لاہور29 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے منصوبے پر پیش رفت اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدرکی اجلاس میں شرکت۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈز پنجاب کے دوسرے حصوں کو ٹرانسفر نہیں کئے جا سکیں گے تاکہ جنوبی پنجاب کی برسوں پرانی محرومیاں ختم کی جا سکیں، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت
رحیم یارخاں ( ) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ میں ایک نیا قانون پاس کیا گیا ہے جس کے تحت جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈز پنجاب کے دوسرے حصوں کو ٹرانسفر نہیں کئے جا سکیں گے تاکہ جنوبی پنجاب کی برسوں پرانی محرومیاں ختم کی جا مزید پڑھیں
چولستان میں ٹڈی دل(Locust)سے تحفظ کے لئے متعلقہ محکمہ جات مربوط حکمت عملی اور ہنگامی بنیادودں پر تمام تر ممکنہ اقدامات بروئے کار لائیں, کمشنر بہاول پور
بہاول پور:28/ جولائی( )کمشنر بہاول پور ڈویژن نیئر اقبال نے کہا ہے کہ چولستان میں ٹڈی دل(Locust)سے تحفظ کے لئے متعلقہ محکمہ جات مربوط حکمت عملی اور ہنگامی بنیادودں پر تمام تر ممکنہ اقدامات بروئے کار لائیں۔ ملحقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکمہ جات بشمول چولستان ترقیاتی ادارہ، محکمہ زراعت، لائیو اسٹاک اور مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعتوں میں احتجاج کا دم خم ہے نہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
لاہور27 جولائی: اپوزیشن جماعتوں میں احتجاج کا دم خم ہے نہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپوزیشن صرف اقتدار کیلئے بے چین ہے۔عثمان بزدار مسترد شدہ عناصر کو یاد رکھنا چاہیئے کہ پاکستان کے باشعور عوام نے ان کی منفی سیاست کو رد کر دیا ہے۔ عثمان بزدار یوم سیاہ مزید پڑھیں
یارخان:صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرآفس میں اعلی سطحی اجلاس
رحیم یارخان:صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرآفس میں اعلی سطحی اجلاس رحیم یار خان:اجلاس میں ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور امن و عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا رحیم یار خان:اجلاس میں وفاقی،صوبائی، ضلعی اور بلدیاتی اداروں کے افسران نے محکمانہ کارکردگی بارے مزید پڑھیں
وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کا شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا دورہ,
وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کا شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا دورہ صوبائی وزیر کی پرنسپل اور میڈیکل کالج کی انتظامیہ سے ملاقات صحت عامہ کی جدید سہولیات فراہم کرنا موجودہ حکومت کی ذمہ داری ہے رحیم یار خان میں چھ ارب روپے کی لاگت سے ایک نیاہسپتال بنایا جائے مزید پڑھیں
VISIT OF FINANCE MINISTER MAKHDOM HASHIM JAWAN BAKHT:
VISIT OF FINANCE MINISTER MAKHDOM HASHIM JAWAN BAKHT: Today Hon’able Punjab Finance Minister Makhdom Hashim Jawan Bakht visited Sheikh Zayed Medical College Hospital, Rahim Yar Khan (1) Principal SZMCH Prof DrZafar H Tanveer gave Traditional Waseeb Ajrak (shawl) to Hon’able Minister (2) Hon’able Finance Minister chaired Academic Council (3) He assured to accomplish Sheikh Zayed مزید پڑھیں
وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیا
*اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیا* زیارت پالیسی کے تحت حج عمرہ کی طرز پر زائرین کے لئے ٹورز ترتیب دئیے جائیں گے۔ زیارت پالیسی کی حج 2019 کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں
واٹر ٹریٹمنٹ پراجیکٹ فیصل آباد کے شہریوں کیلئے ایک تحفہ ہے، 19 ارب روپے لاگت آئے گی۔ عثمان بزدار
لاہور24 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی سرکٹ ہاؤس فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو۔ وزیراعلیٰ عمران خان کی ہدایت پر ڈویژن کے دوروں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار فیصل آباد کے عوام نے پی ٹی آئی کے ساتھ جو محبت کی ہے جس مزید پڑھیں
کمسن چرواہے کی موت کی شفاف تحقیات کر کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ڈی پی او عمر سلامت
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او عمر سلامت نے کہا کہ کمسن چرواہے کی موت کی شفاف تحقیات کر کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس ایچ او تھانہ منٹھار کے ہمراہ کمسن چرواہے احسان کے گھر اور جائے وقوعہ کا دورہ کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں