پاکستان کی مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت بنانے کے مطالبے کی حمایت

اسلام آباد: پاکستان نے فلسطین کی جانب سے یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) کو اس کی آزاد ریاست کا دارالحکومت بنانے کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیا گیا مشرق وسطیٰ کےلیے امن منصوبہ دیکھا ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر نمبردار کنونشن منعقد

رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں نمبردار کنونشن منعقد ہوا جس میں تحصیل رحیم یار خان کے نمبرداران نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد تھے۔کنونشن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد مزید پڑھیں

ڈویژن بھر میں آٹا کی کوئی قلت نہیں، کمشنر بہاولپور

رحیمیارخان ( )کمشنر بہاولپور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے ضلع رحیم یار خان کا تفصیلی دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران ڈویژنل کمشنر کو ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد، امن و امان کی صورتحال، حکومتی ترجیحات پر مبنی فلاح عامہ کے اقدامات، مزید پڑھیں

گیس پائپ لائن کو دہشت گردوں نے اڑایا، ایم ڈی سوئی ناردرن

صادق آباد ( )صادق آبادکے نواحی علاقے نواز آباد کے قریب گیس پائپ لائن پر دھماکہ ، آگ لگ گئی ریسکیو 1122کی ٹیموں نے 3فائیر برگیڈ کی مدد سے آگ پر 4گھنٹے کے بعد قابو پالیا ،ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھا کرنا شروع کردئیے پاک فوج کے جوان بھی مزید پڑھیں

عمران خان ملک کو ترقی، خوشحالی کی بلندیوں پرلیکرجائینگے:ظفر اقبال وڑائچ

عمران خان ملک کو ترقی، خوشحالی کی بلندیوں پرلیکرجائینگے:ظفر اقبال وڑائچ مشکل سال گذر گیا ،اب ملک کے عوام کی حات بدلنے کا آغاز ہو چکا ہے، وفود سے گفتگو رحیم یار خان() سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف ضلع رحیم یار خان کے صدر ظفر اقبال وڑائچ نے کہا ہے کہ مشکل سال گذر مزید پڑھیں

رات کا شکاری دن کے اجالے میں پکڑا گیا ,,,,,,,,,,,,

رحیمیارخان ( ) رات کا شکاری دن کے اجالے میں پکڑا گیا ,,,,,,,,,,,, جی ہاں یہ شکاری کوئی اور بلکہ ایک الو ہے جو بھوک پیاس کی وجہ سے سکول میں جا گرا اور شہری کے ہتھے چڑھ گیا سکول انتظامیہ نے الو کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا وائلڈ لائف انتظامیہ کا مزید پڑھیں

صدر سرکل پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی گینگ گرفتار

رحیم یارخان/ پولیس کارروائی,,,,,,, صدر سرکل پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی گینگ گرفتار کر لئے. گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 21 عدد موٹرسائیکل 7 چوری شدہ جانور لیپ ٹاپ اور موبائل فونز برآمد کئے گئے.ڈی پی او منتظر مہدی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو کلاشنکوف مزید پڑھیں

ٹڈی دل کی انسدادی سرگرمیوں میں شریک ائیر کرافٹ حادثہ کا شکار

رحیم یار خان افسوسناک حادثہ ٹڈی دل کی انسدادی سرگرمیوں میں شریک ائیر کرافٹ حادثہ کا شکار فیڈرل ڈیپارٹمنٹ پلانٹ پروٹیکشن کا طیارہ معمول کے مطابق فضائی سپرے کر رہا تھا حادثہ تحصیل صادق آباد ٹلو بنگلہ کے چولستان علاقہ باندھی میں پیش آیا۔ حادثہ کا شکار ائیر کرافٹ میں موجود پائلٹ شعیب ملک، انجنیئر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا شیخ زید ہسپتال کے شعبہ کارڈیک انسٹیٹیوٹ اور برن یونٹ کے لئے ڈسٹرکٹ جیل سے ملحقہ مختص اراضی کا دورہ،

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا شیخ زید ہسپتال و میڈیکل کالج کے شعبہ کارڈیک انسٹیٹیوٹ اور برن یونٹ کے لئے ڈسٹرکٹ جیل سے ملحقہ مختص اراضی کا دورہ، ڈسٹرکٹ جیل اور شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کے درمیان اراضی پر تعمیرات سے متعلقہ تنازعہ کو ختم کرکے شہریوں کے وسیع تر مزید پڑھیں

عوام کو نشہ کی لعنت سے بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے : ڈی پی او

رحیم یار خان ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن رحیم یار خان : جرائم پیشہ عناصر اور سماج دشمن عناصر کے خلاف ضلع بھر میں پولیس کارروائیاں جاری ہیں : ڈی پی او منتظر مہدی رحیم یار خان : گزشتہ 24 گھنٹے میں پولیس نے 33 ملزمان کو گرفتار کر مزید پڑھیں