رحیم یارخان ( ) رحیم یار خان گرینڈ ہیلتھ الائنس شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کے سینکڑوں ڈیلی ویجز اور ایڈھاک ملازمین ایکسٹینشن اور تنخواہیں نہ ملنے پرگذشتہ رات ایم پی اے چوہدری آصف مجید کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے،اوراپنے مطالبات پیش کئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے عہدیداران ڈاکٹر امجد علی، ڈاکٹر شبیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کاعیدا لاضحی کی نماز کے اجتماعات میں صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ”
مورخہ31 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے عیدا لاضحی کی نماز کے اجتماعات میں صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی عید گاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما چوہدری فاروق وڑائچ، چوہدری نعیم شفیق، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن عظمت قدیر مزید پڑھیں
روجھان” بی آر اے کے 5 دہشت گرد ہلاک۔۔۔
راجن پور ( ) قانون نافظ کرنے والے اداروں کی بروقت کاروائی۔۔۔۔ضلع راجن پور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔۔۔ عربی ٹبہ کے قریب کاروائی میں بی آر اے کے 5 دہشت گرد ہلاک۔۔۔ ہلاک دہشت گردوں سے برآمد اسلحہ اور بارود بم ڈسپوزل سکواڈ کے انچارج غلام عباس نے ناکارہ بنا دیا۔ ضلع مزید پڑھیں
تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ناکہ بندی پر بین الصوبائی شراب فروش گرفتار کرلیا”
رحیم یار خان / تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی رحیم یار خان : تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ناکہ بندی پر بین الصوبائی شراب فروش گرفتار کرلیا : ایس ایچ او صادق حسین شاہ منشیات فروش بڈھا لبانہ کو 150 بوتل ولایتی شراب سمیت گرفتار کیا گیا, بڈھا لبانہ سندھ سے ولایتی شراب لا مزید پڑھیں
عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں سمیت دیگر فضلاءکو بروقت تلف کرنے کے لئے پروگرام ترتیب”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، چیف افسران میونسپل کمیٹیز/کارپوریشن اور ٹاﺅن کمیٹیز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی سے قبل ضلع بھر کی میونسپل ، ٹاﺅن کمیٹیز اور میونسپل کارپوریشن اپنے شہری و دیہی علاقوں میں صفائی کرکے رپورٹ جلد از جلد فراہم کریں۔ مزید پڑھیں
مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے” خطبہ حج
مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔ مسجد نمبر سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
خود کو محفوظ رکھ کر دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنا سکتےہیں,ڈی ایس پی ٹریفک
رحیم یار خان( )خود کو محفوظ رکھ کر دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنا سکتےہیں ۔آپکو چاہیئے کہ ڈیوٹی کے دوران SOPs پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی ٹریفک میڈم زاہدہ پروین نے ٹریفک پولیس کے افسران اور ملازمین کو کورونا وائرس سے بچاو کے لئے حفاظتی کٹس تقسیم مزید پڑھیں
“وفاقی حکومت کاعیدالاضحیٰ کےبعددفتری اوقات معمول پرلانےکافیصلہ”
اسلام آباد( ) وفاقی حکومت کاعیدالاضحیٰ کےبعددفتری اوقات معمول پرلانےکافیصلہ،،،،،، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا کی صورتحال میں بہتری آںے کے بعد اب دفتری اوقات کو بھی معمول پر لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 3 اگست سے دفتری اوقات مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں انسٹیٹیوٹ آف فزکس کا قیام”
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں انسٹیٹیوٹ آف فزکس کا قیام اسلامئیئہ یونیورسٹی بہاولپور کا شعبہٗ فزکس جو کہ اس یونیورسٹی کے ابتدائی دور کے ڈیپارٹمنٹس میں شامل ہے، اور گزشتہ پینتالیس سالوں سے سائینسی علوم میں ایک منفرد مقام کا حامل رہا ہے، اپگریڈ ہوکر انسٹیٹئوٹ میں تبديل ہو گيا ہے۔ اس میں دس سپیشلائزڈ ڈيپارٹمينٹس مزید پڑھیں
“9پیٹرول پمپ ،1ہاﺅسنگ سکیم کی ابتدائی منظوری”
مورخہ29 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا جس میں جس میں ضلع بھر کے مختلف کاروباری عمارتوں کی تعمیر کے نقشوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں16کیسز نقشہ کی منظوری کے لئے پیش کئے گئے جس میں سے 9پیٹرول پمپ ، مزید پڑھیں