پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب”

پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مہمان خصوصی تھے,،،،، تقریب میں شریک مہمانوں کو پنجاب روایتی پگ پہنائی گئیں،،،،، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو صوبائی وزیرثقافت خیال احمد کاسترو نے پنجاب کی روایتی پگ پہنائی وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو اور وزیراعظم مزید پڑھیں

پنجاب کلچر ڈے پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سمیت تمام ضلعی افسران نے روائتی لباس زیب تن کیا،

رحیم یار خان ( ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں بھی پنجاب کلچر ڈے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سمیت تمام ضلعی افسران نے روائتی لباس زیب تن کرکے سرکاری امور سر انجام دیئے۔اس موقع پر مزید پڑھیں

آخرت میں ہمیں اپنے اعمال کی کسوٹی پہ جانچا جائے گا، مشتاق احمد

رحیم یار خان ( )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کرکٹر اور کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ہماری مصیبتوں اور مسائل کا حل خالصتاَ اللہ کی رضا میں پنہاں ہے۔ ہمیں دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی اخروی زندگی کی فکر کرنا چاہیے کیونکہ آخرت میں ہمیں اپنے اعمال کی کسوٹی پہ مزید پڑھیں

گردوں کے عالمی دن کے موقع پرشیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں تقریب”

رحیم یارخان( )گردوں کے عالمی دن کے موقع پرشیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں تقریب منعقدہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد، ایم ایس ڈاکٹرآغاتوحیداحمدتھے جنہوں نے ایچ اوڈی شعبہ نیفرالوجی پروفیسرڈاکٹرعابد حسین کے ہمراہ گردے کے مرض سے متاثرہ خواتین کے لیے 14بسترکاعلیحدہ وارڈکاافتتاح کیا، تقریب سے خطاب ہوئے پروفیسرڈاکٹر عابدحسین مزید پڑھیں

“شیخ زیدہسپتال میں جی ایس ایل 3 کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری نے باقاعدہ کام شروع کردیا”

رحیم یارخان( ) شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں جی ایس ایل 3لیبارٹری نے کرونا ٹیسٹنگ کے لیے باقاعدہ کام شروع کردیا، کرونا کے مریضوں کو ٹیسٹ کی تمام سہولیات میسر ہونگی۔ پہلے روز کرونا وارڈ میں داخل مریضوں کے 43ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 15ٹیسٹ پازیٹو آئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ زید میڈیکل کالج مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے شیخ زید ہسپتال فیز ٹو اور کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کی منظوری دے دی”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر فلاح عامہ کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کے بروقت ازالہ کے لئے صوبہ بھر میں ضلعی سطح پر انتظامی اداروں اور عوامی نمائندگان کے مستحکم روابط یقینی بنانے کے لئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ”

مورخہ16دسمبر 2020 موسم کی خرابی:وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ لینڈنگ،فوری اجلاس طلب،،،،،،،، ترقیاتی منصوبوں اورامن عامہ کا جائزہ پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب کے عوام کو انکا حق دیا جا رہا ہے، سابقہ ادوار میں اس خطے کونظرانداز کر کے وسائل من پسندعلاقوں پر صرف کئے گئے رحیم یار خان پنجاب کا گیٹ مزید پڑھیں

ریونیو عوامی خدمت کچہریوں کے حوصلہ افزاءنتائج سامنے آ رہے ہیں, بابر حیات تارڑ

مورخہ01دسمبر 2020 رحیم یار خان( )سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابر حیات تارڑ نے سپورٹس جمنازیم رحیم یار خان میں منعقدہ ماہانہ ریونیو عوامی خدمت کچہری کا سرپرائز وزٹ کیا۔ انہوں نے اپنے دورہ کے دوران مختلف کاﺅنٹرز پر جاکر عوام کو فراہم کی جانے والی سروسز کا جائزہ لیا اور ریونیو عوامی خدمت مزید پڑھیں

ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کی تقریبات کے سلسلہ میں دوسرے دن مقابلہ نعت رسول مقبولؐ کا انعقاد”

رحیم یار خان( )ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کی تقریبات کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن جناح ہال میں دوسرے دن مقابلہ نعت رسول مقبولؐ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات نے بھرپور شرکت کی۔ طلباء و طالبات نے حضور اکرمؐ کی شان مزید پڑھیں