر مین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے لئے الیکشن کا انعقاد کیا گیا ۔ حاجی ظہور گجر چیئرمین جبکہ چوہدری ساجد منیر بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔اس موقع پر ای اے مزید پڑھیں

خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو مہندم یا مرمت کرانے کا ٹاسک جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

مورخہ21 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع کی چاروں تحصیلوں میں میونسپل کارپوریشن، کمیٹیزکی اربن حدود میں سروے کے مطابق خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو مہندم یا مرمت کرانے کا ٹاسک جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ اس ضمن میں متعلقہ محکموں کی کارکردگی واضح نظر آنی مزید پڑھیں

امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہر مکتبہ فکر کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ ڈی پی او

رحیم یارخان ( ) ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا ہے کہ پولیس محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کر رہی ہے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہر مکتبہ فکر کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ منتظمین جلوس و مجالس پولیس و دیگر ذمہ دار اداروں سے مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں فیکلٹی آف لرننگ کے آٹھ شعبہ جات میں بی ایس اور ایم اے کے داخلے جاری ہیں۔

بہاول پور( ) ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹرشیخ شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ فیکلٹی آف لرننگ کے آٹھ شعبہ جات میں بی ایس اور ایم اے کے داخلے جاری ہیں۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹرا طہر محبوب وائس چانسلر کی ہدایت پر طلباء وطالبات کے لیے یونیورسٹی کے تمام شعبہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا رحیم یار خان کے لیے سٹی پیکج دینے کااعلان۔

رحیم یار خان ( ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا رحیم یار خان کے لیے سٹی پیکج دینے کااعلان۔ گذشتہ روز لاہور میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی اور رحیم یار خان کی تعمیروترقی کے حوالے سے مختلف تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ کالجز، سکولز مزید پڑھیں