سپیڈو بس سروس کی بحالی “

سپیڈو بس سروس کی بحالی ———————- زرمینہ یوسف وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی ہدایت پر بہاول پور تا لودھراں ائرکنڈیشنڈ سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔اس بس سروس کی بحالی سے جہاں عام شہریوں کو نا صرف بہتر اور آرام دہ سفری سہولت فراہم ہوگی وہیں انھیں بے پناہ کرایوں سے بھی چھٹکارا مزید پڑھیں

کمشنر بہاول پور راجہ جہانگیر انور ان ایکشن”

بہاول پور:22/مئی ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ بہاول پور کو خوبصورت اور سرسبز و شاداب بنانے کے لئے مربوط حکمت عملی کے تحت تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی اور ایئر انڈیکس کوالٹی کو مزید بہتر بنا کر بہاول پور کی مزید پڑھیں

صدیقی کی بانسری” ڈی جی ریڈیو پاکستان کے تبادلہ پر ملازمین سراپا احتجاج، اصل کہانی ہے کیا؟

٭عمران خان کو تو ایک گوگی لے ڈوبی یہاں تو گوگیوں اور گوگوں کا جمعہ بازار لگا ہے ٭ایک اعلی سرکاری افسر کو بلیک میل کرنے اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف بیان لینے کی کوشش کیوں کی گئی؟ ٭ڈی جی ریڈیو پاکستان کا تبادلہ ملازمین سراپا اجتجاج اصل کہانی ہے کیا؟ ٭قلم مزید پڑھیں

راجہ جہانگیر انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی سرکاری امور کی انجام دہی کا آغاز کردیا”

بہاول پور:21/مئی ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن راجہ جہانگیر انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر سرکاری امور کی انجام دہی کا آغاز کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں مختلف محکموں کے ڈویژنل و ڈسٹرکٹ سربراہان کے اجلاس کی صدارت کی۔ ویڈیو لنک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان مزید پڑھیں

اندرون چولستان مقیم خاندانوں کو 350لیٹر پانی کے ٹینک فراہم کر دئے گئے، ریاست علی

رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کی ہدایات پر اندرون چولستان خشک سالی اور پانی کی کمی سے متاثرہ رہائش پذیر خاندانوں کی سہولت کے لئے ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے 350لیٹر پانی کے ٹینک فی خاندان فراہم کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) ریاست علی اپنی زیر نگرانی اندرون چولستان جاکر پانی کے ٹینک چولستان مزید پڑھیں

ہنی ٹرہپ کے ذریعے اغواء کی واردات ناکام،

رحیم یار خان تھانہ ماچھکہ پولیس کا فوری ریسپانس ، ہنی ٹرہپ کے ذریعے اغواء کی واردات ناکام، اغواء کاروں سے مقابلہ کے بعد ،دومغوی بازیاب رحیم یار خان(صادق آباد) ایس ایچ او تھانہ ماچھکہ کا فوری ریسپانس ،اغواہ کاروں سے مقابلہ کے نتیجہ میں 2مغوی بحفاظت بازیاب، اطلاع ملتے ہی فوری علاقہ کی ناکہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں شیخ خلیفہ بن زایدالنیہان مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام”

رحیم یارخان( )متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زایدالنیہان مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام رحیم یارخان گیراج والی مسجد میں کیا گیا۔ جس میں ابوظہبی پیلس کے منیجر (آل ریجن) میجر (ر) عرفان مصطفیٰ اور سوسائٹی فارہومن رائٹس کے سابق صدر اصغر علی عاصی‘ نذرحیدر زیدی‘ مزید پڑھیں

چولستان میں خشک سالی سے 70فیصد خاندان اپنے مال مویشی کے ہمراہ باہر محفوظ جگہوں پر منتقل ہو چکے ہیں, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کا اندرون چولستان کا تفصیلی دورہ۔خشک سالی سے متاثرہ چولستانی مواضعات کا دورہ کرتے ہوئے اندرون چولستان میں مقیم اور نقل مکانی کرنے والے خاندانوں، مال مویشیوں کے لئے حکومتی اداروں کی جانب سے ریلیف اینڈ ریسکیو سرگرمیوں کا جائزہ لیا، متعلقہ محکموں کی جانب سے مزید پڑھیں

چولستانیوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مربوط حکمت عملی سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ PDMA

بہاول پور:15/مئی ( ) ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) امتیاز احمد کھچی، اسسٹنٹ کمشنر جنرل لیاقت علی گیلانی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر باقر حسین نے چولستان کے علاقوں گھرکن، چنن پیراور چنن پیر کے نواحی گاؤں کا دورہ کیا اور واٹر ٹینک کے ذریعے چولستانیوں کو پانی کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں