رحیم یارخان ( ) کوئی بھوکا نہ سوئے پولیس کا 5130 مستحق خاندانوں کو اشیاء خورد و نوش مہیا کرنے کے مشن شروع۔ پہلے روز ضلع بھر میں 1500 خاندانوں کو خوراک مہیا کی گئی۔ ڈی پی او منتظر مہدی نے اپنے دفتر میں مستحقین کو خوراک کے تھیلے دے کر افتتاح کیا افسران و مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عوام حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات کی پاسداری کرتے ہوئے گھروں میں رہیں۔صوبائی وزیر آبپاشی
Dated:28-03-2020 صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤکے لئے پورا ملک لاک ڈاؤن ہو چکا ہے، عوام حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے گھروں میں رہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی رابطہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں
جنرل سٹورز اور کریانہ کی دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ, وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں جنرل سٹورز اور کریانہ کی دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزمرہ اشیا کی تمام دکانیں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فیصلے پر ہفتے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر میں بروقت لاک ڈاؤن کا دانشمندانہ فیصلہ کیا,صوبائی وزیر آبپاشی
مورخہ27مارچ 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں بروقت لاک ڈاؤن کا دانشمندانہ فیصلہ کیا اور ہنگامی بنیادوں پر تمام تر سہولیات سے آراستہ قرنطینہ سنٹرز بنائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد مزید پڑھیں
رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 3000راشن بیگ ڈپٹی کمیشنرکے نمائندہ اسٹنٹ کمیشنر ریاست علی کے حوالے,
رحیم یار خان ( ) رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری محمد شفیق علیم کی زیر سرپرستی ضلع رحیم یار خان کے لیے کرونا وائرس کے پیش نظر متاثر ہونے والے طبقات کی امداد کے لیے ضروریات زندگی کے راشن پیکج تقریبا 3000بیگ ڈپٹی کمیشنر علی شہزادکے نمائندہ اسٹنٹ کمیشنر مزید پڑھیں
کورونا کے خلاف جنگ ہم ایک قوم بن کر جیت سکتے ہیں,سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال
رحیم یار خان( )پاکستان مسلم لیگ نے کے مرکزی سینئر رہنما اورسابق سپیکر قومی اسمبلی وسینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال نے کہا ہے کہ کورونا عالمی آفت ہے جس نے نہ صرف گلوبل سطح پر تباہی مچائی ہوئی ہے بلکہ ارض پاک بھی اس سے شدید متاثر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے مزید پڑھیں
ارض پاک کو اس عالمی وبا سے محفوظ رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے ۔میجر جنرل زاہد
مورخہ 26 مارچ 2020 جنرل آفیسر کمانڈنگ 35Div میجر جنرل زاہد کا دورہ رحیم یار خان کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلہ میں سول ملٹری انتظامات کا جائزہ لیا, ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت ،شیخ زید ہسپتال اور قرنطینہ سنٹرز آئی یو بی کا دورہ, ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کئے مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے تحفظ صرف اسی صورت ہی ممکن ہے جب عوام الناس اس سے ڈریں نہیں،کمشنر بہاول پور
بہاول پور:26 /مارچ( )کورونا وائرس سے تحفظ صرف اسی صورت ہی ممکن ہے جب عوام الناس اس سے ڈریں نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں تاکہ شہریوں کے تعاون سے ہی اس وائرس کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر نے سرکاری نرخوں پر اشیاء کی فری ہوم ڈلیوری کی سہولیات متعارف کروادی،
مورخہ25مارچ 2020 رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد کی ہدایت پر تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے لاک ڈاﺅن کے دوران عوام کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے روکنے اور انہیں ضرور یات زندگی کی ا شیاءسرکاری نرخوں پر ان کے گھروں تک پہنچانے کے لئے انجمن کریانہ ایسوسی ایشن اور پھل مزید پڑھیں
کاروباری و مخیرحضرات انفرادی سطح پر امداد کرنے کی بجائے اجتماعی طور پر مشترکہ اقدام اٹھائیں، ڈپٹی کمشنر
مورخہ25مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزا دنے کہا ہے کہ کورونا عالمی وباءہے جس سے اپنی عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے حکومت تمام حفاظتی اقدامات عمل میں لا رہی ہے اور لاک ڈاﺅن سمیت دفعہ144کا نفاذ بھی عوامی تحفظ کے سلسلہ میں اٹھائے جانے والے اقدامات کا تسلسل ہے۔ ان مزید پڑھیں