رحیم یارخان( )انسان انسانوں کی مددکرکے اس دنیاکوجنت بناسکتاہے، ریٹائرڈملازمین وبزرگ شہریوں کوکارآمدبناکران کے تجربات سے فائدہ اٹھایاجائے گا اورآنے والی نسلوں کوان ثمرات سے مستفید کیاجائے گا، پاکستان مختلف حصوں میں صباہومزقائم کریں گے اوران میں بزرگ شہریوں کے لیے گولڈن ہومزبنائے جائیں گے، مقصداللہ کوراضی کرناہے۔ ان خیالات کااظہارصباویلفیئرٹرسٹ کے وائس چیئرمین میاں مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرنیشنل
بہاول پور شہر کی تزئین وآرائش اور خوبصورتی میں اضافے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے
بہاول پور( )انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلرنے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور علاقے کی سماجی ومعاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ بہاول پور شہر کی تزئین وآرائش اور خوبصورتی میں اضافے کے لیے یونیورسٹی کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اِداروں کے اشتراک مزید پڑھیں
دورحاضر میں شجر کاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کےلئے ناگزیر ہے،
مورخہ17 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ دورحاضر میں شجر کاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کےلئے ناگزیر ہے، حکومتی ہدایات کی روشنی میں ”پلانٹ فار پاکستان“ مہم کے تحت ضلع میں شجر کاری کے اہداف حاصل کئے جائیں گے۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر کے سبزہ زار میں مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی اور حکومت پنجاب کے اشتراک سے ہیپاٹائٹس فری کیمپس مہم کا تیسرا مرحلہ”
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور حکومت پنجاب کے اشتراک سے ہیپاٹائٹس فری کیمپس مہم کا تیسرا مرحلہ بغداد الجدید کیمپس میں جاری ہے۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے آج میڈیکل سنٹر کا دورہ کیا اور تیسرے مرحلے کی ویکسین کے لیے آنے والے طلبہ وطالبات، فیکلٹی ممبران اور مزید پڑھیں
سال 2020 میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالہ جات کی تعداد گذشتہ سال سے دوگنا ہے, پروفیسر ڈاکٹرسلیمان طاہر
رحیم یارخان( )وائس چانسلرخواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹرسلیمان طاہر نے کہا ہے کہ سال 2020 میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالہ جات کی تعداد گذشتہ سال سے دوگنا ہے اور اس میں مزید بہتری لائی جائیگی، تمام شعبہ جات کے سربراہان اورفیکلٹی ممبران اس کے لئے اپنا بھرپورکردار ادا کریں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی طرف سے رضاکارانہ سماجی خدمات کے حصول کیلئے ٹائیگرفورس کاقیام مثالی قدم ہے،،
مورخہ08 جولائی 2020 رحیم یار خان( ) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے رضاکارانہ سماجی خدمات کے حصول کیلئے ٹائیگرفورس کاقیام مثالی قدم ہے جس کی بدولت انسداد کورناوائرس،ٹڈی دل کے مسائل اور مشکل کے دیگر اوقات میں سرکاری اداروں کی مدد، دکھی انسانیت کی خدمت اور انسانی بھلائی کے کاموں میں انسانی وسائل کی مزید پڑھیں
وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ایم ڈی، سی ڈی اے
رحیم یار خان( ) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ڈویژن بہاولپور کے وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی تسلسل کے ساتھ فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ موسمی شدت اور بارشیں نہ ہونے کے باعث چولستان کے ٹوبہ جات میں پانی کی کمی ہونے سے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مزید پڑھیں
”یوم عزم و ہمت“
رحیم یار خان ( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کوروناوبا کے100دن مکمل ہونے پر اس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے اداروں خصوصا ڈاکٹرز و طبی عملہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ضلع بھر ”یوم عزم و ہمت“ منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ مزید پڑھیں
“اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور” آؤ چلیں اس راہ پر,
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور۔ آؤ چلیں اس راہ پر کسی نے کہا تھا، کہ خواب وہ نہیں ہیں جو آپ کو سوتے میں نظر آئیں بلکہ خواب وہ ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں۔ اور اصل میں یہ وہ خواب ہیں جو سوچنے کا انداز بدل دیتے ہیں، جینے کا ڈھنگ بتا دیتے ہیں، سیکھتے مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام ایک حقیقی تبدیلی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کی ملاقات جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے افسروں کی میرٹ پر تعیناتی کی ہے، لوگوں کو ریلیف ملے گا:عثمان بزدار افسران ہر کام میرٹ پر کریں، غلط کام کیلئے کسی کا دباؤ خاطر میں نہ لائیں، اپنے مزید پڑھیں