رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا ہندو برادری کی جانب سے چک نمبر83پی میں قدیمی اقلیتی قبرستان پر قبضہ و تجاوزات کی شکایت پر موقع کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری اور متعلقہ ریونیو افسران نے اقلیتی برادری کے قبرستان کے ریونیو ریکارڈ بارے بریفنگ دی۔اس موقع پر ممبران بین المذاہب ہم مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرنیشنل
بجٹ تجاویز “2021-22”
بجٹ تجاویز 2021-22 1۔پروفیسر ڈاکٹر رانا اعجاز علی خان آج کل بجٹ مالی سال 2021-22کی تیاری زوروشور سے جاری ہے اور دوسری طرف گزشتہ مالی سال کے اعدادوشمار بھی زیر بحث ہیں۔ اسی طرح کرو نا کا اتارچڑھاؤ بھی زبان زد عام ہے۔ بجٹ مالی سال 2021-22کیلئے تجاویز دینے سے پہلے مالی سال20-2019کے اشاریے بیان مزید پڑھیں
تین سال گزرنے کے باوجود ریلوے حادثات کی ذمہ دار سابق حکومتیں”
سکھر( ) گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 48 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پیر کی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنز کے درمیان کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس جب کہ راولپنڈی سے کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس کے درمیان تصادم مزید پڑھیں
ٹرین حادثہ”اس المناک حادثہ کے ذمہ داران کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی
رحیم یار خان( )وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ سکھر ڈویژن میںدو مسافر ٹرینوں ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے درمیان افسوسناک واقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان غمزدہ اور رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے اس افسوسناک واقع پر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
گھوٹکی دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے باعث اپ اینڈ ڈائون ٹریک پر ریل سروس معطل,
مورخہ 7 جون 2021 رحیم یار خان: گھوٹکی دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے باعث اپ اینڈ ڈائون ٹریک پر ریل سروس معطل رحیم یار خان: اپ اینڈ ڈائون ٹریک پر موجود دیگر ٹرینوں کو نزدیکی اسٹیشنز پر روک دیا گیا اسسٹنٹ کمشنرز ضلع کی حدود میں موجود مسافر ٹرینوں کی فوری تفصیلات فراہم کریں۔ڈپٹی مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب کا ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت وزیراعلی عثمان بزدار کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا ٹرین حادثے میں مزید پڑھیں
حکومت سٹیک ہولڈرز کی مرضی کے بغیر میڈیا اتھارٹی تشکیل نہیں دے گی,
حکومت سٹیک ہولڈرز کی مرضی کے بغیر میڈیا اتھارٹی تشکیل نہیں دے گی وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی سی پی این ای کے عہدیداران کو یقین دہانی لاہور (پ ر) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میڈیا کی آزادی پر پورا یقین رکھتی مزید پڑھیں
ہاتھ اور پاﺅں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو نقد امداد اور اس کے بھائی کو ملازمت کے آرڈرز فراہم کر دیئے، ر یاست علی
رحیم یار خان( )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہاتھ اور پاﺅں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو 50ہزار نقد امداد اور اس کے بھائی خان اشتیاق کو محکمہ سول ڈیفنس میں ملازمت کے آرڈرز فراہم کر دیئے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نقد مزید پڑھیں
بیوی کی کال نہ سننا شوہر کو بھاری پڑ گیا’ بیوی عدالت چلی گئی”
رحیم یارخان ( )بیوی کی کال نہ سننے پربیوی شوہر کے خلاف عدالت میں پیش ہو گئی،شوہر عدالت کی طرف سے طلبی پر شش وپنج میں مبتلا ، عدالت میں پیش ہوکر بیوی کو راضی کرنے کی استدعا،فیملی کورٹ کے فاضل جج ندیم اصغر ندیم نے مقدمہ کی سماعت کے بعدمیاں بیوی میں صلح کروا مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی گرانٹ منظور’
بہاول پور ( ) وفاقی حکومت نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی گرانٹ منظور کی ہے جو یقیناًبڑی خوش آئندبات ہے 4090.294 ملین کی اس گرانٹ سے یونیورسٹی کی ترقی و توسیع ایک نیا سنگ میل عبور کریگی اور احمد پور شرقیہ میں یونیورسٹی کا نیا کیمپس قائم ہوگا جس مزید پڑھیں