Prime Minister Imran Khan planting tree in Bani Gala. 3.5 Million trees were planted today across Pakistan by the Tiger Force and Youth of Pakistan
زمرہ: پاکستان
گورنر پنجاب نے انسانیت کی خدمات کے اعتراف میں ایدھی رحیم یار خان مرحوم نویدکھوکھر کی اہلیہ کو شیلڈ دی،
رحیم یار خان ( ) پاکستان ٹی بی ایسوسی ایشن کا جنرل کونسل اجلاس لاہور میں چوہدری محمدنوازایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تھے، اجلاس میں تمام اضلاع کی ٹی بی ایسوسی ایشنز کے سربراہان ونمائندوں نے شرکت کی ، اجلاس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور مزید پڑھیں
بھاولپور میں شجرکاری کی مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی کے بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی،
بھاولپور ( ) بھاولپور میں شجرکاری کی مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی کے بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی۔اسلامیہ یونیورسٹی آف بھاول پورکےاساتزہ ، طلباء و طالبات اور ملازمین نے اس مہم میں بھرپور شرکت کی۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک کو سرسبز وشاداب بنائیں گے, سمیع اللہ چوہدری
بہاول پور:09/اگست( )ٹائیگرز فورس شجرکاری ڈے کے موقع پر مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور بغداد الجدید کیمپس کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب نور خان بھابھہ، ایم پی اے سمیع اللہ چوہدری، کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری، ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال، پاکستان تحریک مزید پڑھیں
قدرتی آفات کے واقعات کو کم کرنے میں درختوں کا اہم کردار ہے، ڈپٹی کمشنر
مورخہ09 اگست 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے واقعات کو کم کرنے میں درختوں کا اہم کردار ہے، شجرکاری ہی گلوبل وارمنگ کے خطرے سے بچانے کا واحد راستہ ہے، درختوں کی کمی کے باعث ماحول کے قدرتی توازن کو شدید خطرات لاحق ہیں اور موجودہ مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب میں فلور ملز کا کوٹہ کم کرنا مہنگا پڑ گیا جس سے آٹا بحران سر اٹھانے لگا،
رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں کرونا لاک ڈاﺅن ختم حکومت نے ہوٹل سینما ، تجاری مراکز، فیکٹریاں ، ایس او پیز کے تحت کھول دیے تاہم حکومت کو نئے بحران کا سامنا جس میں جنوبی پنجاب میں فلور ملز کا کوٹہ کم کرنا مہنگا پڑ گیا جس سے آٹا بحران سر اٹھانے لگا مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی میں کپاس سے متعلق ہونے والی تحقیقی سرگرمیاں زرعی معیشت میں بہت اہمیت کی حامل ہیں۔
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں کپاس سے متعلق ہونے والی تحقیقی سرگرمیاں زرعی معیشت میں بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ جامعہ اسلامیہ کے زرعی سائنسدانوں کی جانب سے کپاس کی نئی اقسام کی دریافت اور کسانوں میں اُن کی پذیرائی پر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اور اُن کی زرعی مزید پڑھیں
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی رہنمائی میں فیکلٹی آف انجینئرنگ تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہے،پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد
بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبو ب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی رہنمائی میں فیکلٹی آف انجینئرنگ تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہے۔ فیکلٹی میں نئے شعبہ جات کے قیام، فیکلٹی ممبران کی تعیناتی اور لیبارٹریوں کی اَپ گریڈیشن کی بدولت اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئرنگ کے شعبے مزید پڑھیں
سیلاب کا کوئی خطر ہ نہیں تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل ہیں، ڈاکٹر جہانزیب لابر
رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر سیلاب کا کوئی خطر ہ نہیں تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ بات انہوں نے ضلع میں مون سون بارشوں کے باعث اربن(شہری) فلڈنگ اور متوقع سیلابی مزید پڑھیں
رحیمیارخان فلورملز ایسوسی ایشن کا گندم کاسرکاری کوٹہ وصول نہ کرنےاورمارکیٹ میں آٹا سپلائی نہ کرنے کا اعلان,
رحیم یارخان( )حکومت کی فلور ملزاورمزدور کش پالیسیوں کے خلاف آج سے رحیم یارخان فلورملز ایسوسی ایشن کا گندم کاسرکاری کوٹہ وصول نہ کرنےاورمارکیٹ میں آٹا سپلائی نہ کرنے کا اعلان،اوراحتجاجی دھرنے کا لائحہ عمل تیار،ضلع بھر میں آٹے کے بحران کا شدید اندیشہ۔ تفصیل کے مطابق رحیمیارخان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں