کوٹ مٹھن میں ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا قیام اپنی نوعیت کا منفرد اقدام” ڈاکٹر سلیمان طاہر

رحیم یار خان ( ) پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کوٹ مٹھن خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری دی اور سجادہ نشین خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسبی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اس گفتگو مین کوٹ مزید پڑھیں

سماجی و معاشرتی مسائل کے شکار طبقات کو خوشیوں میں شامل کرنا عید قربان کا حقیقی فلسفہ ہے, ڈپٹی کمشنر

Dated:01-08-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ سماجی و معاشرتی مسائل کے شکار طبقات کو خوشیوں میں شامل کرنا عید قربان کا حقیقی فلسفہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کا پیغام ہے۔ انہوں نے یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کے ہمراہ عید الاضحی کے موقع مزید پڑھیں

چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کاعیدا لاضحی کی نماز کے اجتماعات میں صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ”

مورخہ31 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے عیدا لاضحی کی نماز کے اجتماعات میں صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی عید گاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما چوہدری فاروق وڑائچ، چوہدری نعیم شفیق، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن عظمت قدیر مزید پڑھیں

روجھان” بی آر اے کے 5 دہشت گرد ہلاک۔۔۔

راجن پور ( ) قانون نافظ کرنے والے اداروں کی بروقت کاروائی۔۔۔۔ضلع راجن پور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔۔۔ عربی ٹبہ کے قریب کاروائی میں بی آر اے کے 5 دہشت گرد ہلاک۔۔۔ ہلاک دہشت گردوں سے برآمد اسلحہ اور بارود بم ڈسپوزل سکواڈ کے انچارج غلام عباس نے ناکارہ بنا دیا۔ ضلع مزید پڑھیں

عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں سمیت دیگر فضلاءکو بروقت تلف کرنے کے لئے پروگرام ترتیب”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، چیف افسران میونسپل کمیٹیز/کارپوریشن اور ٹاﺅن کمیٹیز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی سے قبل ضلع بھر کی میونسپل ، ٹاﺅن کمیٹیز اور میونسپل کارپوریشن اپنے شہری و دیہی علاقوں میں صفائی کرکے رپورٹ جلد از جلد فراہم کریں۔ مزید پڑھیں

مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے” خطبہ حج

مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔ مسجد نمبر سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

“انجینئرنگ میں داخلہ کے لئے ٹیسٹ عید کے بعد کنڈکٹ کیا جائے گا”کنوینر ایڈمیشن ڈاکٹر شاہد عتیق

رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تمام ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر کی۔ میٹنگ کے آغاز میں ڈین آف آل فیکلٹیز پروفیسر ڈاکٹر اصغر ہاشمی نے میٹنگ ایجنڈا کی بریفنگ دی۔ کنوینر ایڈمیشن ڈاکٹر مزید پڑھیں

“ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر شیخ زید میڈیکل کالج / ہسپتال میں آگاہی واک”

رحیم یارخان( )پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر شیخ زید میڈیکل کالج / ہسپتال میں بھی آگاہی واک کااہتمام ہوا۔ جس کی قیادت پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرطارق احمد اورایم ایس ڈاکٹرآغاتوحید احمد نے کی۔واک گیسٹروانٹرلوجی /ہیپاٹالوجی ڈیپارٹمنٹ سے شروع ہوئی‘ جس میں پروفیسرز‘ ڈاکٹرزاور نرسز نے شرکت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

درخت زمین کاحسن، ماحول کو ٹھنڈا رکھنے، انسانوں اور پرندوں کیلئے خوراک،آکسیجن فراہم کرنے کا قدرتی ذریعہ ہیں، شہزاد اشرف مہاندرہ

رحیم یارخان( ) روٹری کلب (روہی)ٹری پلانٹیشن پراجیکٹ کے زیر اہتمام ایک مشترکہ منصوبہ کے تحت پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم میں پودے لگانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کلب کے صدر شہزاد اشرف مہاندرہ اور سیکرٹری ممتاز بیگ نے بتایا کہ درخت زمین کا حسن، ماحول کو ٹھنڈا رکھنے، انسانوں اور پرندوں کیلئے خوراک،ہوا سے مزید پڑھیں

یونیورسٹیز اور انڈسٹری میں تعاون کو فروغ دے کر سٹوڈنٹس کے لئے سیکھنے کے مزید مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں۔ وائس چانسلر

رحیم یار خان ( ) ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایم ایس کمپیوٹر سائنس کے سٹوڈنٹس کے فائنل پراجیکٹس کےحوالے سے ایک بریفنگ سیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ جن پراجیکٹس کے حوالے سے مزید پڑھیں