
رحیم یارخان( )ڈی پی اومنتظرمہندی نے کہاہے کہ پولیس کلچرمیں تبدیلی اولین ترجیح ہے‘ ادارہ کوکرپشن سے پاک بنانے کے لیے مانیٹرنگ نظام فعال کیاہے‘ پولیس افسران واہلکاران اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دیں‘ عوام کوانصاف کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والاافسریااہلکارکسی رعایت کامستحق نہیں‘ ضلعی پولیس سیکورٹی ڈیوٹی‘ امن وامان کے قیام مزید پڑھیں