آنکھوں کی پیوند کاری کا کامیاب آپریشن,امریکہ سے عطیہ کی گئی چار آنکھوں سے مریضوں کی دنیا روشن“

رحیم یارخان( ) شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال میں آنکھوں کی پیوند کاری کا کامیاب آپریشن امریکہ سے عطیہ کی گئی چار آنکھوں سے مریضوں کی دنیا روشن, قدرت کے تمام رنگ اب اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ تفصیل کے مطابق شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کے آئی ڈیپارٹمنٹ میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم قرار داد پاکستان کی مرکزی تقریب“

رحیم یار خان ( ) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم قرار داد پاکستان کی مرکزی تقریب“ میونسپل کمیٹی ٹائون ہال رحیم یار خان میں پرچم کشائی کی گئی“ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے صدر پریس کلب ضلعی افسران ، سول سوسائٹی ، ممبران امن کمیٹی کے ہمراہ پرچم کشائی کی“ پولیس ، ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک“

تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک“ دورِ حاضر میں کمزور ہوتی ہوئی معاشرتی اقدار اور روایات کے تناظر میں اُستاد کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے پراپیگنڈے کے ایک دم چھا جانے کی صلاحیت نے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا شہریوں کی سہولت کے لئے شہر میں ون وئے اور پارکنگ ایریاز کا قیام“

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنرخرم پرویز کا شہر سے تجاوزات کے خاتمہ اور اہم شاہرات بلخصوص اندرون شہر شاہی روڈ، صادق بازار،بانو بازار، جامع قادریہ روڈ کو شہریوں کی سہولت کے لئے ون وئے اور پارکنگ ایریاز کے قیام کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) احمد رضا بٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا، ڈی مزید پڑھیں

فرید میلہ خواجہ فرید کالج رحیم یارخان کی روایت بن چکا ہے, پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود

رحیم یار خان( ) نوجوان نسل کو اپنی ثقافت سے روشناس کرانا عظیم قومی خدمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد مرتضی نے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج میں منعقد ہونے والے فرید میلے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید پڑھیں

شیخ زید میڈیکل کالج میں نئے داخل ہونے والے طلباء کی وائٹ کوٹ“ تقریب حلف برداری کی تقریب“

رحیم یارخان( ) شیخ زید میڈیکل کالج میں نئے داخل ہونے والے ایم بی بی ایس کے طلباء کے لیے وائٹ کوٹ دینے اورتقریب حلف برداری کی پروقار تقریب کا اہتمام کالج کے سبزہ زار میں کیاگیا، ض تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم لغاری تھے، ایم ایس ڈاکٹر عمران بشیر، اور ہسپتال مزید پڑھیں