رحیم یار خان( )سب اچھا کی رپورٹ قابل قبول نہیں۔ حکومت کے وژن کے مطابق ترقی کے ثمرات جنوبی پنجاب کے عام آدمی تک پہنچانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائینگے۔ترقیاتی منصوبے ملک و قوم کی ترقی کا باعث ہوتے ہیں۔ عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تعمیر کے معیار پر کوئی سمجھوتہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دنیا بھرمیں سائنسدانوں سے متعلق اعدادوشمار جاری کرنے والے عالمی ادارے کی فہرست میں IUB کے70سائنسدان شامل”
#بہاولپور دنیا بھرمیں سائنسدانوں سے متعلق اعدادوشمار جاری کرنے والے عالمی ادارےAD Scientific Indexنے سال 2021کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے70سائنسدانوں کو شامل کیا گیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے عالمی فہرست میں جامعہ اسلامیہ کے 70اساتذہ اور محققین کی شمولیت پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی مزید پڑھیں
فیملی مقدمہ میں مفرور شوہر گرفتار ،رقم ادانہ کرنےپرایک سال کی سزا۔
رحیم یارخان( )فیملی مقدمہ میں مفرور مدیون گرفتار ،رقم ادانہ کرنےپرایک سال کی سزا۔ تفصیل کے مطابق گلشن اقبال کی رہائشی سمیراکرن نے اپنےشوہر اسد شوکت کے خلاف اپنا اورتین بچوں کا خرچہ نان ونفقہ کا دعویٰ دائرکیاہوا تھا ،جس میں عدالت نے خرچہ نان ونفقہ ڈگری کر دیا جس کی وصولی کےلئے اجراءکا دعویٰ مزید پڑھیں
اے ٹی ایم (ATM) کارڈ چور ایک بار پھر سرگرم”
“”””””” اے ٹی ایم (ATM) کارڈ چور ایک بار پھر سرگرم””””””” رحیم یارخان ( )فراڈ ی عناصر متحرک ،اے ٹی ایم کارڈ ویری فیکیشن کے نام پر پرائیوٹ نمبروں سے رابطہ کرنے لگے ،متعلقہ محکمہ کمپلین سیل کا اجراءکرے ،شہری کا حکومت سے مطالبہ۔تفصیل کے مطابق سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری خیام کاظم وڑائچ نے کہا مزید پڑھیں
فیملی کورٹ نے دکھی ماں کوانصاف فراہم کردیا”
رحیم یارخان ( )فیملی کورٹ نے دکھی ماں کوانصاف فراہم کرتے ہوئے خرچہ نان ونفقہ مقرر کر دیا۔تفصیل کے مطابق نیازی کالونی کی رہائشی ناہید اختر خانم نے فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں بیٹے کے خلاف خرچہ نا ن ونفقہ کا دعویٰ دائر کر رکھا تھا جس میں ماں نے موقف اختیارکیا مزید پڑھیں
پنجاب سند اہتمام اور جانشینی سرٹیفیکیٹس ایکٹ 2021
پنجاب سند اہتمام اور جانشینی سرٹیفیکیٹس ایکٹ 2021 حکومت پنجاب نےچودہ دفعات پر مشتمل ایک نیا جانشینی کا قانون جاری کیا ہے جس کا نام ہے The Punjab Letters of Administration and Succession Certificates Act, 2021 (IX of 2021) اب لوگوں کو مرنے والے کی جائیداد منقولہ و غیر منقولہ کے حصول کے لئے عدالت مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راﺅمحمد سلیم کے اعزازمیں الوداعی تقریب کا انعقاد”
رحیم یارخان ( )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ٹرانسفر ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راﺅمحمد سلیم کے اعزازمیں الوداعی تقریب کا انعقاد ، تقریب میں ممبر پنجاب بارکونسل چوہدری اختر علی محمود چہور ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزمحمد سجاد خان ،مبشر ندیم ،محمد زبیر غوری ،محمد آصف ،سینئر سول ججزشیخ فیاض حسین مزید پڑھیں
یوم فلسطین قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا ۔
رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں یوم فلسطین قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا ۔ضلع کی چاروں تحصیلوں میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف ریلیاں نکالی گئی۔ ضلعی ہیڈ کواٹر پر منعقدہ فلسطین سے یکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی کی قیادت مزید پڑھیں
شیخ خلیفہ کوویڈ ویکسینیشن سنٹر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری’
رحیم یارخان ( عزیرالحق چوہدری سے ) شیخ خلیفہ کوویڈ ویکسینیشن سنٹر میں شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کے لیے مرحلہ وار ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری’ روزانہ کی بنیاد پر 2000 شہریوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے’ ویکسین کے لیے آنے والے مرد و خواتین کو ایس او پیز پر عملدرآمد کے ساتھ مزید پڑھیں
چار ہزار ایجوکیٹرز مستقل کر دیے گئے،
رحیم یارخان( )چار ہزار ایجوکیٹرز مستقل کر دیے گئے، مستقل ہونے والے اساتذہ میں خوشی کی لہر، دفترسی ای اوایجوکیشن میں تقرر تقسیم کرنے کی ایک سادہ تقریب منعقد کی گئی، سی ای اوایجوکیشن رانانویداختر، ڈی ای اوسیکنڈری کستوراجی شادہ، ڈی ای او ایلیمنٹری (زنانہ) ڈاکٹر فوزیہ حنا، ایم این اے چوہدری جاویداقبال وڑائچ کے مزید پڑھیں