خسرہ کے ٹیکے لگانے سے 18 طلباء وطالبات کی حالت غیر”

رحیم یارخان( )محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ سے بچاﺅ کی جاری مہم کے دوران خسرہ کے ٹیکے لگانے سے 18 طلباءوطالبات کی حالت غیر، ریسکیو کی مدد سے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل، ایک کی حالت تشویشناک، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ سے بچاﺅ کی جاری مہم مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ یونیورسٹی نرسنگ کالج کا قیام،

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایک سو سالہ تاریخی تعلیمی ادارہ ہے۔ پہلے جامعہ عباسیہ اوراب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی شکل میں یہ ادارہ ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ موجودہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے دو سال کے مختصر عرصے میں اس یونیورسٹی مزید پڑھیں

سی آئی اے”کی خفیہ ناکہ بندی 2 کلو چرس سمیت ملزم گرفتار”

رحیم یارخان ( ) سی آئی اے سٹی سرکل کی خفیہ ناکہ بندی منشیات فروش کو 2 کلو 390 گرام چرس، 15 گرام کرسٹل آئس اور اسلحہ سمیت گرفتار۔ سی آئی اے کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمر محمود کی جانب سے تھانہ ائیر پورٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

اسسنٹنٹ کمشنر نے غریبوں کی رقم بٹورنے والے گروہ کے خلاف کارروائی کا حکم ،،،،

رحیم یار خان( ) اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد”کلیم یوسف” کا احساس کفالت سنٹر کی انتظامیہ زونل مینجر شہزاد نصیر اسسٹنٹ ڈرائیکٹر طلحہ بن امان کے ہمراہ ماڈل ہائی سکول کا دورہ ،،،،، اسسنٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے دوران وزٹ موقعہ پر غریبوں کی رقم بٹورنے والے گروہ کا نمائندہ کے خلاف کارروائی کا حکم ،،،، مزید پڑھیں

ہمارے ملک کی تمام سکیورٹی ایجنسیز حساس جگہوں پر خاص طور ائرپورٹ پر پوری طرح الرٹ ہوتی ہیں, ائیرپورٹ مینجر

رحیم یارخان( )سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام شیخ زید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سکیورٹی میں مزید بہتری اوراس کو یقینی بنانے کے لیے ایک سیمنارائیر آف سکیورٹی کلچر2021ء کا اہتمام کیا گیا، ائیرپورٹ مینجروحید عباس ملک کی خصوصی دلچسپی اورانکی زیرصدارت اس سیمنار میں مختلف سکیورٹی ایجنسیز کے آفیسران،سول ایوی ایشن اتھارٹی،ائرپورٹ مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کا باقاعدہ آغاز”

رحیم یارخان( ) جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا،اولمپک مشعل لودھراں سے رحیم یارخان پہنچ گئی رحیم یارخان سے مشعل راجن پور کے حوالہ کی جائیگی، ضلع ڈیرہ غازی خان میں مشعل اختتام پذیر ہوگی، جہاں سکول اولمپکس 8نومبر سے 12نومبر تک ہونگے۔ ضلع لودھراں سے سکول اولمپکس مشعل رحیم یارخان پہنچی جہاں مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد ہی ڈپٹی کمشنر نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی”

رحیم یارخان ( )رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی ڈپٹی کمشنر نے طلب کی جانے والی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ، پٹواریوں اورگرداوران کی ہڑتال کا عذرپیش ،معافی طلب کر لی ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز فیملی کورٹ کے مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی ریلی 🎀

🎀 چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی ریلی 🎀 اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، رحیم یار خان کیمپس نے جمعہ 29 اکتوبر 2021 کو کیفے ڈیبونو کے تعاون سے IUB RYK کیمپس کے طلباء کے لیے چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ بریسٹ کینسر ایک جان لیوا مرض ہے جس کی بروقت مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کو عدالت کا حکم نہ ماننا مہنگا پڑ گیا،

رحیم یارخان ( )ڈپٹی کمشنر کو عدالت کا حکم نہ ماننا مہنگا پڑ گیا،عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تفصیل کے مطابق فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں زیر سماعت مقدمہ عشرت بی بی وغیرہ بنام قاری سیف اللہ میں خرچہ نان و نفقہ کی ڈگری کے اجراء کی سماعت کے میں مزید پڑھیں