ڈسٹرکٹ پریس کلب میں شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آتشزدگی”

رحیم یارخان( )ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) میں شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آتشزدگی، صدر و جنرل آفس میں پڑا ہوا فرنیچر، ائیر کنڈیشنز، کمپیوٹرز، کیمرے، قیمتی دستاویزات، پنکھے ودیگر پڑا ہوا لاکھوں روپے مالیت کاسامان جل کرخاکستر ہوگیا، پیوستہ شب تقریب رات نوبجے شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ سے دوکمرے مکمل تباہ ہوگئے، مزید پڑھیں

چوری کی بڑی واردات “گھر سے 1 کلو سونا چوری”

“””””””””گھر سے 1 کلو سونا چوری”””””” رحیم یار خان کے علاقے کوٹسمابہ میں چوری کی بڑی واردات چوروں نے گھر سے 1 کلو سونا چوری کرلیا پولیس نے ناکہ بندی کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا سونا برآمد چرائے گئے سونے کی مالیت ڈیڑھ کروڑ ہے۔۔۔۔ تھانہ کوٹسمابہ کے علاقے دڑی عظیم میں چوری کی مزید پڑھیں

مخدوم خسروبختیار کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی صدارت سے ہٹا کر عون عباس بپی صدرجنوبی پنجاب نامزد “

رحیم یار خان( ) تحریک انصاف کے بڑے فیصلے، مخدوم خسروبختیار کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی صدارت سے ہٹا کر عون عباس بپی کو صدر جنوبی پنجاب نامزد کردیا گیا، نظریاتی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے ملتان جلسہ سے قبل صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب مخدوم مزید پڑھیں

حکمران ملک اورعوام کے خیرخواہ ہیں تو اپنی مراعات اور اخراجات کو فوری ختم کریں، شرکاء

رحیم یارخان( )صدرڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چوہدری بشارت علی ہندل ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری ملک اعجازاحمدبوہڑایڈووکیٹ، جے یوپی کے ڈویژنل صدرچوہدری ریاض احمدنوری، جمعیت علماء اسلام(ف)کے ضلعی جنرل سیکرٹری قاری ظفراقبال شریف، جماعت اسلامی کے سٹی صدرفیصل جاوید، آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے ضلعی صدرچوہدری بوٹاعابدنے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے مزید پڑھیں

ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے حکومتی اقدامات

ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے حکومتی اقدامات —– کومل رُبا ہیٹ ویو انسانی صحت کیلئے شدید خطرناک ہے۔ جس سے احتیاط بے حد ضروری ہے۔ ہیٹ ویو کے خطرات کے تحت حکومت پنجاب بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ شدید گرمی کے پیش نظر وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے ہیٹ ویو ریلیف کیمپ قائم کر دئیے مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور بازیاب”

رحیم یار خان پولیس کی کامیاب کارروائی دوران پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور بازیاب رحیم یار خان: پولیس کی انٹلیجنسڈ بیسڈ کامیاب کارروائی ،دوران پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور شاہد باز یاب،ڈاکو فرار، پولیس کی بھاری نفری علاقہ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے فرار ملزمان کی تلاش جاری رکھے مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری مرحوم کے ہمنوا محمد سلیم صابری 6 سال گزر جانے کے باوجود حکومت امداد سے محروم”

رحیم یارخان( )پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری مرحوم کے ہمنوا محمد سلیم صابری نے کہا ہے کہ پاکستان معروف قوال امجد فرید صابری پرجب کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شہید ہوگئے تھے اس وقت میں ان کے ہمراہ تھا, جس میں بھی شدید زخمی ہوا تھا اس وقت حکومت سندھ مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا”

“رحیم یار خان ( ) صادق آباد ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا” تفصیل متعلق لاپتہ پولیس ملازم و1کس پرائیویٹ شخص علاقہ تھانہ بھونگ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طورپر ڈی پی او رحیم یار خان بھی موقعہ پر پہنچے، ایس پی انویسٹیگیشن کیپٹن(ر) دوست محمد اپنی زیرنگرانی پولیس مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا اندرون چولستان کا دورہ”

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا اندرون چولستان کا دورہ رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں میں راشن,, مویشیوں کے لئے ونڈا, توڑی اور صاف پانی کے ٹینک فراہم کئے, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) ریاست علی, سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر حسن خان بھی موجود محکمہ مزید پڑھیں

عقیل خان نے 39 ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی”

عقیل خان نے 39 ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی جیت لی۔ اسلام آباد (26 مئی 2022) پی اے ایف آفیسرز میس اسلام آباد میں منعقدہ 39ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی پاکستانی نمبر ون عقیل خان نے محمد مزید پڑھیں