ڈاکوؤں سے مقابلہ“پنجاب پولیس کے جوانوں نے اپنے قیمتی لہو سے امن کی تاریخ رقم کی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ائرپورٹ پر اہم اجلاس کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا,وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا حکم ,ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی بلا امتیاز کارروائی کی جائے,کچے کے علاقے میں مزید پڑھیں

کچہ میں پولیس مقابلہ4خطرناک ڈاکو ہلاک“ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید“

رحیم یار خاں( ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں کچہ ماچھکہ میں پولیس کی کارروائی 4 خطرناک ڈاکو ہلاک 2 زخمی راکٹ لانچر برآمد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید چار زخمی ملزمان کی فائرنگ سے ماچھی برادری کے تین افراد جانبحق ایک راہ گیر خاتون فائرنگ کی زد مزید پڑھیں

بہاول پور سرمائی سیاحت کا بہترین مرکز“

بہاول پور سرمائی سیاحت کا بہترین مرکز“ محلات کا شہر بہاولپور دریائے ستلج کے جنوب میں واقع ہے، اس کی بنیاد 1748 میں رکھی گئی تھی۔ یہ پنجاب اور سندھ کے صوبوں اور ہندوستان کی سرحدوں کے درمیان واقع ہے۔ پہلے یہ ریاست بہاولپور کا دار الحکومت تھا، جس پر 1955 تک عباسی خاندان کے مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد( ) پاکستان تحریک انصاف نے امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات کے اعلامیے کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور امریکی سفیر ڈونلڈ لو کی ملاقات کے اعلامیے کے مندرجات اس سازش مزید پڑھیں

او ائی سی عرب لیگ اور اقوام متحدہ سے توقعات وابستہ کر نا فضول ہے۔ علماءکرام

رحیم یارخان ( ) او ائی سی عرب لیگ اور اقوام متحدہ سے توقعات وابستہ کر نا فضول ہے۔فلسطین کی تباہی پر خاموشی کی بجائے مسلم ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے, ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری قاری ظفر اقبال شریف، وفاق المدارس کے ضلعی مسئول مولانا عامر مزید پڑھیں

چولستان کی تین سو سال سے بھی زائد قدیمی بستی اماگڑھ راما پیر مندر میں بھگتی پروگرام“

رحیم یار خاں( ) دنیا بھر کے ہندوؤں نے اپنا مذہبی رسمی روایتی ،حق سچ پہ فتح روشنیوں کا پانچ روزہ دیپ اتسو تہوار ،،دیپاولی،دیوالی بڑی دھوم دھام جوش و جذبہ سے مناتے ہوئے عبادتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔جس میں لکشمی پوجا ،بھائی دوج،رنگولی،گوردھن پوجا،و دیگر رسومات کے ساتھ گذشتہ شب دیوالی کے دیپ جلا مزید پڑھیں

او آئی سی, عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ“

ریاض( ) سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کا غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس منعقد ہوا جسں میں سربراہان مملکت نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیل سے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا، غزہ میں قتل عام پر عالمی برادری کی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ عرب مزید پڑھیں

اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے تو أمت معاف نہیں کرے گی، سراج الحق

اسلام آباد ( ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے تو امت آپ کو معاف نہیں کرے گی، فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند، جنگ زدہ علاقہ میں امدادی سامان پہنچایا جائے اور عالمی برادری فوری سیز فائر کرائے۔میں حکمرانوں سے کہنا چاہتاہوں کہ مزید پڑھیں

نواز شریف کو بڑا ریلیف“ سزاؤں کے خلاف اپیل کا حق بحال“

اسلام آباد( ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ہائیکورٹ سے باہر اور وکٹری کا نشان بنایا، سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ مزید پڑھیں

عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں، صدر نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا، عارف علوی

اسلام آباد( ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف آج بھی میرے لیڈر ہیں، اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہی ہوتا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ یقین نہیں ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں مزید پڑھیں