رحیم یار خان : ریسکیوکی جانب سے شیخ زید ہسپتال منتقل کئے جانے والے مریض کورونا مشتبہ نہیں ۔ سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ترنڈہ سوائے خان سے ایک مرد اور خاتون کو شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا مرد چار روز قبل ایران سے آیا ہے ۔اس کے ساتھ اس کی والدہ کو بھی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
ریلوے انتظامیہ کا کرونا وائرس کے پیش نظر ٹرین آپریشن معطل کرنے پر غور شروع،،
لاہور ( ) ریلوے انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پھلائو کے پیش نظر ٹرین آپریشن معطل یا مختلف سیکشنوں پر محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔کرونا وائرس کے سبب ملک بھر میں ریل سے سفر کرنے والے افراد نے ٹکٹیں بھی ری فنڈ کروانا شروع کردی ہیں,,,, آئندہ چند روز کیلئے لاہور سے کراچی،ملتان، کوئٹہ،پشاور مزید پڑھیں
پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور( ) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے باعث سبزی وفروٹ منڈی اور منڈی مویشاں بند نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر
مورخہ17مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا شدہ ہنگامی حالات میں سبزی وفروٹ منڈی اور منڈی مویشاں میں کاروباری سرگرمیاں بند نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ان حالات میں کسی کو اشیاءروز مرہ کی مصنوعی قلت ، ذخیرہ اندازی اور ناجائز منافع مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو دیگر افراد سے علیحدہ رکھنے کے لیے 300بیڈزپر مشتمل کوارنٹائن سنٹرز قائم۔ڈپٹی کمشنر
مورخہ16مارچ 2020 رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو دیگر افراد سے علیحدہ رکھنے کے لئے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (رحیم یار خان کیمپس) اور خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 300بیڈزپر مشتمل کوارنٹائن سنٹرز قائم کردیئے۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر) ریاست مزید پڑھیں
ریسکیو1122 نے دیگر محکموں کے ساتھ مل کرشہر میں خستہ حال خطرناک عمارتوں کا جائزہ لے کر رپورٹ مرتب کرلی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
*ریسکیو1122کی ٹیم نے دیگر محکموں کے ساتھ مل کرشہر میں خستہ حال خطرناک عمارتوںکا جائزہ لے کر رپورٹ مرتب کرلی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر عبدالستار بابر* رحیمیارخان ( )حکومتی ہدایات کے تحت ریسکیو1122کی ٹیم جن میں لیڈفائر ریسکیورفاران جیلانی،فائر ریسکیورانیق مصطفی،میونسپل کارپوریشن کے عہدہ دارسرورثانی اور گرداورجام منظورنے شہر میں موجود پُرانی وخستہ حال اورخطرناک عمارات کامعائنہ مزید پڑھیں
بہاول پور صوبہ پنجاب کے تمام کورنا سے متاثر مریضوں بہاول پور منتقل کرنے کا فیصلہ,
بہاول پور صوبہ پنجاب کے تمام کورنا سے متاثر مریضوں بہاول پور منتقل کرنے کا فیصلہ بہاول پور۔شہر بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ڈپٹی کمشنر بہاولپور شوذب سعید کی زیر صدارت اجلاس تافتان سے آنے والے زائرین کے قائم کئے جانے والے قرنطینہ اور زائرین کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ مزید پڑھیں
چولستان میں ٹڈی دل کی ممکنہ افزائش کے مقامات کی تلاش کے لئے سرویلنس کا عمل جاری ہے۔ترجمان ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ترجمان ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد گذشتہ روز چولستان میں جاری ٹڈی دل کی انسدادای کارروائیوں کا معمول کے مطابق جائزہ لینے گئے تھے، حکومت پنجاب کی ہدایت پر چولستان میں ٹڈی دل کی ممکنہ افزائش کے مقامات کی تلاش کے لئے سرویلنس کا عمل جاری ہے۔ترجمان مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ مکمل الرٹ ہے اور خدانخواستہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ڈپٹی کمشنر
مورخہ15مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا کورونا وائرس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس اور رحیم یار خان ہسپتال کا دورہ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ,
رحیم یار خان کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کےلئے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے صورت میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ہینڈ سینیٹائزرڈ کی ذخیرہ اندوزی و مزید پڑھیں