لاہور24 اپریل( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج بلوچستان کے علاقے درگ، ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوہ سلیمان کے قبائلی علاقے پھگلہ، وہوا اور تحصیل تونسہ کے دورے کئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحصیل کوہ سلیمان اور تحصیل تونسہ میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبو ں کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
محکمہ اوقاف کی رحیم یار خان میں کروڑوں روپے کی اراضی واگزار””
اینٹی کرپشن کا قبضہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے کی اراضی واگزار””””””” رحیم یار خان کے علاقے موضع مسلم آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محکمہ اوقاف کی 135 ایکڑ زرعی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرالی۔واگزار کرائی گئی اراضی کی مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی کے تیار کردہ کپاس کے جدید بیجوں کی فر اہمی شروع”
بہاول پور(پ ر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے فورتھ جنریشن یونیورسٹی کے طور پر کسان کمیونٹی کو آزمائشی کاشت کے لیے جامعہ کے تیار کردہ بیجوں کی فر اہمی شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں آج بغدادالجدید کیمپس میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹراطہر محبوب نے جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کسانوں کو مزید پڑھیں
حکومت عطائیت کے خاتمہ کےلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے,ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عطائیت کے خاتمہ کےلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،انسانی جانو ں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، محکمہ صحت عطائی ڈاکٹروں اور بغیر ڈرگ لائسنس و ممنوعہ ادویات کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف نتیجہ خیز مزید پڑھیں
”خدمت آپ کی دہلیز پر “
Dated:20-04-2021 ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر “ کے نام سے شروع وسیع عو امی مفاد پر مشتمل پروگرام کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کے تحت ضلع بھر میں بلدیاتی ادارے شہری مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پرائس لسٹ جاری’چینی 65 روپے کلو میں دستیاب ہوگی، ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ صیام میں تاجر اشیائے خورونوش مقررہ قیمتوں پر فروخت اور جائز منافع لیکر رضائے الٰہی سے مستفید ہوں، حکومت پنجاب نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں شہریوں کی سہولت کے مزید پڑھیں
قادیانیت سے تائب ہو کر 10 مرد و خواتین دائرہ اسلام میں داخل”
رحیم یار خان() قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے 10 مرد و خواتین کے اعزاز میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مبلغ ختم نبوت مولانا مفتی راشد مدنی کی زیر نگرانی اور مولانا قاضی شفیق الرحمن کی زیر سرپرستی میں جامعہ قادریہ میں ایک تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو رول بیک نہیں کرینگے, وزیراعلی پنجاب
لاہور ( ) 29 اور 30 مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ،متعلقہ سیکرٹری کو عہدے سے ہٹا دیا،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو رول بیک نہیں کرینگے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے 29 مارچ اور 30 مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے گئے ہیں اوراس ضمن میں انسانی غلطی اور مزید پڑھیں
پاکستان مکمل لاک ڈاﺅن کا متحمل نہیں ہو سکتا ,صوبائی وزیر عشر و زکواة
رحیم یار خان( )صوبائی وزیر عشر و زکواة شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے دوران ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، حکومت وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن اور وزیر ا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ”
ملتان ( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ملتان میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ کیا- وزیر اعلی عثمان بزدار این سی او سی کی ویڈیولنک میٹنگ کے فوری بعد محلہ امیرآباد میں ڈی ایچ ڈی سی کورونا ویکسینیشن سنٹرپہنچے اور سنٹر پر بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں