رحیم یار خان ( ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہاہے کہ ضلع میں عوام کوریلیف کی فراہمی کے ساتھ ریکارڈترقیاتی کام کروائے جارہے ہیں، اداروں کی کارکردگی جانچنے کے لیے مانیٹرنگ نظام بہتربنایاہے، عوام کی شکایات پرفوری ازالہ کیاجارہاہے، حکومتی وسائل کے مطابق مسائل حل کررہے ہیں۔ جرنلسٹ پینل ڈسٹرکٹ پریس کلب کے چیئرمین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سال 2020 میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالہ جات کی تعداد گذشتہ سال سے دوگنا ہے, پروفیسر ڈاکٹرسلیمان طاہر
رحیم یارخان( )وائس چانسلرخواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹرسلیمان طاہر نے کہا ہے کہ سال 2020 میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالہ جات کی تعداد گذشتہ سال سے دوگنا ہے اور اس میں مزید بہتری لائی جائیگی، تمام شعبہ جات کے سربراہان اورفیکلٹی ممبران اس کے لئے اپنا بھرپورکردار ادا کریں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی طرف سے رضاکارانہ سماجی خدمات کے حصول کیلئے ٹائیگرفورس کاقیام مثالی قدم ہے،،
مورخہ08 جولائی 2020 رحیم یار خان( ) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے رضاکارانہ سماجی خدمات کے حصول کیلئے ٹائیگرفورس کاقیام مثالی قدم ہے جس کی بدولت انسداد کورناوائرس،ٹڈی دل کے مسائل اور مشکل کے دیگر اوقات میں سرکاری اداروں کی مدد، دکھی انسانیت کی خدمت اور انسانی بھلائی کے کاموں میں انسانی وسائل کی مزید پڑھیں
کورونا اور جرائم کے خلاف نبرد آزما پولیس فورس کے ہر جوان اور آفیسر کی حفاظت کا ذمہ دار ہوں۔ ڈی پی او
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا ہے کہ کورونا اور جرائم کے خلاف نبرد آزما پولیس فورس کے ہر جوان اور آفیسر کی حفاظت کا ذمہ دار ہوں۔ کورونا کے خلاف حفاظتی ماسک، سنیٹائزر اور دیگر سہولیات کی فراہمی تواتر سے جاری ہیں۔ اہلکاروں نے فرنٹ لائن فورس کا کردار مزید پڑھیں
وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ایم ڈی، سی ڈی اے
رحیم یار خان( ) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ڈویژن بہاولپور کے وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی تسلسل کے ساتھ فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ موسمی شدت اور بارشیں نہ ہونے کے باعث چولستان کے ٹوبہ جات میں پانی کی کمی ہونے سے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مزید پڑھیں
”یوم عزم و ہمت“
رحیم یار خان ( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کوروناوبا کے100دن مکمل ہونے پر اس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے اداروں خصوصا ڈاکٹرز و طبی عملہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ضلع بھر ”یوم عزم و ہمت“ منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ مزید پڑھیں
“پولیس افسران و اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد نقد انعامات”
رحیم یارخان ( ) ضلع کے 61 پولیس افسران و اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد نقد انعامات دئیے گئے۔ انعامات پانے والوں میں دو انسپکٹرز 18سب انسپکٹرز، 15 اے ایس آئیز، 9 ہیڈ کانسٹیبلان اور 17 کانسٹیبلان شامل۔ ڈی پی او منتظر مہدی نے ایس پی فراز احمد، اے ایس پی محمد شعیب مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام ایک حقیقی تبدیلی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کی ملاقات جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے افسروں کی میرٹ پر تعیناتی کی ہے، لوگوں کو ریلیف ملے گا:عثمان بزدار افسران ہر کام میرٹ پر کریں، غلط کام کیلئے کسی کا دباؤ خاطر میں نہ لائیں، اپنے مزید پڑھیں
کسی بھی قسم کا پروپیگنڈہ اور منفی اقدامات یونیورسٹی کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، وائس چانسلر
رحیمیارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تمام ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے کی۔ اس میں تمام شعبہ جات کی پراگرس رپورٹ پیش کی گئی جس میں مختلف شعبہ جات میں تدریس و تحقیق اور خزاں مزید پڑھیں
قربانی کے جانوروں کی شہری حدود میں خرید و فروخت پر پابندی عائد”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عید الاضحی کے موقع پر کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ قربانی کے جانوروں کی شہری حدود میں خرید و فروخت پر پابندی عائد ہو گی جبکہ تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز شہری مزید پڑھیں