رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تمام شعبہ جات کے ہیڈز کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے کی۔ دنیا کی بدلتی ہوئی موسمی صورتحال میں گرین یونیورسٹیز کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔ انٹرنیشنل اور نیشنل لیول پر گرین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
.Governor Punjab has said that Government is doing all out efforts to promote education in the co.
Governor Punjab Chaudhary Muhammad Sarwar has said that Government is doing all out efforts to promote education in the country. In this connection, Southern Punjab is being given special priority. Governor Punjab said this while talking to Engr Prof Athar Mahboob Vice Chancellor at Governor House Lahore.The Chancellor discussed University affairs and advised on solving مزید پڑھیں
اووربلنگ، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، ٹرپنگ سمیت دیگر مسائل پریشان کن ہیں جنہیں فوری حل کیاجائے۔ چوہدری فاروق ورائچ
رحیم یار خان ( ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ونمائندہ ایم این اے چوہدری فاروق وڑائچ نے کہاہے کہ واپڈاسے متعلق صارفین کے مسائل فوری حل کیے جائیں، اووربلنگ، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، ٹرپنگ سمیت دیگر مسائل پریشان کن ہیں جنہیں فوری حل کیاجائے۔ وفد کے ہمراہ ایکسیئن واپڈا شہزادحبیب گل سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
عوامی مفاد سے منسلک زیر التواءمنصوبوں کوتیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
Dated:25-07-2020 ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے کہا ہے کہ عوامی مفاد سے منسلک زیر التواءمنصوبوں کوتیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان میں1کروڑ35لاکھ کے فنڈز سے بنیادی سہولیات کی فراہمی کے کاموں کی منظوری دیتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ چوہدری طالب حسین رندھاوا، مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی اور ڈسٹرکٹ پولیس رحیم یارخان کے درمیان مفاہمتی یاداشت (MoU) سائن”
آج خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈسٹرکٹ پولیس رحیم یارخان کے درمیان مفاہمتی یاداشت (MoU) سائن کرنے کے لئے یونیورسٹی کیمپس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ڈی پی او منتظر مہدی،کمانڈنگ آفیسر رینجرز فرسٹ، کرنل طلعت کمانڈنگ آفیسر واپڈا سکارپ کرنل عابد اور وائس چانسلر پروفیسر مزید پڑھیں
فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز اسلامیہ یونیورسٹی 26انڈر گریجویٹ اور ماسٹر پروگراموں میں داخلہ فراہم کر رہی ہے”
بہاول پور( ) فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 26انڈر گریجویٹ اور ماسٹر پروگراموں میں داخلہ فراہم کر رہی ہے۔ اس بات کا اظہار ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب مزید پڑھیں
“خواجہ فرید یونیورسٹی میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں میں تعریفی اسناد کی تقسیم”
رحیم یار خان ( ) آج خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اچھی کارکردگی دکھانے والے فیکلٹی اور سٹاف ممبرز میں تعریفی اسناد کی تقسیم کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ چھ ماہ میں تدریس، تحقیق اور ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے اچھی کارکردگی دکھانے والے 100 سے زیادہ فیکلٹی مزید پڑھیں
IUB ADMISSIONS CAMPAIGN
ترقیاتی منصوبہ بندی ہر لحاظ سے مستقبل کی ضروریات کے ہم آہنگ ہونی چاہیے” علی شہزاد
مورخہ22 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے کہا ہے کہ شہری ترقی کے حوالے سے متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز سے انجام سے نبھائیں، ترقیاتی منصوبہ بندی ہر لحاظ سے مستقبل کی ضروریات کے ہم آہنگ ہونی چاہیے ترقی کے بے ربط پھیلاﺅ سے پیدا ہونے والی مشکلات سے محفوظ مزید پڑھیں
مارکیٹ کمیٹی رحیمیارخان الیکشن”حاجی ظہور گجر چیئرمین جبکہ چوہدری ساجد منیر بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر
مورخہ22 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزا دکی زیر صدارت مارکیٹ کمیٹی غلہ منڈی رحیم یار خان کےلئے چیئر مین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے لئے الیکشن کا انعقاد کیا گیا ۔ حاجی ظہور گجر چیئرمین جبکہ چوہدری ساجد منیر بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔اس موقع پر ای اے مزید پڑھیں