شوہر نے بیوی اور آشنا دونوں کو ناجائز تعلقات پر قتل کر دیا، ملزم گرفتار”

رحیم یار خان تھانہ سٹی صادق آباد کی حدود میں دوہرے قتل کا معاملہ ،ڈی پی اوآختر فاروق کا واقع کا نوٹس ،پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے تحویل میں لے لیا مزید کاروائی جاری” اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فوری موقع پر مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا اداروں کو انتہائی ناسازگار صورت حال کا سامنا ہے۔میڈیا فریڈم کانفرنس

کراچی() پاکستان میں صحافیوں ، میڈیا کارکنوں اور میڈیا اداروں کو انتہائی ناسازگار صورت حال کا سامنا ہے۔ ایسی صورت حال آزادی صحافت کے جمہوری نظام کے لیے شدید خطرات کا باعث بن سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارسی پی این ای کے زیر اہتمام میڈیا فریڈم رائونڈ ٹیبل کانفرنس میں کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں

آر پی او”بہاولپور کا ڈی پی او” کے ہمراہ کچہ کے اگلے مورچوں کا دورہ”

آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید کا دورہ رحیم یار خان کچہ بھونگ میں اگلے مورچوں و پولیس کیمپس میں گئے، پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے حوصلہ افزائی کی، دعوالہ چیک پوسٹ کا بھی دورہ ڈی پی او اختر فاروق نے بریفنگ دی، ڈی پی او مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی اور بہاول پور میوزیم کے اشتراک سے دوسری بین الاقوامی واٹر کلر نمائش کا انعقاد”

کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور بہاول پور میوزیم کے اشتراک سے دوسری بین الاقوامی واٹر کلر نمائش کا انعقاد” بہانلپور( ) ریاست بہاولپور کے حکمرانوں نے بہاولپور میں مصر کی جامعہ الازہر کی طرز پر ایک یونیورسٹی کی بنیاد رکھی جس کا مقصد پوری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد اور شوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے حراسانی کے رجہان کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے”

معاشرے میں خواتین پر تشدد اور ڈیجیٹیل پلیٹ فارم پر بڑھتے ہوئے حراسانی کے رجہان کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر خواتین کو حراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے رجہان کے باعث خواتین کھل کر اپنی صلاحیتوں کے جوہر نہیں دیکھا پارہی ہیں اور اسی ناسور کی وجہ سے خواتین کے مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس میں اسلامیہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایلومینائی سجاد پرویز کی” کتاب ٢٢” لوگ کی تقریب رونمائی”

گورنر ہاؤس لاہور میں شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ایلومینائی سجاد پرویز کی کتاب ٢٢ لوگ کی تقریب رونمائی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سو سالہ قدیم دانش گاہ ہے جسکی علمی میراث کی تاریخ سلطنت عباسیہ سے شروع ہو کر آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تک محیط ہے۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب مزید پڑھیں

“سی پی این ای” کی “پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال2022 ء” جاری

• کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ”پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال2022 ء” جاری کر دی۔ • 2022ء کے دوران پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال انتہائی مخدوش رہی آزادی صحافت اور آزادی اظہار کو دباؤ میں رکھنے کا سلسلہ جاری رہا ، رپورٹ • رپورٹ سی پی این مزید پڑھیں

حکومت صحافیوں کو تختہ مشق بنانے سے باز رہے، کاظم خان

سی پی این ای کا عماد یوسف کے خلاف بغاوت کے مقدمہ میں چارج شیٹ کی مذمت” حکومت صحافیوں کو تختہ مشق بنانے سے باز رہے، پاکستان کے قوانین کی کتاب میں صحافت پرپھانسی کی سزا کی نظیر نہ بنائی جائے، کاظم خان اسلام آباد پولیس وفاقی حکومت کے حکم پرعماد یوسف کی سزا کے مزید پڑھیں

آر پی او کی ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے والے جوانوں کی جرات اور بہادری کو خراج تحسین”زخمی اہلکاروں کی عیادت

آر پی او بہاولپور منیر احمد ضیاء کا دورہ رحیم یار خان ڈی پی او اختر فاروق کے ہمراہ پولیس مقابلہ میں زخمی اہلکاروں کی ہسپتال میں عیادت کی گلدستے اور تحائف دئیے ،کچہ کا دورہ کیا، پولیس کیمپس و اگلے مورچوں پر گئے اہلکاروں کو فروٹ و میوہ جات کے تحائف پیش کیے سرے مزید پڑھیں

” 22 لوگ”

لاہور( ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس لاہور میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام” 22 لوگ” کی کتاب کی رونمائی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں کتب بینی کا کلچر فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے مزید پڑھیں