Free Veterinary Diagnostic and Treatment Camp on the Occasion of Eid Ul Adha 2020. Department of Clinical Medicine and Surgery, Faculty of Veterinary and Animal Sciences, The Islamia University of Bahawalpur has organized Free Veterinary Diagnostic and Treatment Camp at Mandi Maweshian (Animal/cattle Market), Bahawalpur. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, The Islamia University of مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرنیشنل
جنوبی پنجاب میں فروغ تعلیم کے لیے بھر پور توجہ دی جارہی ہے۔ گورنر پنجاب و چانسلر
لاہور ( ) چوہدری محمد سرور گورنر پنجاب و چانسلر نے کہا ہے کہ تعلیم حکومت کی اولین ترجیح ہے اور جنوبی پنجاب میں فروغ تعلیم کے لیے بھر پور توجہ دی جارہی ہے۔ گورنر پنجاب نے اس بات کا اظہار انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے گورنر ہاوس مزید پڑھیں
دنیا کی بدلتی ہوئی موسمی صورتحال میں گرین یونیورسٹیز کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔وائس چانسلر
رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تمام شعبہ جات کے ہیڈز کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے کی۔ دنیا کی بدلتی ہوئی موسمی صورتحال میں گرین یونیورسٹیز کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔ انٹرنیشنل اور نیشنل لیول پر گرین مزید پڑھیں
فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز اسلامیہ یونیورسٹی 26انڈر گریجویٹ اور ماسٹر پروگراموں میں داخلہ فراہم کر رہی ہے”
بہاول پور( ) فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 26انڈر گریجویٹ اور ماسٹر پروگراموں میں داخلہ فراہم کر رہی ہے۔ اس بات کا اظہار ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب مزید پڑھیں
“خواجہ فرید یونیورسٹی میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں میں تعریفی اسناد کی تقسیم”
رحیم یار خان ( ) آج خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اچھی کارکردگی دکھانے والے فیکلٹی اور سٹاف ممبرز میں تعریفی اسناد کی تقسیم کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ چھ ماہ میں تدریس، تحقیق اور ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے اچھی کارکردگی دکھانے والے 100 سے زیادہ فیکلٹی مزید پڑھیں
IUB ADMISSIONS CAMPAIGN
امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہر مکتبہ فکر کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ ڈی پی او
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا ہے کہ پولیس محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کر رہی ہے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہر مکتبہ فکر کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ منتظمین جلوس و مجالس پولیس و دیگر ذمہ دار اداروں سے مزید پڑھیں
“اسلامیہ یونیورسٹی اور سینٹر فار گلوبل سٹریٹجک سٹڈیز کے مابین تحقیقی سرگرمیاں”
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور سینٹر فار گلوبل سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد کے مابین تحقیقی سرگرمیوں، سیمینارز اور ورکشاپس کے انعقاد کو فروغ دیا جائے گا۔ اس بات کا اظہار انجینئر پروفیسر ڈاکٹرا طہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور میجر جنرل (ر)سید خالد عامر جعفری، صدر سینٹر فار گلوبل مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی میں فیکلٹی آف لرننگ کے آٹھ شعبہ جات میں بی ایس اور ایم اے کے داخلے جاری ہیں۔
بہاول پور( ) ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹرشیخ شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ فیکلٹی آف لرننگ کے آٹھ شعبہ جات میں بی ایس اور ایم اے کے داخلے جاری ہیں۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹرا طہر محبوب وائس چانسلر کی ہدایت پر طلباء وطالبات کے لیے یونیورسٹی کے تمام شعبہ مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب کا رحیم یار خان کے لیے سٹی پیکج دینے کااعلان۔
رحیم یار خان ( ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا رحیم یار خان کے لیے سٹی پیکج دینے کااعلان۔ گذشتہ روز لاہور میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی اور رحیم یار خان کی تعمیروترقی کے حوالے سے مختلف تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ کالجز، سکولز مزید پڑھیں