یوم شہادت حضرت علیؓ کی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر’ڈی پی او

مورخہ12مئی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ڈی پی او منتظر مہدی کے ہمراہ ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے اقوام عالم سمیت پاکستان میں بھی اپنے وار جاری رکھے ہوئے ہیں اور حکومت عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے ساتھ انہیں مزید پڑھیں

پوری دنیاکی طرح شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں بھی نرسوں کاعالمی دن منایاگیا،

رحیم یارخان( )پوری دنیاکی طرح شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں بھی نرسوں کاعالمی دن منایاگیا، جس میں نرسزکی شعبہ ہیلتھ میں خدمات کوسراہاگیا، ایک چھوٹی اورسادہ پروقارتقریب میں ہیڈنرس میڈم ثمینہ خوشی نے کہاکہ پوری دنیاکے ہسپتالوں میں نرسزکوقدرکی نگاہ سے دیکھاجاتاہے، ہسپتال میں مریض کے آنے سے لے کراس کے واپس گھرجانے تک ایک مزید پڑھیں

تاجروں کے مختلف وفود کی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے ملاقات,

تاجروں کے مختلف وفود کی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے ملاقات۔صدر چیمبر آف کامرس چوہدری محمد شفیق علیم اور صدر انجمن تاجران چوہدری عبدالروف مختار کی سربراہی میں مختلف وفود نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کرتے ہوئے رمضان المبارک میں اشیاء روز مرہ کی دستیابی بارے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے101مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں,ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ہوم آئسولیشن کے حوالہ سے حکومت کی جانب سے جاری نئے قواعدو ضوابط اور شرائط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے ضلعی رابطہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں سی ای مزید پڑھیں

شہریوں کو صاف ستھرے اور آلودگی سے پاک ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔کمشنر بہاول پور

بہاول پور:07/مئی( )کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے اہداف کی تکمیل کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں اور شہریوں کو صاف ستھرے اور آلودگی سے پاک ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔یہ بات کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے اہداف کے حوالے سے منعقدہ مزید پڑھیں

شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ ملزم گرفتار

رحیم یار خان ( ) پولیس نے چھاپہ مار کر عید الفطر کے لیے لائی گئی شراب کی بڑی کھیپ قبضہ میں لے لی۔ ملزم کو گرفتار۔ 5300کپی، 700 شاپر،12 بوتل والائتی شراب اور الکوحل سے بھرے دو کین برآمد۔ منشیات فروش عید الفطر پر سٹی ایریا اور گرد و نواح میں شراب کی سپلائی مزید پڑھیں

12سال بعد بااثر پٹرول پمپ مالکان کے خلاف کاروائی، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

رحیم یارخان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اعتزاز انجم کی بڑی کاروائی شہر وگردونواح میں مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے والے پٹرول پمپس پر چھاپے 14پٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 7پٹرول پمپس مالکان کو 170000 روپے جرمانہ عائد جبکہ تین پٹرول پمپس سیل‘ تفصیل کے مطابق 12سال بعد بااثر مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کو اپنا نقصان پورا کرنے کے لئے از خود فیصلوں کا اختیار نہیں دے سکتے، ڈپٹی کمشنر

مورخہ04مئی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کے لئے گرانقدر اقدامات کو برائے کار لا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا ہو سکیں۔ان ِخیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے عہدیدران سے منعقدہ مزید پڑھیں

بلا تفریق کورونا سے متاثرہ خاندانوں کو معاشی سہارا فراہم کیا۔ مخدوم ہاشم جواں بخت

مورخہ04مئی 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ ایمرجنسی حالات میں موجودہ حکومت نے تمام تر سیاسی مفادات اور وابستگیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے احساس کفالت پروگرام کے تحت کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن اور دفع 144سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی مالی مدد کو مزید پڑھیں

دنیا بھر کے شہید فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیشں کرتےہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

،،،،،،،،،،،،،،، فائر فائٹرز ڈے ،،،،،،،،،،،، رحیمیارخان ( )عالمی فائر فائیٹرز ڈے کے موقع پرضلع کی تمام تحصیلوں میں فلیگ مارچ کا انعقاد،دنیا بھر کے شہید فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیشں کیا گیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر عبدالستار بابر 4مئی انٹر نیشنل فائر فائٹرز ڈے کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر عبدالستا ر بابرکے احکامات مزید پڑھیں