ضلعی انتظامیہ مکمل الرٹ ہے اور خدانخواستہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ڈپٹی کمشنر

مورخہ15مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا کورونا وائرس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس اور رحیم یار خان ہسپتال کا دورہ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتما م 21تا23مارچ2020ءکو جشن بہاراں میلہ کو سابقہ روایات سے بڑھ کر منایا جائے گا

مورخہ11مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتما م 21تا23مارچ2020ءکو جشن بہاراں میلہ کو سابقہ روایات سے بڑھ کر منایا جائے گا ،شیخ خلیفہ سپورٹس کمپلیکس میں تین روزہ جشن بہاراں میلہ میں فلاور شو، سپورٹس پروگرام ،فوڈ اسٹریٹ، ہارس اینڈ کیٹل شو، برڈ شو،علاقائی ثقافت مزید پڑھیں

خواجہ فریدیونیورسٹی میں آٹھویں انٹرنیشنل فزکس کانفرنس کاانعقاد

خواجہ فریدیونیورسٹی میں آٹھویں انٹرنیشنل فزکس کانفرنس کاانعقاد رحیم یارخان( )خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان میں سیمی کنڈکٹراورنینومیٹریل کے موضوع پردوروزہ انٹرنیشنل فزکس کانفرنس منعقد ہوئی۔کانفرنس کے پہلے روز کے مہمان خصوصی نیشنل سکلزیونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرمختارتھے۔ جبکہ یونیورسٹی کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ اس کانفرنس کے چیف آرگنائزرڈین مزید پڑھیں

بہاول پور زرخیز ثقافتی ورثہ کا حامل خطہ ہے۔ کمشنر بہاول پور

بہاول پور:8/مارچ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ بہاول پور زرخیز ثقافتی ورثہ کا حامل خطہ ہے۔ یہاں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کو اپنے فن کے مظاہرہ کے لئے زیادہ اور بہتر مواقع کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرٹس کونسل بہاول مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عورت مارچ پر پتھراؤ،،،،،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی یومِ خواتین پر دارالحکومت اسلام آباد میں نکالے گئے عورت مارچ کے شرکاء پر بعض افراد نے پتھراؤ کیا۔عورت مارچ پر پتھراؤ اس وقت کیا جب وہ اختتام کو پہنچ رہا تھا، شرکاء پر پتھر کے ساتھ جوتے اور لاٹھیاں بھی پھینکی گئیں۔مارچ کے کچھ شرکاء پتھر لگنے سے زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں

شیخ زاید میڈیکل کالج ھسپتال میں نیا جدید آلات سے مزین گیسٹروانٹرالوجی کا افتتاح ,,

شیخ زاید میڈیکل کالج ھسپتال میں نیا جدید آلات سے مزین گیسٹروانٹرالوجی (شعبہ معدہ و آنت) کا افتتاح کر دیا گیا- افتتاح پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق احمد (نیوروسرجن) نے کیا- پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق احمد نے اس یونٹ کے افتتاح کو ایک سنگ میل قرار دیا جس سے علاقے کے مریضوں کو علاج کی بہترین مزید پڑھیں

ڈاکو، چور، منشیات فروشوں،جواء خانے، قحبہ خانے چلانےوالوں کی جگہ جیل ہے,ڈی پی او

رحیم یارخان ( ) ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے کارروائیاں کی جائیں، عوام کا تحفظ ہر قیمت عزیز ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع بھر کے پولیس افسران کے ساتھ ہونے والی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ریسکیورزنے ایمانداری کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم,

ریسکیورزنے ایمانداری کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم کی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعبدالستاربابر ریسکیو رحیم یار خان کے محنتی اور ایماندار ریسکیورزطاہرمبشر،بلال احمداورآصف حسین نے گذشتہ رات کچہ صادق آباد روڈلاڑ پیٹرول پمپ کے قریب ہونے والے موٹرسائیکل حادثہ میں بے ہوش زخمی چڑیا گھرروڈ کے رہائشی 60سالہ نصراللہ کوابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے شیخ زید مزید پڑھیں

بہاول پور میں کرونا وائرس سے متاثر کوئی مریض نہیں ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

بہاول پور:3/مارچ( )بہاول پور میں کرونا وائرس سے متاثر کوئی مریض نہیں ہے۔ کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے ڈاکٹرز کی جانب سے دی جانے والی حفاظتی تدابیر کے ساتھ ساتھ حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کیا جائے اور ہر شخص صفائی کا خاص خیال رکھے۔ یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر مزید پڑھیں