جنوبی پنجاب میں پانچ دریاؤں کے سنگم پر واقع ایک شہر ایسا ہے جو کسی زمانے میں ایک بڑی سلطنت کا عظیم الشان دارالحکومت تھا، اور جہاں سے پھوٹنے والے علم و عرفان کے سوتوں نے سارے برصغیر کو سیراب کیا، لیکن آج اسے تحصیل کا درجہ بھی حاصل نہیں۔ بہاول پور سے جنوب مغرب مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرنیشنل
خواجہ فرید یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف کا پر امن احتجاج 45 واں روز میں داخل”
رحیم یار خان( ) خواجہ فرید یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف کا پر امن احتجاج 45 واں روز میں داخل۔ خواجہ فرید یونیورسٹی کے اساتذہ آئے دن مینجمنٹ کے ہتک آمیز رویہ سے تنگ آکر سراپا احتجاج ہیں۔ آج یہ احتجاج وی سی آفس، سول انجینئرنگ اور ان لوگوں کے دفاتر کے سامنے ریکارڈ کروایا مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کےPHD پروفیسرز بھی احتجاج پر مجبور”
رحیم یار خان( ) خواجہ فرید یونیورسٹی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان کہ وائس چانسلر ڈاکٹر سلمان طاہر مسلسل ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک کررہے ہیں اپنی مرضی کی کمیٹی بنا کر اپنے من پسند لوگوں کو پرمنٹ کر رہے ہیں اور جو فیکلٹی ممبرز مسلسل جب سے یونیورسٹی بنی ہے اس وقت سے مزید پڑھیں
تعلیم ترجیح کب بنے گی ؟
تعلیم ترجیح کب بنے گی ؟ جو قومیں ترقی کرتی ہیں وہ ہمشہ تعلیم پر اولین ترجیع دیتی ہیں۔ آج ایک رپورٹ پڑھی جس کے مطابق پرائمری سطح پر اساتذہ کی کمی پاکستان دنیا کا 9 واں بدترین ملک جنوبی ایشیا میں بھی پاکستان سب سے پیچھے اوسطاً 49 طالبعلموں کیلئے صرف ایک استاد کی مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی ملک کی 12ویں اور دنیا کی 1000بہترین جامعات میں شامل ہو گئی ہے۔فیاض الحسن چوہان
بہاول پور( )صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کی ترقی کے لیے گزشتہ 3برسوں میں تاریخی اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اس کی بہترین مثال ہے جہاں تین برسوں کے مختصر عرصے میں طلبا کی تعداد مزید پڑھیں
3 اکتوبر1947برصغیر خوشحال ترین ریاست بہاولپور کا پاکستان سے الحاق کادن”
” 3 اکتوبر 1947ء برصغیر خوشحال ترین ریاست بہاولپور کا پاکستان سے الحاق کادن ” 1947ء میں قیام پاکستان کے وقت سب سے پہلے نواب سر صادق نے اپنی ریاست بہاول پور کا پاکستان سے الحاق کیا، ریاست کے وزیر اعظم نواب مشتاق احمد گورمانی نے پاکستان کے قیام کے تین دن بعد عید الفطر مزید پڑھیں
خواتین کو ترقی کے سفر میں آگے آنا ہوگا, چوہدری بشارت علی ہندل
رحیم یارخان ( )خواتین کو تمام شعبوں اور با الخصوص وکالت میں آگے لانا اور ان کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ خواتین کو ترقی کے سفر میں آگے آنا ہوگا پاکستان کی ترقی و خوشحالی خواتین کے میدان عمل میں آنے سے مشروط ہے ان خیالا ت کا اظہار امیدوار برائے مزید پڑھیں
شیخ زید ہسپتال میں اس وقت ڈاکٹرز اورعملہ کی شدید کمی ہے, ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
رحیم یارخان( )سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے ینگ ڈاکٹرزا یسوسی ایشن شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کے صدر ڈاکٹر عاطف نواز چانڈیہ، سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر شبیراحمد وڑائچ، سابق صدر ڈاکٹر امجدعلی، ڈاکٹر آصف علی مغل،مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالغفار چوہدری کی ملاقات، ینگ ڈاکٹرز کودرپیش مسائل سے تفصیل سے آگاہ اورانکے مزید پڑھیں
“معلومات تک رسائی کا عالمی دن”
بہاول پور( ) معلومات تک رسائی کے عالمی دن کے موقع پرمخدوم زین حسین قریشی رکن قومی اسمبلی ووفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک متوازی سیشن میں پارلیمینٹیرینز نے شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس میں وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب،سینئر فیکلٹی مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب گرلز والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل دفاعی چیمپین رحیم یار خان کے نام”
رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ جنوبی پنجاب والی بال گرلز ٹورنامنٹ اختتام پذیر، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری آصف مجید تھے۔جبکہ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اشفاق احمد، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر عادل مزید پڑھیں