رحیم یارخان ( ) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ساؤتھ پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں 27 ہزار پولیس افسران و اہلکار کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے، انتظامی یونٹ بننے سے اداروں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی، خطہ میں یقیناً ترقی کے نئے باب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
استاد کا کام تعلیم کے ساتھ امید دینا بھی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر محمد علی
رحیم یار خان ( ) گذشتہ روز خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان میں فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس کا عنوان فیوچر ٹرینڈز ان فیکلٹی ڈویلپمنٹ کلچر تھا۔ اس ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام ریسرچ اینڈ انوویشن کمیٹی نے کیا۔ اس ورکشاپ میں یونیورسٹی کے تمام فیکلٹی ممبرز نے مزید پڑھیں
بجلی چور اور سرپرست قومی مجرم ہیں ان سے بھاری جرمانوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ انکے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں,میپکو چیف ایگزیکٹو
رحیم یار خان ( ) میپکو چیف ایگزیکٹو آفیسر ملتان ریجن حسن رضا خاں گزشتہ روز حیم یارخان پہنچے اور اعلیٰ سطحی اجلاس میں ضلع بھر کے میپکو افسران سے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا، کہ بجلی چور اور سرپرست قومی مجرم ہیں ان سے بھاری جرمانوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ انکے مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی کوحالیہ داخلوں کے لیے 78ہزار سے زائد درخواستیں موصول
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں حالیہ فال سمسٹر میں داخلوں کے لیے 78ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ یونیورسٹی کو د اخلوں اور ٹیسٹینگ سروس کے ذریعے تقریبا 60ملین روپے سے زائد کی آمدنی متوقع ہے۔ان داخلوں کے بعد یونیورسٹی میں طلبہ کی تعداد35ہزار سے زائد ہوجائیگی جوایک سال کے اندر دو گنا مزید پڑھیں
نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کےطلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری،
لاہور ( )طلبہ کے طویل انتظار کی گھڑیاں ختم، پنجاب حکومت نے نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری دیدی ، پنجاب حکومت کی جانب سے کوروناکے باعث بورڈ امتحانات کو منسوخ کردیا گیا تھا نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان مزید پڑھیں
فخرچولستان درشن رام منگی کی دوسری برسی امان گڑھ میں منائی گئی,
رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر )چھوٹی عمر میں جمناسٹک کے کھیل سے نام روشن کرنے والے فخررحیم یارخان,فخرچولستان درشن رام منگی کی دوسری برسی امان گڑھ میں منائی گئی, اس تقریب کی میزبانی کے فرائض پریتم داس نے ادا کئے, مہمان شخصیات میں صدر صادق کلب ڈاکٹر ماجد علی خاں, ممتاز ادیب شاعر حبار واصف, مزید پڑھیں
“اسلامیہ یونیورسٹی کی صحرائے چولستان میں بھی شجر کاری مہم جاری ہے”
بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پر کلین اور گرین پاکستان مہم کے تحت حالیہ موسم برسات میں جامعہ کے تمام کیمپسوں کے ساتھ ساتھ صحرائے چولستان میں بھی شجر کاری مہم جاری ہے۔ چولستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزٹ سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے مزید پڑھیں
جامعہ اسلامیہ ملک کی نظریاتی اساس کی امین ہے، وائس چانسلر
بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ جامعہ اسلامیہ ملک کی نظریاتی اساس کی امین ہے۔ یہ تاریخی دانش گاہ قریباً 100برس قبل علم وادب کے مرکز جامعہ الازہر کے طرز پر قائم کی گئی۔ آج جامعہ اسلامیہ وطن عزیز کی ایک بڑی یونیورسٹی مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی میں نئے تعینات شدہ سربراہان کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز،
بہاولپور ( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پر کوالٹی انہانسمنٹ سیل نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے نئے تعینات شدہ سربراہان کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔ اس تربیتی پروگرام میں 40سے زائد تدریسی شعبہ جات کے سربراہان شریک ہیں۔ حال مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی حکومت پاکستان کے ویژن کے مطابق سیاحت کو سماجی اور معاشی ترقی کا اہم جز و بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی تقریبات کے سلسلے میں شعبہ ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلیٹی مینجمنٹ، سکول آف بزنس اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز اور ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے اشتراک سے آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کے معاشی ترقی میں سیاحت کے کردار پر منعقد ہونے والے اس ویبینار مزید پڑھیں