رحیم یارخان ( )فیملی کورٹ کے احکامات نہ ماننا ڈپٹی کمشنرکو مہنگا پڑگیا،ڈپٹی کمشنر کوگرفتارکرنے کے احکامات جاری۔ تفصیل کے مطابق فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں شہری نور محمد نے ڈگری تعمیل معاہدہ مختص پر عمل درآمد کرنے کے لئے درخواست دائر کی تھی جس پرعدالت نے مدیون ڈپٹی کمشنرکو عدالت پیش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پیسے کی چمک’ نام نہاد ڈاکٹر اصغر کا گرفتاری کے بعد بیمار ہونیکا ڈرامہ’ حوالات کی بجائے ہسپتال منتقل’
رحیم یارخان(خصوصی رپورٹ)پیسے کی چمک نے پولیس کو اندھا کر دیانام نہاد ڈاکٹر اصغر علی کا گرفتاری کے بعد بیمار ہونیکا ڈرامہ حوالات بند کی بجائے پولیس نے بھاری رشوت کے عوض ہسپتال منتقل کردیا،متاثرین دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگے مبینہ کرپٹ بلیک میلر کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ڈاکٹر اصغر شیخ زید ہسپتال میں مزید پڑھیں
نازیبہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کے مقدمہ میں اہم پیش رفت”
رحیم یارخان ( )نازیبہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ، عدالت نے پولیس کو پیرکے روزملزم کو ایف آئی اے کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔تفصیل کے مطابق لیبر کالونی کی رہائشی اریج ذوالفقار نے پولیس کو دی جانے والی اپنی شکایت میں بیان کیا مزید پڑھیں
اغواءکے مقدمہ کا ڈراپ سین ،بیوی کے اغواءکا واقعہ ڈرامہ نکلا”
رحیم یارخان ( )اغواءکے مقدمہ کا ڈراپ سین ،بیوی کے اغواءکا واقعہ ڈرامہ نکلا ، عدالت نے مغویہ کے بیان پر ملزم کو رہا کر دیا ۔تفصیل کے مطابق مغویہ شمیم مائی کے شوہرغلام فرید نے تھانہ صدر رحیم یارخان میں درخواست دی کہ اس کی کھال پر کپڑے دھونے کے دوران اس کی بیوی مزید پڑھیں
حسن اقبال کی پریزنٹیشن کورس میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن”
رحیم یار خان ( )ایس آئی حسن اقبال آمدہ ضلع رحیم یار خان نے پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں انویسٹی گیشن کورس کے دوران ٫پولیس پروفیشنل ایکسپرٹیز ان میڈیا ہینڈلنگ/منیجمنٹ؛ کے عوام سے سے منعقد ہونے والی پریزنٹیشن میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی، کمانڈنٹ پولیس کالج ملتان ڈی آئی جی گوہر مشتاق مزید پڑھیں
احساس کفالت کیش سنٹرز پر ناجائز کٹوتی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار”
رحیم یار خان( )سائلہ کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا نوٹس، احساس کفالت کیش سنٹرز پر ناجائز کٹوتی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار کر لئے۔ ڈپٹی کمشنر کو زوجہ اعجاز حسین نے درخواست دائر کی کہ وہ ایک غریب گھرانہ سے تعلق رکھتی ہے اور وزیر اعظم احساس کفالت پروگرام میں مالی مزید پڑھیں
یونیورسٹی مالی لحاظ سے ایک مستحکم ادارہ ہے,ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاول پور( ) ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کچھ اخبارات میں یونیورسٹی کے مالی حالات سے متعلق شائع ہونے والی خبر کو حقیقت کے برعکس محض ایک ذہنی اختراع قرار دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ بات روزروشن کی طرح عیاں ہے کہ یونیورسٹی مالی لحاظ سے ایک مستحکم ادارہ ہے جہاں ہزاروں کی مزید پڑھیں
برطانیہ میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے”
رحیم یار خان ( ) رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے چوہدری سہیل غفور نے اہلخانہ کے ہمراہ برطانیہ میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی، اس موقع پر چوہدری سہیل غفور اور شرکاء نے فلسطین کو آزاد کرنے کامطالبہ کیا، انہوں نے کہاکہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی جتنی مذمت کی مزید پڑھیں
خانپور میں تشدد کا شکار ہونے والی پولیو ٹیم کے اعزاز میں تقریب”
رحیم یار خان ( ) خانپور میں تشدد کا شکار ہونے والی پولیو ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام پولیو ٹیم کو فرائض کی ادائیگی کے دوران خانپور محلہ زہریاں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تشدد اور ہراسمنٹ کا نشانہ بننے والی پولیو ٹیم کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر گارڈ آف مزید پڑھیں
20جون 2021ءکے بعد ضلع میں ویکسین نہ کروانے والے کاروباری مراکز ، شاپنگ مال اور صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی,
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہےحکومت پنجاب کے حالیہ فیصلے کے مطابق 20فیصد کورونا ویکسین کروانے والی آبادی کے اضلاع میں مکمل طور پر معاشی، معاشرتی اور تفریحی سرگرمیوں کو بحال کر دیا جائے گا۔ ضلع رحیم یا رخان میں مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کے لئے شہری او رکارباری تنظیموں مزید پڑھیں