پرویز الہیٰ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی توسیع سے امراض قلب کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو علاج کی بروقت سہولیات میسر ہوں گی، سیکریٹری ہیلتھ

نشتر-II اسپتال منصوبہ پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے اور منصوبہ کو مقررہ مدت میں مکمل کرکے طبی سہولیات کے لیے فعال کیا جائے تاکہ لوگوں کو جدید سہولیات سے لیس اسپتال میں ایمرجنسی و دیگر امراض کی بروقت اور بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ ماں اور بچے کی صحت کے اسپتال کا مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان، آپریشن البدر کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنائیں، ڈی پی او

ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء کی ضلع بھر کے پولیس افسران سے کرائم میٹنگ جرائم کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے احکامات و ہدایات جاری رحیم یارخان ( ) ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ پولیس افسران عوام کی جان و مال کے تحفظ مزید پڑھیں

رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر”

رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر ” ایک ستارہ جس کا تعلق رحیم یار خان کے نزدیکی قصبے سنجر پور سے ہے اور کینوس پر رنگ بکھیرتے بکھیرتے صدارتی تمغہ امتیاز تک جا پہنچے،جی ہاں کوئی اور نہیں یہ چترا پریتم ہیں ، 17 اگست 2000 میں نیشنل کلچرل ایوارڈ دیا گیا 23 مارچ 2013 کو اُنھیں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم”

وزیراعظم ۔۔۔فاٹف خیر مقدم وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم ہائوس کے میڈیا ونگ کی مزید پڑھیں

یونیورسٹی کا فخر اس کے طلبہ ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان

رحیم یار خان( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر کی خصوصی ہدایات پر فارغ التحصیل ہونے والے تمام طلبہ و طالبات کے لئے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے منعقد کی گئی اس عشائیہ تقریب میں مختلف شعبہ جات سے مزید پڑھیں

ستاری کار چور گینگ گرفتار” ڈیڑھ کروڑ مالیت کی کاریں برآمد

ضلع رحیم یار خان سرکل خان پور پولیس کی بڑی کارروائی ستاری کار چور گینگ کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کروڑ مالیت کی کاریں برآمد کر لیں رحیم یارخان ( ) پولیس نے بین الاصوبائی ستاری گینگ کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کروڑ مالیت کی 10 کاریں برآمد کر لیں، گینگ رحیم یارخان سرکل خان مزید پڑھیں

وائس چانسلر KFUEIT کو کرپشن کے الزامات کا جواب دینے کیلئے 4 دن کی مہلت، ڈسٹرکٹ بار

رحیم یارخا ن ( )وائس چانسلر خواجہ فرید انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی کرپشن اوراقرباپروری کے خلاف ممبرپنجاب بارکونسل،صدر بار اورجنرل سیکرٹری کی پریس کانفرنس، وائس چانسلر پر کرپشن کے الزامات کا جواب دینے کیلئے 4دن کی مہلت،ڈسٹرکٹ بار،سول سوسائٹی کو مطمین نہ کرسکنے پر احتجاجی تحریک اوردھرنے دیئے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق وائس چانسلر مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ”ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کے بعد گینگ ریپ اور قتل کے دو خطر ناک ملزمان ہلاک”

رحیم یار خان تھانہ کوٹسبزل کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلہ میں ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کے بعد گینگ ریپ اور قتل کے دو خطر ناک ملزمان ںاغ علی اور عبدالغفار ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ دو ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، ملزمان مزید پڑھیں

یونیورسٹی کی بلڈنگ گرنے کی نئی ویڈیو دیکھیں”

” توبہ استغفراللہ ” یونیورسٹی کی بلڈنگ گرنے کی نئی ویڈیو دیکھیں” اس ویڈیو میں گرنے والی عمارت کو ڈائنامائیٹ سے نہیں گرایا گیا ہے، یہ ایک انجینئرنگ یونیورسٹی کی نئی بنے والی بلڈنگ ہے جو پاکستان میں نئے انجینئر پیدا کر رہی ہے، اور اس کے پاس پاکستان کی جدید تین ترین لیبارٹریاں موجود مزید پڑھیں

خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی کی کمیونٹی سنٹر کی بلڈنگ گر گئی”

رحیم یار خان: خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی میں زیر تعمیر بلڈنگ گر گئی یونیورسٹی میں کیمونٹی سینٹر نئی عمارت کی تعمیرات کا کام جاری تھا، تا حال کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، زیر تعمیر عمارت کے گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی, عمارت گرنے سے قبل دراڑیں پڑنے پر مزدروں نے بھاگ مزید پڑھیں