کار”موٹر سائیکل” چور گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی چار کاریں اور درجنوں موٹر سائیکلیں برآمد

رحیم یارخان ( ) تھانہ اے اور بی ڈویژن پولیس نے کار اور موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی چار کاریں اور درجنوں موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں، منشیات فروش سے 1900 گرام چرس، 299 لیٹر شراب برآمد، دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بھی گھیرا تنگ، وکیل کے قتل میں مزید پڑھیں

خواجہ سراﺅں کے قومی شناختی کارڈ بنائے جائیں گے,ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی زیر صدارت ضلع میں موجود خواجہ سراﺅں کی فلاح وبہبود اور مسائل کے خاتمہ کے لئے تشکیل دی جانے والی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر (ایچ آر) ریاست علی سمیت محکمہ سوشل ویلفیئر، نادرا، زکواة، بیت المال، ایجوکیشن ، ٹیوٹا مزید پڑھیں

کسی تعلیمی ادارے کو سرکاری دفاتر میں تبدیل نہیں کیا جا ئگا۔ وزیر اعلٰی پنجاب

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سید صفدر حسین بخاری نے رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ چوہدری کی وزیر اعلٰی پنجاب سے عباسیہ کیمپس کے معاملے پر ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب ایک علم مزید پڑھیں

اپنے آپ کو تعلیم دوست حکومت کہنے والی حکومت اصل میں تعلیم دشمن حکومت ہے”

بہاول پور( ) اپنے آپ کو تعلیم دوست حکومت کہنے والی حکومت اصل میں تعلیم دشمن حکومت ہے حکومت کی جانب سے یونیورسٹی کوایک ہفتہ میں کیمپس خالی کرانے کانوٹس جاری کرنے کی شدیدمذمت کرتے ہیں ان خیالات کااظہار سابق وفاقی وزیر و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن میاں بلیغ الرحمن اور مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے عباسیہ کیمپس(IUB) کو سات دن میں خالی کروانے کیلئے دباو،

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی کے عباسیہ کیمپس کو متنازعہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ صوبہ بہاول پور موومنٹ کے راہنماؤں راجہ شفقت محمود، طارق مجید چوہدری، نسرین انور، نے اپنے بیان میں کہا کہ عباسیہ کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی کی تاریخی عمارت ہے جو خطے میں علم و آگہی کا مرکز ہے۔نواب مزید پڑھیں

وائس چانسلر اورچینی زرعی کمشنر کا اسلامیہ یونیورسٹی اور چینی یونیورسٹیوں کے مابین مستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال”

اسلام آباد( ٹی این ایس)پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے آج اسلام آبادمیں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی زرعی کمشنر ڈاکٹر گو وین لینگ سے ملاقات کی اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور چینی یونیورسٹیوں کے مابین مستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کوگرفتارکرنے کے احکامات جاری”

رحیم یارخان ( )فیملی کورٹ کے احکامات نہ ماننا ڈپٹی کمشنرکو مہنگا پڑگیا،ڈپٹی کمشنر کوگرفتارکرنے کے احکامات جاری۔ تفصیل کے مطابق فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں شہری نور محمد نے ڈگری تعمیل معاہدہ مختص پر عمل درآمد کرنے کے لئے درخواست دائر کی تھی جس پرعدالت نے مدیون ڈپٹی کمشنرکو عدالت پیش مزید پڑھیں

پیسے کی چمک’ نام نہاد ڈاکٹر اصغر کا گرفتاری کے بعد بیمار ہونیکا ڈرامہ’ حوالات کی بجائے ہسپتال منتقل’

رحیم یارخان(خصوصی رپورٹ)پیسے کی چمک نے پولیس کو اندھا کر دیانام نہاد ڈاکٹر اصغر علی کا گرفتاری کے بعد بیمار ہونیکا ڈرامہ حوالات بند کی بجائے پولیس نے بھاری رشوت کے عوض ہسپتال منتقل کردیا،متاثرین دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگے مبینہ کرپٹ بلیک میلر کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ڈاکٹر اصغر شیخ زید ہسپتال میں مزید پڑھیں

نازیبہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کے مقدمہ میں اہم پیش رفت”

رحیم یارخان ( )نازیبہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ، عدالت نے پولیس کو پیرکے روزملزم کو ایف آئی اے کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔تفصیل کے مطابق لیبر کالونی کی رہائشی اریج ذوالفقار نے پولیس کو دی جانے والی اپنی شکایت میں بیان کیا مزید پڑھیں