اسلام آباد (02 اگست 2019ء) : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا جس میں چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر پارٹی لائن سے منحرف ہونے والے سینیٹرز کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں شہباز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحاریک عدم اعتماد ناکام
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحاریک عدم اعتماد ناکام اسلام آباد( ) سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے خلاف حکومت کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئیں۔پریذائیڈنگ افسر بیرسٹر محمد علی سیف کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس ہوا۔ قائد حزب مزید پڑھیں
حسن علی کی ہونے والی بھارتی دلہنیہ کی تصویر سامنے آگئی,
لاہور(۔30 جولائی 2019ء) حسن علی کی ہونے والی دلہنیہ کی تصویر سامنے آگئی، قومی ٹیم کے فاسٹ باولر کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق بھارت سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باولر حسن علی کی ہونے والی اہلیہ کی تصویر سامنے آگئی ہے۔ حسن علی کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق بھارت سے مزید پڑھیں
15پراطلاع ملنے پر اہلکار سات منٹ میں کالر کے پاس پہنچ جائیں گے، ڈی پی او عمر سلامت
رحیم یارخان ( ) پولیس ایمرجنسی ریسکیو 15 پکار 15 میں تبدیل پنجاب بھر کے 36 اضلاع کا مرکزی کنٹرول روم لاہور میں قائم کر دیا گیا۔ ضلع رحیم یارخان میں پکار 15 پر رسپناس کے لیے ہر تھانہ کی سطح پر اہلکار تعینات کر دئیے گئے۔ اطلاع ملنے پر اہلار سات منٹ میں کالر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق فوجی افسران اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہارتعزیت
لاہور30جولائی : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاراولپنڈی کے علاقے میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ وزیراعلیٰ کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق فوجی افسران اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہارتعزیت۔ حادثے میں زخمی ہونے مزید پڑھیں
محنت کشوں کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ضلعی انتظامیہ حکومتی ہدایات و قوانین پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر ریاست علی
مورخہ29جولائی2019 رحیم یار خان( )اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر)ریاست علی نے کہا ہے کہ محنت کشوں کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ضلعی انتظامیہ حکومتی ہدایات و قوانین پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی ہدایت پر منعقدہ ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں
کابینہ نے بلوچستان میں شہید ہونے اور راولپنڈی تربیتی طیارہ حادثہ کے شہدا کے لئے فاتحہ ادا کی۔
کابینہ نے بلوچستان اور وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دس جوانوں اور راولپنڈی تربیتی طیارہ حادثہ کے شہدا کے لئے فاتحہ ادا کی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے راولپنڈی میں تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں
راولپنڈی میں تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا، 17 افراد جاں بحق، 18 زخمی
USMAN BUZDAR OPENS GOVERNMENT HOUSE MURREE FOR PUBLIC.
LAHORE, July 29: Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar inaugurated the Government House Murree for the general public at a ceremony held today. Addressing the ceremony, he said that the facility of staying could be availed by depositing dues adding that inauguration of this boutique heritage resort is a wonderful occasion. Transformation of government buildings مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے مری میں گورنمنٹ ہاؤس کوعوام کیلئے کھولنے کاافتتاح کردیا۔
لاہور29 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی گورنمنٹ ہاؤس مری آمد۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے مری میں گورنمنٹ ہاؤس کوعوام کیلئے کھولنے کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ نے گورنمنٹ ہاؤس مری کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری کابھی افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر کا گورنمنٹ ہاؤس مری کی عمارت کو مزید پڑھیں