بچوں سے زیادتی کر کے اس کی لائیوویڈیو چلانے والے عالمی گینگ کا سرغنہ گرفتار،

راولپنڈی نومبر 12 (. ): بچوں سے زیادتی کر کے اس کی لائیوویڈیو چلانے والے عالمی گینگ کا سرغنہ گرفتار، سی پی او فیصل رانا نے بتایا کہ بچوں سے زیادتی کرکے اس کی لائیو ویڈیو چلانے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا،، ملزم بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کے مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے انٹیلی جنٹ ٹیکنالوجیز اینڈ اپلیکیشنز

بہاول پور:8/ نومبر( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے انٹیلی جنٹ ٹیکنالوجیز اینڈ اپلیکیشنز اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن آرٹیفیشل ریسرچ گروپ اور سر صادق ایسوسی ایشن آف کمپیوٹنگ کے اشتراک سے ہونے والی اس تین روزہ کانفرنس میں اٹلی اور ناروے سے آئے ہوئے ماہرین سمیت مزید پڑھیں

ٹرین حادثہ،73سے زائد افراد کا جاں بحق ہونا بہت بڑا سانحہ ہے، وزیراعلیٰ

لاہور-( )وزیراعلیٰ عثمان بزدارمصروفیات ترک کرکے ٹرین حادثے کے زخمیوں کی عیادت کے لئے رحیم یار خان پہنچ گئے شیخ زید ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں زخمی مسافروں کے پاس جاکر فرداً فرداً عیادت کی، علاج معالجے کی سہولتوں کاجائزہ لیا وزیراعلیٰ نے زخمیوں سے حادثے کے بارے میں معلومات حاصل کیں، علاج سے متعلق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف ضلع بھر میں یوم سیاہ منایا گیا

27اکتوبر2019 رحیم یار خان( )مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف ضلع بھر میں یوم سیاہ منایا گیا، چاروں تحصیلوں میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی اور ریلیاں نکالی گئی، مرکزی ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سے نکالی گئی جس کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب مزید پڑھیں

بزدار حکومت کی شعبہ صحت کی اصلاحات سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں

بزدار حکومت کی شعبہ صحت کی اصلاحات سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں #شوبازی_نہیں_کام سے بننے والے ٹرینڈ میں ایک سالہ کارکردگی پر بھر پور زور دیا جارہا ہے ( لاہور( 26 اکتوبر 2019ء) : وزیراعلیٰ‌ پنجاب پنجاب سردارعثمان بزدارکی قیادت میں محکمہ صحت پنجاب نے ہیلتھ کیئرسسٹم میں انقلاب برپا کردیا ہے جس مزید پڑھیں

Islamia University of Bahawalpur has a marvellous contribution in promotion of education in the region. Afridi

BAHAWALPUR – Former Captian Pakistan Cricket Team Shahid Khan Afridi has said that the Islamia University of Bahawalpur has a marvellous contribution in promotion of education in the region. This university has an immense pool talent which strengthens our belief in the bright future of the nation. He expressed these views during a seminar to مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی تعلیم ہوگی عام، ہر بیٹی کے نام سے شروع کی جانے والی ملک گیر کمپین

معروف کرکٹر شاہد آفریدی کی تعلیم ہوگی عام، ہر بیٹی کے نام سے شروع کی جانے والی ملک گیر کمپین کے سلسلے میں بہاول پور کی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاول پور آمد پر شاندار استقبال رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر اشفاق محمود قریشی اور یونیورسٹی کی دیگر ڈینز و ممبران نے پھولوں کاگلدستہ پیش کیا یونیورسٹی مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی نہ صرف قومی بلکہ عالمی رینکنگ میں صفِ اول ہو گی۔ وائس چانسلر

بہاول پور:23/ اکتوبر( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورنے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور وطن عزیز کی بہترین یونیورسٹی بنے گی اور عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔ جامعہ کے اساتذہ، ملازمین اور طلبہ وطالبات میں بھر پور ٹیلنٹ موجود ہے اور ٹیم ورک مزید پڑھیں

نیفرالوجی کے سربراہ ڈاکٹرعابدحسین کوحکومت پاکستانکی طرف سے گولڈمیڈل اورتعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا

رحیم یارخان ( )پاکستان سوشل ایسوسی ایشن حکومت پاکستان کی جانب سے شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی کے سربراہ ڈاکٹرعابدحسین کوگولڈمیڈل اورتعریفی سرٹیفکیٹ دیاگیا، ای لائبریری سپورٹس جمنازیم میں ایک پروقارتقریب کاانعقادہواجس میں سرکاری ملازمین کواپنے فرائض منصبی کے ساتھ ساتھ خدمت خلق سرانجام دینے پران کی حوصلہ افزائی کے لیے گولڈمیڈل اورتعریفی مزید پڑھیں

شیخ زیدمیڈیکل کالج میں انیسویں نیشنل پیڈیاٹرکس کانفرنس

رحیم یارخان ( ) شیخ زیدمیڈیکل کالج میں انیسویں نیشنل پیڈیاٹرکس کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کاانعقادکیاگیا، جس میں مایہ نازڈاکٹرزکے لیکچراہتمام کیاگیاجس میں ڈین چلڈرن ہسپتال لاہورکے پروفیسرڈاکٹرمسعودصادق، ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ چلڈرن نیورالوجی پروفیسرڈاکٹرٹیپوسلطان اورانچارج چلڈرن کارڈیالوجی بہاولپوروکٹوریہ ہسپتال پروفیسرڈاکٹراحسن بیگ نے شرکت کی، ورکشاپ کاانعقادچلڈرن وارڈکے انچارج پروفیسرڈاکٹرمحمدسلیم لغاری اورپروفیسرڈاکٹرجمال انورکی سربراہی میں ہوا، اس مزید پڑھیں