لاہور30 اگست: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی فیصل چوک میں یوم یکجہتی کشمیر پر عوامی اجتماع میں شرکت۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، صوبائی وزراء راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال، یاسر ہمایوں، عنصر مجید خان، ہاشم جواں بخت، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور ہزاروں لوگ اجتماع مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
محرم الحرام کے دوران امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے ضابطہ اخلاق کی پابندی کو یقینی بنایا جائے, صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ
بہاول پور:27 /اگست( )صوبائی وزیر قانون و سوشل ویلفیئر محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے ضابطہ اخلاق کی پابندی کو یقینی بنایا جائے۔ اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم کرنے کے لیے تمام ترضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کشمیرکی آئینی حیثیت میں تبدیلی‘ وہاں روارکھے جانے والے جبرواستبداداورظلم وبربریت کی مذمت کرتی ہے, سابق گورنرپنجاب مخدوم سیداحمدمحمود
رحیم یارخان( )پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدروسابق گورنرپنجاب مخدوم سیداحمدمحمودنے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کشمیرکی آئینی حیثیت میں تبدیلی‘ وہاں روارکھے جانے والے جبرواستبداداورظلم وبربریت کی مذمت کرتی ہے پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی سیاسی سفارتی اوراخلاقی مددجاری رکھتے ہوئے ان کے حق خودارادیت کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورکشمیرکی مزید پڑھیں
کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہونے والے ممالک کا شکرگزار ہوں، معاون خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹررمیش کمار
رحیم یارخان( ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اقلیتی اموروایم این اے ڈاکٹررمیش کمارنے کہاہے کہ کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہونے والے ممالک کا شکرگزار ہوں، اپنے وطن کے لیے جان دینے والوں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،مودی نے پوری دنیامیں سیکولر بھارت کو داغ لگا دیا ہے، بھارت سے تمام معاہدے ختم،قوم عمران خان مزید پڑھیں
پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر –
لاہور23 اگست: پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر – وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر حکومت کا سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کافیصلہ- وزیراعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ کا اجراء جلد یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کر دیں – سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ مزید پڑھیں
جج ویڈیو اسکینڈل : نوازشریف کے دوبارہ ٹرائل کا معاملہ ہائی کورٹ کے سپرد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو اسکینڈل کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف دوبارہ ٹرائل کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ خود کرے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بنچ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کی مناسبت سے سکھ کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ-
لاہور22 اگست: پنجاب حکومت کا بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کی مناسبت سے سکھ کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ- وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے سکھ کنونشن کے انعقاد کی منظوری دے دی- ایک کنونشن گورنر ہاؤس لاہور اور دوسرا ننکانہ صاحب میں ہوگا- کنونشن میں دنیا بھر سے سکھ برادری شرکت کرے گی- وزیراعلیٰ کی مزید پڑھیں
کیا عالمی برادری اور انسانی تہذیب کے نام نہاد علمبردار کشمیریوں کی شہادت کا انتظار کر رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
لاہور22 اگست: کیا عالمی برادری اور انسانی تہذیب کے نام نہاد علمبردار کشمیریوں کی شہادت کا انتظار کر رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل 3 ہفتوں سے جاری کرفیو سے انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ عثمان بزدار کشمیریوں کو خوراک، ادویات اور ضروریات زندگی سے محروم کرنا مزید پڑھیں
وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
لاہور 22اگست: وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ماضی کے حکمرانوں کی غلط ترجیحات کے باعث پنجاب کے دور درازعلاقے ترقی سے محروم رہے۔ عثمان بزدار سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا۔ عثمان بزدار قومی وسائل کو مزید پڑھیں
عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار باصلاحیت ٹیلنٹ سامنے لانا حکومت کا مشن ہے۔ باصلاحیت ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا کردار کلیدی ہے. وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے امتحانی مرکزکی عمارت کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد وزیراعلیٰ نے امتحانی مرکز کا معائنہ کیا اور امتحانات دینے والوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے سکیورٹی کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا اور سی مزید پڑھیں