پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن دورانیہ 24 مئی تک کرنے تجویز”

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن دورانیہ 16 مئی سے بڑھا کر 24 مئی تک کرنے تجویز لاہور ( ) پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز، محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز مزید پڑھیں

انسانی حقوق کا راگ الاپنے والوں کو فلسطینیوں کا خون کیوں نظر نہیں آرہا،

رحیم یارخان (      )اسرائیلی فوج کا نہتے نمازیوں پر مسجد اقصیٰ میںحملہ کھلم کھلادہشت گردی ہے جس کی پر زروز مذمت کرتے ہیں ،2 ارب مسلمانوںکیلئے تشویش کی بات ہے کہ مٹھی بھریہودیوں کا جب دل چاہئے مسلمانوں پرحملہ آورہوجاتے ہیں اسرائیلی بدمعاشی کا دن بدن بڑھنا لمحہ فکریہ ہے اوآئی سی کو مزید پڑھیں

قبلہ اول مسجد اقصیٰ بیت المقدس کی حفاظت کیلئے اسلامی فوج کے خصوصی دستے بھیجے جائیں,

رحیم یار خان ( ) قبلہ اول مسجد اقصیٰ بیت المقدس کی حفاظت کیلئے اسلامی فوج کے خصوصی دستے بھیجے جائیں، فلسطینیوں کی حمایت میں مسلم امہ کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار تنظیم آئمہ مساجد اہلسنت پاکستان کے سربراہ مفتی حبیب اللہ قادری رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چائلڈ پروٹیکشن ویلفئیر بیورو کا قیام حکومت پنجاب کا انتہائی احسن اقدام ہے,پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب

اولپور( ) پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نےچائلڈ پروٹیکشن ویلفئیر بیورو حکومت پنجاب کے بہاولپور میں واقع ادارے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ادارے کی انچارج نوشابہ ملک نے ان کا استقبال کیا اور بریفنگ دی- وائس چانسلر نے ادارے میں طلبہ و طالبات کے لئے رہائشی سہولیات اور ان مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاﺅن”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایت پر ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاﺅن، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹونے لاک ڈاﺅن خلاف ورزیوں پر 18، اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے15،اسسٹنٹ کمشنر خانپور محمد یوسف چھینہ نے مزید پڑھیں

نصاب سے حمد باری تعالی اور نعت شریف کو نکالا گیا تو ایسی کتب کی اشاعت نہیں کرینگے,

نصاب سے حمد باری تعالی اور نعت شریف کو نکالا گیا تو ایسی کتب کی اشاعت نہیں ہوگی ، جاوید اقبال ، ڈاکٹر نعیم خالد ،ابوذر غفاری گوہر لاہور( پ ر)قومی نصاب سے اسلامی مواد نکالنے پر ملک گیر احتجاج کرینگے۔ یہ فیصلہ ٹیکسٹ بک پبلشرز ایسوسی ایشن ،پاکستان الائنس آف پرائیویٹ سکول ایسو سی مزید پڑھیں

رحیمیارخان میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ رپورٹ ہو رہا ہے، شہری عید الفطر کی تعطیلات میں گھروں تک محدود رہ کر اس وائرس کے خاتمہ یا کم کرنے میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں- ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

“سندھ پنجاب بارڈر سیل”

رحیم یار خان ( ) سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاست علی کی ٹیم کے ہمراہ سندھ پنجاب بارڈر پر ناکہ بندی سندھ پنجاب بارڈر پر کوٹسبزل چیک پوسٹ کے مقام پر بین الصوبائی ٹرانسپورٹ نقل و حمل کا معائنہ کیا این سی او سی کی گائیڈ لائن پر حکومت پنجاب کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

نااہل اپوزیشن اپنی کرپشن بچانے کیلئے ہاتھ پاؤں ماررہی ہے, وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(سی ایم لنکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس نہ کوئی ایجنڈا ہے نہ کوئی حکمت عملی- نااہل اپوزیشن اپنی کرپشن بچانے کیلئے ہاتھ پاؤں ماررہی ہے-پی ڈی ایم کانااہل ٹولہ ملک کی ترقی روکنے کے درپے ہے-کورونا کے قومی چیلنج پر پی ڈی ایم کا منفی رویہ ایک المیہ مزید پڑھیں

کھیلیں ہماری صحت کیلئے کیسے فائدہ مند ہیں کے موضوع پرقومی ویبینار

بہاولپور( ) سپورٹس سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے زیر اہتمام کھیلیں ہماری صحت کیلئے کیسے فائدہ مند ہیں کے موضوع پرقومی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈوائزر سپورٹس سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی نے مہمان سپیکر اور شرکاء کو خوش آمدیدکہااور بتایاکہ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انجینئرپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے یونیورسٹی میں نصابی مزید پڑھیں