بھارت قانون کو رکھیل بناکرمظلوم کشمیریوں کا استحصال کر رہا ہے,

رحیم یارخان ( )پوری دنیا چند دنوں کے لاک ڈاؤن سے پریشان ہوگئی ہے جبکہ مظلوم شہری 5اگست 2019ء سے مسلسل کرفیو کی حالت میں ہیں،بھارت قانون کو رکھیل بناکرمظلوم کشمیریوں کا استحصال کر رہا ہے عالمی برادری نوٹس کیوں نہیں لے رہی،کشمیر زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اوروادی لہورنگ ہے ایسے میں مظلوم بہنیں مزید پڑھیں

حکومت کی ٹورازم پالیسی اور سیاحت کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بھی کوشاں”

بہاول پور( ) شعبہ ٹورازم اینڈ پاسپٹیلٹی مینجمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات کا بہاولپور کے تاریخی مقامات کا دورہ منعقد کرایا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایت پر حکومت کی ٹورازم پالیسی اور وطن عزیز میں سیاحت کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مزید پڑھیں

کمشنر بہاولپور ڈویژن کی بہتری اور ترقی کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر اطہر محبوب

بہاول پور( ) پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے عیدالاضحی کے موقع پر شہر کی خوبصورتی اور صفائی کے بہترین انتظامات پر کمشنر بہاولپور کیپٹین(ریٹائرڈ) ظفر اقبال اور ان کی ٹیم کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے توصیفی سرٹیفیکیٹ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ وائس چانسلر نے کہا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا سوشل میڈیاپر وائرل ہونے والی موذی مرض میں مبتلا چھ سالہ بچی کی بیماری کا نوٹس”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے سوشل میڈیاپر وائرل ہونے والی موذی مرض میں مبتلا چھ سالہ بچی کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے والدین کے ہمراہ بچی سے اپنے آفس میں ملاقات کی۔ موضع جیند والی سردار گڑھ کی رہائشی 6سالہ اقراءموذی مرض میں مبتلا ہے جس کی تشخیص والدین کینسر مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں بلوچستان،خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لئے عشائیہ”

بہاولپور( ) پروفیسر اطہر محبوب ، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بلوچستان ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہاسٹل کے طلبا کے لئے عشائیہ دیا ۔ یہ طلباء دوردراز کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور عید منانے کے لئے اپنے گھروں کو نہیں جاسکے۔ عشائیہ میں ڈین ، فیکلٹی مزید پڑھیں

خواجہ سراﺅں کے قومی شناختی کارڈ بنائے جائیں گے,ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی زیر صدارت ضلع میں موجود خواجہ سراﺅں کی فلاح وبہبود اور مسائل کے خاتمہ کے لئے تشکیل دی جانے والی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر (ایچ آر) ریاست علی سمیت محکمہ سوشل ویلفیئر، نادرا، زکواة، بیت المال، ایجوکیشن ، ٹیوٹا مزید پڑھیں

کسی تعلیمی ادارے کو سرکاری دفاتر میں تبدیل نہیں کیا جا ئگا۔ وزیر اعلٰی پنجاب

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سید صفدر حسین بخاری نے رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ چوہدری کی وزیر اعلٰی پنجاب سے عباسیہ کیمپس کے معاملے پر ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب ایک علم مزید پڑھیں

اپنے آپ کو تعلیم دوست حکومت کہنے والی حکومت اصل میں تعلیم دشمن حکومت ہے”

بہاول پور( ) اپنے آپ کو تعلیم دوست حکومت کہنے والی حکومت اصل میں تعلیم دشمن حکومت ہے حکومت کی جانب سے یونیورسٹی کوایک ہفتہ میں کیمپس خالی کرانے کانوٹس جاری کرنے کی شدیدمذمت کرتے ہیں ان خیالات کااظہار سابق وفاقی وزیر و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن میاں بلیغ الرحمن اور مزید پڑھیں

“خواجہ سرا اور ہمارا معاشرہ”

خواجہ سرا اور ہمارا معاشرہ کوئی بھی قوم ، معاشرہ ، تعلیم کے بغیر نا مکمل ہے جب تک تمام لوگوں کو مساوی تعلیم نہ دی جاۓ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کا پہلا اسکول قابل ستائش ہے۔ تیسری جنس کے افراد کیلئے پہلا اسکول گورنمنٹ کمپری ہینسو اسکول ملتان میں شام چار سے چھ مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے عباسیہ کیمپس(IUB) کو سات دن میں خالی کروانے کیلئے دباو،

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی کے عباسیہ کیمپس کو متنازعہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ صوبہ بہاول پور موومنٹ کے راہنماؤں راجہ شفقت محمود، طارق مجید چوہدری، نسرین انور، نے اپنے بیان میں کہا کہ عباسیہ کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی کی تاریخی عمارت ہے جو خطے میں علم و آگہی کا مرکز ہے۔نواب مزید پڑھیں