“کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے پاک فوج میدان میں آگئی”

رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کا پاک آر می، پولیس، محکمہ صحت، ریسکیو1122سمیت دیگر قانون نافذ کرنیوالے ادار وں کے ہمراہ شہر میں فلیگ مارچ، جس کا مقصد حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں کووبائی مرض کورو نا سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات اور انسدادی سرگرمیوں بارے شعور بیدار کرنا مزید پڑھیں

تعلیم اور تربیت یا فتہ انجینئرزکا کردار صنعت کے لیے وقت کی اہم ٖضرورت ہے,وائس چانسلر

رحیم یار خان ( )رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ بشیر احمد کی دعوت پر وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سیلمان طاہر کی وفد کے ہمراہ رحیم یار خان چیمبر کمپلیکس آمد۔صدر رحیم یار خان چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹری خواجہ بشیر مزید پڑھیں

نام نہاد امیچور باکسنگ آفیشلز کی وجہ سے پاکستان یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے محروم” ٹائیگر ہمدانی

رحیم یارخان ( )انٹر نیشنل پروفیشنل باکسر، ٹرینر وڈائریکٹر ٹائیگرز باکسنگ کلب سید قنبر علی ہمدانی (ٹائیگر ہمدانی)نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی خاطرکچھ نام نہاد امیچور باکسنگ آفیشلز کی وجہ سے پاکستان یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکا،جبکہ بھارت سات گولڈ میڈل حاصل کر چکا ہے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

صنعتی مسائل جدید تعلیمی اصلاحات سے حل کیے جاسکتے ہیں, پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر

رحیم یار خان ( ) وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے کہا ہے کہ صنعتی مسائل جدید تعلیمی اصلاحات سے حل کیے جاسکتے ہیں ، اس کے لئے تعلیم اور تربیت یافتہ انجینئرز اور پروفیشنلز اور صنعت کا باہمی ربط وقت کی اہم مزید پڑھیں

گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں”

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی  ہدایت پر ضلع بھر میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں,اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی تحصیلوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی, اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری نے ڈی ایف سی ماجد خان کے ہمراہ دریائی علاقہ میں ذخیرہ کی گئی گندم برآمد کی , اسسٹنٹ مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی کے تیار کردہ کپاس کے جدید بیجوں کی فر اہمی شروع”

بہاول پور(پ ر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے فورتھ جنریشن یونیورسٹی کے طور پر کسان کمیونٹی کو آزمائشی کاشت کے لیے جامعہ کے تیار کردہ بیجوں کی فر اہمی شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں آج بغدادالجدید کیمپس میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹراطہر محبوب نے جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کسانوں کو مزید پڑھیں

حکومت عطائیت کے خاتمہ کےلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے,ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عطائیت کے خاتمہ کےلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،انسانی جانو ں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، محکمہ صحت عطائی ڈاکٹروں اور بغیر ڈرگ لائسنس و ممنوعہ ادویات کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف نتیجہ خیز مزید پڑھیں

”خدمت آپ کی دہلیز پر “

Dated:20-04-2021 ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر “ کے نام سے شروع وسیع عو امی مفاد پر مشتمل پروگرام کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کے تحت ضلع بھر میں بلدیاتی ادارے شہری مزید پڑھیں

قادیانیت سے تائب ہو کر 10 مرد و خواتین دائرہ اسلام میں داخل”

رحیم یار خان() قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے 10 مرد و خواتین کے اعزاز میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مبلغ ختم نبوت مولانا مفتی راشد مدنی کی زیر نگرانی اور مولانا قاضی شفیق الرحمن کی زیر سرپرستی میں جامعہ قادریہ میں ایک تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو رول بیک نہیں کرینگے, وزیراعلی پنجاب

لاہور ( ) 29 اور 30 مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ،متعلقہ سیکرٹری کو عہدے سے ہٹا دیا،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو رول بیک نہیں کرینگے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے 29 مارچ اور 30 مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے گئے ہیں اوراس ضمن میں انسانی غلطی اور مزید پڑھیں