رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) شیخ محمد طاہر نے کہا ہے کہ یوم شہادت حضرت علیؓ کی تقریبات کو موجودہ حالات کے تناظر میں نہایت سادہ رکھا جائے گا، عالمی وباءکورونا نے خطہ کے تمام نزدیکی ممالک کو شدت سے لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور پاکستان میں بھی صورتحال کسی صورت تسلی بخش مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرنیشنل
میپکو افسران پر حراساں کرنے کا الزام‘
رحیم یارخان()میپکو کے افسران کو بلیک میل کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا میپکو افسران پر حراساں کرنے کا الزام‘اعلیٰ حکام کا نوٹس متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب‘تین رکنی تحقیقات کمیٹی تشکیل فریقین آج میپکو آفس ملتان میں تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو پیش ہونگے۔ تفصیل کے مطابق میپکو آفس میں تعینات جونیئر کلرک صبیحہ تنویر اور مزید پڑھیں
اوپن کچن کے دوسرے دن 600 سے زائد افراد تک کھانا گھر گھر پہنچایا، میاں سعد حسن
رحیم یار خان ( )مسلم ہینڈز پاکستان کے زیر اہتمام اوپن کچن کے دوسرے دن 600 سے زائد افراد تک رضا کاروں نے کھانا گھر گھر پہنچایا، اس موقع پر فوکل پرسن نذیر احمد طاہر قادری،کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب میاں سعد حسن، بشیراحمد آزاد،چوہدری عبدالرشید گل، میاں طارق رشید، رانا خالد محمود،ملک عدنان،قاری عصمت اللہ اور مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کا یوم مئی پر محنت کشوں کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنیکا اعلان,
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنیکا اعلان محنت کش کی فلاح سب سے زیادہ مقدم، تحریک انصاف کی حکومت نے 3برس میں کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا سابق دور میں ورکرز کی فلاح پر کوئی توجہ مزید پڑھیں
رمضان بازاروں میں ناقص مال فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی,سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب
رحیم یار خان( )سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب طاہر یوسف نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازار وں میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے رمضان بازار مرکزی عید گاہ رحیم یار خان، رمضان بازار عسکری پارک صادق آباد کا تفصیلی دورہ کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل مزید پڑھیں
مشہور فاسٹ فوڈ KFC اور McDonalds کو ایس او پیز اختیار نہ کرنے سیل کر دیاگیا،
رحیم یارخان۔۔۔۔۔30 اپریل 2021 ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان عظمان چوہدری نے مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس KFC اور McDonalds کو ایس او پیز اختیار نہ کرنے سیل کر دیا۔ کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں
”ریسرچ و تحقیق“میں بہتری لائے بغیر قوم ترقی کا جانب گامزن نہیں ہوسکی،پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج
رحیم یارخان( )”ریسرچ و تحقیق“میں بہتری لائے بغیر قوم ترقی کا جانب گامزن نہیں ہوسکی، شعبہ تحقیق کو مضبوط و مستندبنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال پروفیسر ڈاکٹر طارق احمدنے ریسرچ و تحقیق پر شعبہ ذہنی صحت، امراض نفسیات و منشیات میں آن لائن دو مزید پڑھیں
رحیم یار خان چڑیا گھر میں شہریوں کی دلچسپی کے لئے شیر، مگرمچھ او ردیگر نایاب نسل کے جانور و پرندے فراہم کئے جائیں گے،صوبائی وزیر تحفظ جنگلی حیات
رحیم یار خان( )صوبائی وزیر تحفظ جنگلی حیات وفشریز اینڈ اشتمال اراضی سید صمصام بخاری نے ضلع رحیم یار خان کا دورہ کرتے ہوئے محکمہ وائلڈ لائف ڈویژنل سطح کے اجلاس کی صدارت کی اور وائلڈ لائف پارک رحیم یار خان کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر گیم وارڈن پنجاب بدر منیر، ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں
عالمگیریت کے اس دور میں ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے والی قومیں ہی کامیابی سے ہمکنار ہو ں گی,پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب
بہاولپور( ) پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کہا ہے کہ عالمگیریت کے اس دور میں ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے والی قومیں ہی کامیابی سے ہمکنار ہو ں گی۔ تدریسی اور انتظامی معاملات کو موثر، تیز رفتار اور شفاف بنانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانا ہوگا۔ وائس چانسلر مزید پڑھیں
اسلام اور کفر کی پہلی جنگ “غزوہ بدر”
#غزوہ_بدر__17__رمضان_المبارک اسلام اور کفر کی یہ پہلی جنگ تھی جب نظرئیے کو تعداد پر فوقیت ملی ۔۔۔۔جب اسلام سے عشق نے ذاتی مفاد اھل عیال و برادری کی زنجیر توڑ ڈالی,,, جب ایمان کی جھلک نے مال و زر کو پٹخ ڈالا جب اللہ کی مدد سے بے سر و سامان لیکن جزبوں سے سرشار مزید پڑھیں