آئی جی پنجاب کی زیر قیادت کچہ آپریشن شروع، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری,

*کچہ آپریشن کا آغاز ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کچہ کے علاقہ میں پہنچ گئے* آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی رحیم یار خان کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن شروع, نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر شروع ہونے والے آپریشن کی قیادت ڈاکٹر عثمان خود کر رہے ہیں ۔پولیس ٹیموں مزید پڑھیں

بچوں کو بازیاب کروانے والی ٹیم کے لیے 10 لاکھ روپے انعام’ آج سے کچہ آپریشن شروع”

رحیم یارخان ( ) خانپور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا خان پور کا دورہ ، سابق ایم ایس کی فیملی اور بازیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی دونوں بچوں ننھے سبحان اور شایان نے آئی جی پنجاب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا آئی جی پنجاب نے ڈاکٹرز فیملی کے بچوں کو مزید پڑھیں

پولیس کی کامیاب کاروائی, خان پور سے اغواء ہونے والے دو بچے 24 گھنٹے میں بازیاب”

ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں رحیم یار خان پولیس کی کامیاب کاروائی ، خان پور سے اغواء ہونے والے دو بچے 24 گھنٹے میں بازیاب ، بچے بحفاظت ورثاء کے حوالے کر دئیے گئے، ورثاء اور اہلیان خانپور کا پولیس کو خراج تحسین” خان پور : گزشتہ روز اغواء ہونے والے مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کا رحیم یار خان پولیس کی روایتی بے حسی کے خلاف بڑا احتجاج”

رحیم یار خان شیخ زاید ہسپتال کے ڈاکٹروں کا رحیم یار خان پولیس کی روایتی بے حسی کے خلاف بڑا احتجاج ،،،،،،گرینڈ ہیلتھ الائنس اور وائی ڈے کی جانب سے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی, ڈاکٹرز نے ڈی پی او آفس کے باہر پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکے ڈسٹرکٹ بار رحیم مزید پڑھیں

پولیس کی کچہ میں بڑی کاروائی”چار روز قبل بھونگ سے اغواء ہونے والا 16 سالہ ناصر بازیاب،

رحیم یار خان پولیس کی کچہ میں بڑی کاروائی 16 سالہ ناصر بحفاظت بازیاب” رحیم یار خان( ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی زیر نگرانی کچہ رحجان میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشنل کاروائی، کریمینلز سے فائرنگ کا تبادلہ چار روز قبل بھونگ سے اغواء ہونے والا 16 سالہ ناصر بازیاب، کریمینلز کی مزید پڑھیں

دو طالب علموں کے اغواء کا واقعہ” کرائم سین یونٹ اور سی ڈی یو ٹیمز طلب,

ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا خان پور میں دو طالب علموں کے اغواء کے واقع کا نوٹس خود موقع پر پہنچ گئے تفصیلی ملاحظہ کیا جدید ٹیکنالوجی کی مدد کے لیے کرائم سین یونٹ اور سی ڈی یو ٹیمز طلب کر لیں، علاقہ بھرکی ناکہ بندی پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے مزید پڑھیں

جیولرز کی دکانوں پر ڈکیتیوں کا سرغنہ 65 سالہ بابا گرفتار”

رحیم یار خان سمیت پورے پاکستان میں کروڑوں کی جیولرز کی دکانوں پر ڈکیتیوں کا سرغنہ 65 سالہ بابا رحیم یار خان پولیس نے گرفتار کر لیا رحیم یار خان(ارسلان شوکت مہاندرہ سے)فیروزہ میں جیولرز کی دکان پر ڈیڑھ کروڑ روپےسے زائد کی ڈکیتی کی واردات کاماسٹرمائینڈڈاکو5ماہ بعد پولیس تھانہ پکالاڑاں کی حراست میں پولیس مزید پڑھیں

رحیم یارخان پریس کلب میں اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے لائبریری کارنر کا قیام“

بہاولپور( ) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم خصوصا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پریس کلب رحیم یار خان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور رحیم یار خان کیمپس کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ بھرپور ساتھ مزید پڑھیں