Dated:29-06-2020 رحیمیارخان ( ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں احترام انسانیت، امن، صبرو تحمل اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے ہمیں مذہبی رواداری اور اخوت کو فروغ دینا ہو گا ۔خوش آئند بات کے کہ اس ضلع نے بین المذاہب ہم آہنگی کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جعلی سم کارڈز تیار کرکے امدادی پروگرامز سے رقوم لوٹنے والے ملزم گرفتار،
رحیمیارخان( )تفصیلات کےمطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لیاقت پور میں کاروائی کرتے ہوئے جعلی سم کارڈز تیار کرکے پنجاب حکومت کے جاری امدادی پروگرامز سے رقوم لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق ملزم یعقوب جعلی انگوٹھوں کے نشانات پر سم مزید پڑھیں
شیخ زید میڈیکل کالج میں پہلی ورچوئل کانفرنس کیم کان 2020 کااختتام ہوگیا،
رحیم یارخان ( )شیخ زید میڈیکل کالج میں پہلی ورچوئل کانفرنس کیم کان 2020 کااختتام ہوگیا، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد(نیوروسرجن) تھے۔ کانفرنس کا انعقاد پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام کیاگیا،ہیڈ آف پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹرعبدالرحمان نے کانفرنس کے اغراض ومقاصد سے آگاہ کیا، انہوں نے بتایاکہ اس کانفرنس کا انعقاد مارچ میں مزید پڑھیں
“پاکستان کی تاریخ کی پہلی ورچوئل آن لائن کانفرنس”
رحیم یارخان( ) شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں 2020 chemcon گیارہویں پاکستان سوسائٹی آف کیمیکل پتھالوجسٹ کانفرنس کا آغاز،جسکے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرطارق احمد(نیوروسرجن) تھے کرونا کی موجودہ وباء کے تناظر میں یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی ورچوئل آن لائن کانفرنس ہے جس میں انٹرنیٹ کے ذریعے پورے پاکستان سے 60سے زیادہ ماہر مزید پڑھیں
ضلع میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مفاد عامہ میں جلد از جلد مکمل کیا جائے، ڈپٹی کمشنر
مورخہ25 جون 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے تعمیراتی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ ضلع میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مفاد عامہ میں جلد از جلد مکمل کیا جائے، رواں مالی سال میں اختتام پذیر ہونے والے منصوبے کسی صورت التواءکا شکار نہیں ہونے چاہیے ، منصوبوں کی مزید پڑھیں
“ایکٹمرا انجکشن 4لاکھ میں بیچنے پر میڈیکل سٹور سیل”
رحیم یار خان( )کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں ممکنہ طورپرسرکاری سطح پر استعمال ہونے والے انجکشن ایکٹمراکی اوپن مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت پر حکومت پنجاب کا سخت نوٹس۔صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں ضلعی انتظامیہ کو ایکٹمرا انجکشن کی مہنگے داموں فروخت روکنے کے لئے کارروائیوں کے احکامات جاری کر دیئے مزید پڑھیں
ہسپتالوں کے بعد ڈاکٹر سرکاری دفاتر تھانوں حوالات اور بازاروں میں پہنچ گئے”
رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) کوروناکے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں نے مسیحائی کا حق ادا کردیا ہسپتالوں کے بعد ڈاکٹر سرکاری دفاتر تھانوں حوالات اور بازاروں میں پہنچ گئے قیدیوں تھانے کے اسٹاف دکانداروں ریڑھی بانوں اور خریداروں میں ہینڈ سینٹائزر تقسیم کئے اور احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی، مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی آن لائن کلاسز کی رینکنگ میں ٹاپ پر”
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی آن لائن کلاسز کی رینکنگ میں سو فیصد سکور کے ساتھ ٹاپ جامعات میں شامل ہو گئی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے آن لائن کلاسز کی تیاری، نفاذ اور موثر ہونے کے لحاظ سے ملک کی 106جامعات کی رینکنگ جاری کی جس میں اسلامیہ مزید پڑھیں
“ٹڈی دل اور اسکے تدارک کے لیے چند سفارشات”
ٹڈی دل اور اسکے تدارک کے لیے چند سفارشات ٹڈی دل ایک ایسا کیڑا ہے جو جھنڈ میں سفر کرتا ہے اور اپنے ارد گرد موجود ہر قسم کے سبزے کو تباہ کر دیتا ہے دوران سفر رات کو قیام کے دوران مادہ ٹڈی دل ریت میں انڈے دیتی ہے اس طرح ہزاروں اور لاکھوں مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر
Dated:16-06-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیر صدارت ضلع میں جاری مختلف حکومتی اہداف کا جائزہ لینے کےلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم، ریاست علی، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اقرار حسین جبکہ دیگر تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں