جیپ ریلی”جعفر مگسی کی پہلی پوزیشن”چچا میر نادر مگسی دوسری پوزیشن پر”

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں جیپوں کا میلہ اپنے اختتام کو پہنچا فائنل راونڈ مکمل، جس میں ریسر جعفر مگسی نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مارلیا جبکہ نامور ریسر میر نادر مگسی دوسری پوزیشن حاصل کرسکے تیسرے نمبر کی پوزیشن آصف فضل چویدری کے حصے میں آئی, بہاولپور میر جعفر مگسی نے 17ویں چولستان مزید پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر دلوش اسٹیڈیم ڈیراور چولستان کے مقام پر شاندار ثقافتی شو”

بہاول پور (13/فروری) 17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر دلوش اسٹیڈیم ڈیراور چولستان کے مقام پر شاندار ثقافتی شو کا اہتمام کیا گیا, جس میں معروف گلوکار ابرار الحق اور فنکاروں ساجد ملتانی، شہزادی ارم سیال، میراب علی، سیف علی خاں اور چولستانی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور صحرائے چولستان مزید پڑھیں

17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے فائنل کا آغاز” کلچرل نائٹ کے مناظر

بہاول پور:17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی پری پیرڈ کٹیگری کے فائنل کا آغاز ، پری۔پیرڈ فائنل مرحلے میں۔35 ریسر شریک۔ میر نادر مگسی کی گاڑی سب سے پہلے ٹریک پر روانہ ہوئی زین محمود چوہدری کی گاڑی دوسرے نمبر پر روانہ ہوئ. سابق سینیٹر سعود مجید بھی ہمرا ہیں پری پیرڈ کٹیگری کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں

17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی مضبوط، مستحکم اور پرامن پاکستان کی ضامن ہے”

بہاول پور(11/فروری ) 17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی مضبوط، مستحکم اور پرامن پاکستان کی ضامن ہے اوراس سپورٹس ایونٹ میں ملک بھر سے ریسرز کی شرکت اور دنیا بھر سے سیاحوں کا اس ریلی کو دیکھنے کے لئے آنا اورپھرپرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، سوشل و ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے اس خوبصورت ایونٹ کو دنیا بھر مزید پڑھیں

17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر بہاول پور ڈویژن کے تمام اضلاع میں فوڈ سٹریٹس قائم”

بہاول پور( 11/فروری ) 17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پردیگر رنگا رنگ ثقافتی تقریبات کی طرح اندرون فرید گیٹ بہاول پور کے مقام پر ضلعی انتظامیہ اور تاجران کی جانب سے بیکانیری فوڈ سٹریٹ کا قیام احسن اقدام ہے جس سے اس میگا ایونٹ میں آنے والے سیاحوں کومقامی لذیذ کھانوں سے لطف مزید پڑھیں

17ویں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی”

رحیم یار خان( )ڈویژن بہاولپور میں منعقدہ17 ویں انٹر نیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے سلسلہ میں کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کی ہدایت پر ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 5روزہ تقریبات کا اہتمام کیا جا رہاہے۔ ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے ضلع رحیم یار خان میں 17ویں جیپ ریلی کے سلسلہ مزید پڑھیں

کرونا کے خوفناک وار”خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی کورونا پھیلانے میں سرفہرست”

رحیم یارخان( )خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (KFUIT) انتظامیہ کی نااہلی حکومتی احکامات نظر انداز کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی استائذہ کے بعد طلبہ/طالبات کرونا کا شکارہونے لگے روزانہ کی بنیاد پر مثبت آنے والے کیسز میں اضافہ, گذشتہ روز مزید 7طالبات اور 1 طالب علم کرونا کا شکار ہو گئے مزید پڑھیں

پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ء” جاری کر دی۔

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ”پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ء” جاری کر دی۔ کراچی ( ) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ”پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ئ” جاری کر دی ہے جس کے مطابق 2021ء میں آزادی صحافت کی صورتحال کو گزشتہ مزید پڑھیں

پولیس کا کچہ میں جرائم پیشہ عناصر کی کمین گاہوں پر سرچ آپریشن”

رحیم یارخان ( ) عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لیے پولیس کا کچہ میں جرائم پیشہ عناصر کی کمین گاہوں پر سرچ آپریشن، متعدد کو حراست میں لے کر انٹروگیشن شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق سرکل صادق آباد پولیس نے ڈی ایس پی محمد زبیر بنگش کی زیر نگرانی ایس ایچ او مزید پڑھیں

سانحہ مری انکوائری رپورٹ” 15افسروں معطل”

سانحہ مری کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو پیش،15افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا کمشنر راولپنڈی ڈویژن کو عہدے سے ہٹاکر وفاقی حکومت بھیج دیاگیا ہے اور معطل کرنے کی سفارش بھی کی گئی, ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا کر خدمات وفاقی حکومت کے سپرد،معطل کرنے اورانضباطی کارروائی کی سفارش،اے سی بھی معطل مزید پڑھیں